US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسلام آباد میں بے تحاشا منشیات فروشی ہے، یہ منشیات کہاں سے آرہی ہے؟ پہلے کہتے تھے افغانستان سے آتی ہے، چیئرمین کمیٹی
طلبہ کیو آر کوڈ کے ذریعے اپنی اسناد کی تصدیق کا مرحلہ بھی دیکھ سکیں گے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی
سفارت خانے کا عملہ قیدی سے صحت اور قانونی امور سے متعلق معلومات لے گا، جیل ذرائع
امید تھی پنجاب حکومت آفت کے لیے تیار ہوگی، لیکن مریم نواز کی نااہلی ثابت ہوگئی، مشیر اطلاعات کے پی کے
موسمی صورتحال کے پیش نظر پیپلز پارٹی کے تمام عہدیداران کو الرٹ رہنے کی ہدایت
جام صادق پل کو گرا کر دوبارہ بنایا جائے گا، اگلے ماہ ڈبل ڈیکر اور ای وی بسیں آ رہی ہیں، پنک اسکوٹر بھی مفت دیں گے، سینئر صوبائی وزیر
عمران خان کا حکم تھا تو میں نے فوری استعفی دے دیا، استعفی اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کردیا،جنید اکبر
اسرائیلی حملے میں 21 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 4 صحافی اور ایک ریسکیو ورکر بھی شامل ہے
چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
خواتین کو بلیک میل کر کے ہراساں کرنے جیسے جرائم کسی صورت برداشت نہیں ہوں گے، حنا پرویز بٹ
ملزم نے تمام افراد کو چھری کے وار کرکے قتل کیا
منشیات کیس میں ملزم فیاض حسین کی درخواست ضمانت مسترد
لوکل انتظامیہ کے ساتھ مل کر پاک فوج پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لئے کوششوں میں مصروف ہے۔
شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کے حوالہ سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
محسن نقوی نے اکیڈمی کے سوئمنگ پول کا بھی دورہ کیا اور زیر تربیت پولیس افسران کے درمیان سوئمنگ مقابلے مشاہدہ کیا
اعوان چوک پسرور کے قریب ڈیرے کی چھت پر 6 افراد بے یارو مددگار حکومتی امداد کے منتظر ہیں
حکومت کو نوکری دینے سے پہلے ڈگری کی تصدیق کرنی چاہیے تھی، ڈگری کی تصدیق کرانے مین کتنا وقت لگتا ہے، جسٹس حسن رضوی
پاکستان جاپان کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شہباز شریف
کارروائیاں پنجاب کے مختلف شہروں میں کی گئیں، ترجمان وائلڈ لائف
پی ٹی آئی کے اعلان کے بعد سید نوید قمر نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صدارت سنبھال لی
شمسی توانائی سے گوادر کو پانی کی فراہمی ممکن ہوگی، وفاقی وزیر بحری امور
یکم اپریل سے اب تک ایک کروڑ 18 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندر برد ہوچکا ہے
وزارت موسمیاتی تبدیلی نااہل قرار، جنگلات کا صفایا کردیا گیا ہے، این او سی جاری کرنے والوں کو بھی پھانسی پر لٹکایا جائے، تجویز
ریکوڈک منصوبہ عالمی سطح پر تانبے کی کمی کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا، اے ڈی بی
ملحقہ علاقوں کے مکین آبی گزرگاہوں کے قریب جانے سے گریز کریں، این ڈی ایم اے
پاک فوج کے جانباز مجاہد نے 27 اگست 2023 کو دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کیا
پولیس نے عبد الطیف کی گرفتاری سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا
گورنر کا عہدہ غیر جانبدار ہوتا ہے مگر کامران ٹیسوری سیاسی جماعت کیلئے کام کررہے ہیں، درخواستگزار
دریاؤں کے کنارے آباد ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل
عدالت کی ایس بی سی اے ڈائریکٹر کی سخت سرزنش، گرفتاری کیلئے پولیس بلالی
کرتار پور گردوارے کے احاطے میں 4.4 فٹ پانی جمع ہے جبکہ متعلقہ اداروں کی ریسکیو ٹیمیں آپریشن میں مصروف ہیں
پنجاب کے کسان سے کہوں گا کہ بھائیوں جاگتے رہنا، حکومت پہ نہ رہنا، رہنما پیپلز پارٹی
سپریم کورٹ نے لیہ کے ملزم شکیل کی 2 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی
لاپتا نوجوان کی والدہ بیٹے کی واپسی کی امید لگائے گزشتہ برس دنیا سے رخصت ہو گئیں
بین الاقوامی بنیادی ڈھانچے کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا ایک غیر قانونی عمل ہے، نائب مستقل مندوب
تمام کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
ملزمان سے مجموعی طور پر 1350 ملین سے زائد ایرانی ریال، 180 امریکی ڈالر برآمد ہوئے
ارباب اختیار فیصلہ کرلیں کہ کام کرنا ہے یا پھر لوگوں کو ڈبونا ہے؟
بکتر بند گاڑی کے ٹائر فائرنگ کرے ناکارہ بنا دیے، دہشت گرد پولیس کی گاڑیوں میں موجود اسلحہ بھی ساتھ لے گئے
بھارتی اطلاع پر انڈس واٹر کمیشن کا فلڈ الرٹ جاری، دریائے راوی میں 38 سال بعد اونچے درجے کا سیلاب
گرفتار ٹک ٹاکر سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی خلاف ورزی اور معاشرتی بگاڑ کا باعث بن رہا تھا، ڈی پی او مردان
انڈیا ’’سندھ طاس‘‘ پر یکطرفہ فیصلہ نہیں کر سکتا، عالمی عدالت نے پاکستانی موقف تسلیم کیا
متوفی کی شناخت 35 سالہ جہانزیب کے نام سے کی گئی، پولیس
2014 میں بھی 9 لاکھ کیوسک کا ریلا ہیڈ مرالہ سے گزرا تھا۔، محکمہ انہار
پائپ لائن کی مکمل تبدیلی کا کام 4 دن میں مکمل ہونے کا امکان ہے، حکام
پنجاب کے 6 اضلاع میں ضلعی انتظامیہ نے فوج کی فوری تعیناتی کی درخواست کی تھی
چھوٹے بیٹے نے بھاگ کر اپنی جان بچائی، پولیس
استعفیٰ چیف وہیپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا گیا ہے، ذرائع
اجلاس میں اراکین سے اس حوالے سے رائے بھی طلب کی گئی تھی
خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے