صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گلگت بلتستان انتخابات2026کےلیے امیدواروں سےپولنگ ایجنٹس کی تقرری کو یقینی بنانےکےلیے ریٹرننگ افسران نےنوٹسز جاری کردیے
بلاول بھٹو زرداری نے دوپہر کے وقت سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
امتیاز شیخ نے کہا 200یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنےوالےصارفین سے سبسڈی واپس لینا کھلی زیادتی ہوگی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عارف حسین شاہ کو 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی
آپریشنل اخراجات بڑھنے کی وجہ سے ٹرینوں کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے، حالات بہتر ہوتے ہی بحال کر دیا جائے گا، ترجمان
چیئرمین کمیٹی نے ہدایت کی کہ جو لوگ بھی اس معاملے میں ملوث ہیں، ان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے
سنئیر سول جج غربی نے شدید بارشوں کے دوران اورنگی ٹاؤن نالے میں گر شہری کی ہلاکت کے دعوی کا فیصلہ سنادیا
دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ اجلاس میں ای وی ٹیکسی، 500 بسوں اور ڈبل ڈیکر منصوبوں کی منظوری بھی دی گئی
تھانہ چینارک سینٹرل کرم کے علاقے مناتو میں کاظم گروپ اور ممتاز امتی گروپ کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پاکستان کسٹمز 2026 تا 2028 ڈبلیو سی او پالیسی کمیشن کا حصہ بن گیا
وزیراعظم کی کمیٹی کو چیلنج نہیں کیا گیا تو مسئلہ بنے گا،سپریم کورٹ میں بھی مالکان کے حقوق کا دفاع کیا گیا،جج ہائیکورٹ
اسلام آباد کے شہری کے اغوا ہو کر کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھ پہنچنے کا ڈراپ سین ہوگیا
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی بدولت دیرینہ رکاوٹیں دور ہوئیں اور نئے مائننگ لائسنسز کے اجراء کی راہ ہموار ہوئی
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی
عدالت مراعاتی ایکٹ کو غیر آئینی قرار دے، درخواست گزار
دیر چترال روڈ ٹریفک کے لیے بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
سوشل میڈیا کیلئے حدود مقرر کرنی چاہئیں، ہماری بھی فیملیز ہیں، ہمارے لیے مشکل ہوجاتی ہے، سابق وزیراعظم
2 خوارج کی آڈیو لیک نے فتنہ الخوارج اور خیبرپختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت کے گٹھ جوڑکا پردہ چاک کردیا
پنکی سے رشوت لینے والے مبینہ افسران و اہلکاروں کی فہرست تیار، رائیڈرز کی تفصیلات بھی حاصل کرلی گئی
ایکسپلوریشن لائسنسز کی دستخطی تقریب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی شرکت
ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ 98 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 502.91 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی
رپورٹ میں انمول عرف پنکی کا نام بھی شامل ہے اور اس حوالے سے مبینہ طور فہرست مرتب کی گئی ہے
چینی وفد کی آمد پر اپوزیشن کی بائیکاٹ ختم کرکے اجلاس میں شرکت
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے لڑکی کے قتل کا نوٹس لیا تھا
ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے بیرون ملک معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سے معذوری ظاہر کر دی
پنجاب پراسیکیوشن نے ملزم ظفر اللہ و دیگر کی ضمانتوں کی منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے
حکومتی وفد اور اپوزیشن کے درمیان ملاقات 15 منٹ تک جاری رہی
وزیراعظم شہباز شریف سے مینجنگ ڈائیریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ نے ملاقات کی
تفتیشی حکام تعلیمی اداروں میں منشیات کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کے لیے متحرک ہوگئے
کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے شرکاء سے ملک کی داخلی صورتحال بالخصوص سیکیورٹی کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو کی
جنگجوؤں نے شمالی صوبے بدخشاں میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملے تیز کردیے
افسوس ہے کوئی بھی سرکاری ملزم کسی ٹھوس جواز کے بغیر سنگین الزام لگا سکتا
ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کی جانب سے واقعے کی انکوائری مکمل کرنے کے بعد رپورٹ اعلیٰ افسران کو ارسال کردی گئی ہے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا
ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو 35 منٹ جاری رہی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے صحت کے حوالے سے گفتگو کی
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیروں نے ملاقات کی
سندھ سیکریٹریٹ عمارت نمبر 6 میں گزشتہ جمعرات کو بعض وجوہات کی بنا پر عمارت کی بجلی کاٹی گئی جو اب تک بحال نہ ہوسکی
باجوڑمیں رواں سال شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 16 ہوگئی
عمر حیات کو پاکستان آرمز آرڈیننس کی سیکشن 13 کے تحت سزا سنائی گئی
حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈ کے ذریعے درخواستیں طلب کیں، 51 سے 100 فیصد تک شیئر ہولڈنگ حاصل کرنے کا موقع ہوگا، اعلامیہ
انکوائری اے ایس آئی کفیل اور سپاہی علی قریشی کیخلاف کی جارہی ہے، دونوں اہلکار پنکی سے رابطے میں رہتے تھے، ذرائع
آڈٹ حکام نے بتایا کہ غوری ٹاؤن میں جو بھی کنسٹرکشن ہوئی ہے وہ غیر قانونی ہوئی ہے
عدالت نے منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات سے متعلق مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان نیٹ ریجنل اسٹیبلائزرکے طور پر خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوبے کے مسائل چھوڑ کر اڈیالہ جیل کے چکر کاٹنے میں مصروف ہیں، شہری
پی ٹی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف مجاز مراکز سے مقررہ اوقات میں سم خریدیں
علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، خوارج نے بچنے کیلیے آبادی کو ڈھال بھی بنایا، آئی ایس پی آر
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا