صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترجمان کے مطابق دورانِ جانچ معلوم ہوا کہ مذکورہ کریو ممبر کے پاس نہ تو میانمار کا سی مین سروس بک موجود تھا
پرنسپل کالج میں واقع اپنے دفتر سے باہر آئے تو حملہ آور نے فائرنگ کردی
کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان رینجرز کی سفارتی کوششوں سے دونوں شہریوں کی واپسی ممکن ہوئی، ذرائع
ڈیفنس پولیس نے 3 مقدمات میں انمول عرف پنکی اور اس کے 3 رائیڈرز کی گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
گزشتہ روز تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی
آوارہ کتے بھی جاندار اور حساس مخلوق ہیں، ان کے ساتھ بے رحمانہ سلوک نہیں کیا جاسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
سیفائر سوڈا ایش منصوبے کے لیے خوشاب کی مہاجر کینال سے 2.7 کیوسک پانی مختص کر دیا گیا ہے
بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے بعد پولیس اہلکار نے ساتھی اہلکاروں کو بلا کر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا
بعض عناصر ممکنہ طور پر غیر قانونی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پاور ڈویژن کی وضاحت
پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی غلام محی الدین دیوان کے گھر چھاپا مارا
پولیس ہراسانی کی روک تھام یقینی بنائے، عدالت کا حکم
جانوروں کی قیمت کے تعین کا کوئی سرکاری طریقہ کاریا فارمولہ نہیں ہے، ماہرین
حکومت پاکستان کی کاوشوں کے نتیجے میں جنگ بندی پر اتفاق ممکن ہوا، لارڈ قربان حسین
آپریشن تھیٹر میں دیگر مریضوں کی سرجریاں بھی جاری رہیں
بھاگتا ہوا بیل رات دس بجے تک گلستان سرمست کے اطراف میں دیکھا گیا، مقامی افراد
چار مشیروں اور آٹھ معاونین خصوصی کو بھی مختلف محکموں کا چارج دے دیا گیا ہے
وقفے وقفے سے مزید بارش کا امکان موجود ہے، محکمہ موسمیات
انکشافات کی روشنی میں مزید چھاپوں اور گرفتاریوں کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
فلوٹیلا میں تمام لوگ رضا کار تھے اور خواراک اور دوائیوں سمیت دیگر سامان چندہ کر کے لے کر گئے تھے، فیصل ایدھی
متاثرہ فیملی نے پولیس کو تحریری شکایت درج کرائی تھی جس پر پولیس نے ملزم کو بلایا اور اُس نے معافی مانگ لی
صدر مملکت نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز)، کوڈ آف کریمنل پروسیجر (ترمیمی) بل کی منظوری دی
اگر اس ملک کو چلانا ہے تو ضروری ہے کہ بات چیت ہو، یہ حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے، علامہ راجا ناصر عباس
سگریٹ اور مٹھائی کی دکان کے مالکان کی مدعیت میں مقدمات درج، ملزمان کی پیٹرول بم اور عدم ادائیگی پر قتل کی دھمکیاں
وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم لی چیانگ کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے، ترجمان
مائنس عمران خان کوشش کی بھرپور مذمت کی جائے گی، کل ہمارا احتجاج ہو گا جس میں عوام بھرپور شرکت کرے، چیئرمین پی ٹی آئی
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قرارداد پیش، مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دے دیا گیا
متوفیہ کی شناخت 25 سالہ حرا کے نام سے کی گئی ، رواں سال میں اب تک ہیوی ٹریفک حادثات میں 128 شہری لقمہ اجل بن گئے
ہلاک دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب کمانڈر بھی شامل، کارروائیاں دتہ خیل، اسپین وام اور بنوں کے حساس علاقوں میں کی گئیں
حکومت نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ شمولیت چاہتی ہے تاکہ صوبائی فنڈز پر تمام تر انحصار نہ رہے، وزیر صنعت سندھ
بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
این جی اوز کو اپنے پتے، اکاوٴنٹنگ مدت، فون نمبر، کاروباری سرگرمی اور یہاں مجاز نمائندے کی معلومات دینی ہوگی
سپریم جوڈیشل کونسل نے تمام پانچ شکایات کی تفصیلات بھی پبلک کردیں
پاکستان اور چین کا 75 سال قبل شروع ہوا سفر ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ میں بدل چکا، اسلام آباد میں تقریب سےخطاب
اپنے چینی بھائیوں کے لیے اعلیٰ ترین پیمانے کی سیکیورٹی فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم
ملزمان نے شہری کو اغوا کرکے 8600 امریکی ڈالر اور 24 لاکھ روپے منتقل کیے، تفتیش میں منیب کا نام آیا ہے، سرکاری وکیل
چیمبر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس نے اختیارات سے تجاوز کیا اور دستیاب ریکارڈ کو نظرانداز کیا
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
عدالت نے مجرمان کے ضامنوں کو جاری شوکاز نوٹسز کے جوابات غیر تسلی بخش قرار دے دیے
علی امین کو ہٹانا غیر قانونی ہے ان کا استعفیٰ ایک سزایافتہ و نااہل فرد واحد کی ڈکٹیشن پر لیا گیا، شیر افضل مروت
یہ اتفاق مریم اورنگزیب اور آذربائیجان کے سرمایہ کار گروپ ’پاشا ہولڈنگ‘ کے سی ای او ایلچن گاڈیموف سے ملاقات میں کیا گیا
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کو ہنگامی بنیادوں پر منصوبہ سونپنے کی منظوری دے دی گئی
ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن نیو اسلام آباد ایئرپورٹ حنا منور اور ترجمان ایف آئی اے مؤقف طلب کرنے پر یکسر خاموش رہے
کیمبرج نے ای میل میں کمپیوٹر سائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے
پولیس واقعے کی تحقیقات کرنے جاں بحق ہونے والی خاتون کے گھر پہنچ گئی تاہم گھر والے کچھ بھی بتانے سے گریز کر رہے ہیں
ہمیں اپنے مستقبل کے بارے میں سوچنا ہوگا، فاطمہ اسد
جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا ملزمان اب تو بوڑھے ہوچکے ہوں گے، ہوسکتا ہے اللہ کو پیارے ہوچکے ہوں گے یا ہونے والے ہوں گے،
25 مئی کو ہائی پریشر بننے کا امکان ہے جو 26 مئی تک مزید طاقتور ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات
مکمل ادائیگی کےبعد اپارٹمنٹس کا قبضہ حاصل کیا، ان کا لیز حاصل کرنے والی کمپنی بی این پی کی نادہندگی سے کوئی تعلق نہیں
سندھ کے شعبہ صحت میں بڑے پیمانے پر قانونی اور انتظامی اصلاحات متعارف کروا دی گئی
ماہ نور علی اور بہن سحرش علی کے درمیان انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا