US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا
ویڈیو لنک کے زریعے راضی نامے کی تصدیق کا سلسلہ چل نکلا تو پورے نظام پر سمجھوتہ ہو جائے گا، جسٹس نعیم اختر افغان
دریائے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
وزیرِمملکت برائے کرپٹو اینڈ بلاک چین بلال بن ثاقب کی زیر صدارت پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کا پہلا بورڈ اجلاس ہوا
سپریم کورٹ نے ایوب میڈیکل کالج کو قانون کے مطابق ڈین تقرری کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی
ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے بتایا کہ ملزم اویس کی نوجوان کو بلا مارنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی
چینی تعاون بلوچستان میں گھروں کی تعمیر نو پر مرکوز ہے جو اکثر سیلاب اور دیگر قدرتی چیلنجز سے متاثر ہوتا ہے۔
غیرترقیاتی بجٹ کو کنٹرول کررہے ہیں، حکومت نئے ٹیکس ریونیو کی شرحِ نمو بڑھانے پر بھی توجہ دے رہی ہے، مراد علی شاہ
بالاکوٹ میں سیلاب متاثرین کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے
بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے
بیرسٹر سلمان صفدر نے جیل سماعت میں وکلا اور فیملی ممبران کو روکنے کے خلاف رخواست ددائر کی تھی
دونوں رہنماؤں نے پاک ترک برادرانہ تعلقات کی توثیق کی اور کثیر الجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا
ملزم سے 15 لاکھ روپے فوری اور نشاندہی پر ایک مکان مزید سے 15 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے، ترجمان ایف آئی اے
پنجاب حکومت کے اسٹیٹ بینک سے قرض لینے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات
سوات، بونیر، دیر لوئر، دیر بالا، شانگلہ، چترال، باجوڑ اور ملاکنڈ میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے تھے
10 روز میں مجموعی طور 6.5 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے جا چکے ہیں، صوبائی مشیر خزانہ
پہلے مرحلے میں کراچی کے 31 مستحق افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے
ملزمان سے 30 بور پستول بھی برآمد ہوا، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
دریا سے ملحقہ تمام دیہات سے شہریوں کے مکمل انخلاء کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر
کوٹری بیراج سے پانی کا اخراج 2 لاکھ 2 ہزار 675 کیوسک ہو چکا ہے
منصفانہ سماعت کے بغیرسزا نہیں دی جاسکتی، اراضی کیس میں ہائیکورٹ کا حکم کالعدم
تمام داخلے آن لائن ہوں گے، داخلہ فارم کی ہارڈ کاپی بھی بنک چالان ساتھ جمع کرانا ہوگی
تاجروں نے جلوس کا شاندار استقبال کیا اور شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
کسی ایک کو سارا ذمہ دے کر باقی اولاد سبک دوش نہیں ہو سکتی
صرف ایم سی کیوز پر مبنی امتحان ہوا کریں گے، نیا نظام 21 ستمبر 2025ء سے نافذ ہوگا
سابق سپرنٹنڈنٹ ارشد شاہ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عبداللہ خاصخیلی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ذوالفقار پیرزادہ غفلت کے مرتکب قرار
کمرشل بنیادوں پر گاڑیوں کی امپورٹ سے متعلق نئی شرائط لاگو ہوں گی، باہر سے منگوائی گئی گاڑیوں پر عالمی معیار لاگو ہوگا
وزیراعظم کی نوجوانوں سے ملاقات، متاثرہ گاؤں کو ماڈل ویلیج بنانے اور جلد گلگت بلتستان کے دورے کی یقین دہانی
رقم صوبہ پنجاب میں ایجوکیشن سیکٹر میں بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی، اعلامیہ
مہم کے دوران 150 ٹن کچرا سمندر سے نکالا گیا، کے پی ٹی ذرائع
چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کو بھی سیرت النبیﷺ کانفرنسز کے انعقاد کی ہدایات کی گئی ہیں
پولیس اہلکار خورشید چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا جسے گھر کے سامنے ٹارگٹ کیا گیا، ڈی پی او رائے مظہر اقبال
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کنٹینر جلانے کے مقدمے میں وکلا صفائی کی جرح کے بعد سماعت ملتوی کردی
نئی معاونت سے پرائمری سطح پر تعلیمی نتائج بہتر بنانے،ایلیمنٹری سطح پر تعلیمی معاونت مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی
الخدمت کا ریڈ کریسنٹ سے معاہدہ ہے، امدادی سامان گودام میں اسٹور نہیں ہوگا، نائب صدر ایئر مارشل (ر) ارشد ملک
احمد رضا 6 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا اور والدین کا لاڈلہ تھا
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت انڈس واٹر کمیشن کے بجائے سفارتی ذرائع سے سیلابی وارننگ دی، ترجمان دفتر خارجہ
کیش لیس معیشت کرپشن اور استحصال کے خاتمے کے لیے اہم قدم ہے، پوری اکانومی کو کیش لیس کی طرف لے جائیں گے، وزیراعظم
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں جس میں اپنا رزلٹ تلاش کیجیے
ریلویز ٹریکس اور ٹرینوں کی فول پروف سیکیورٹی کیلی ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، وزیر داخلہ کی حنیف عباسی کو یقین دہانی
حالیہ مون سون بارش کے دوران ناتھا خان گوٹھ میں 2 بھائیوں کے کرنٹ لگنے سے ہلاکت کے مقدمے کی سماعت ہوئی
دکاندار ملزم ثناء اللہ نے اریبہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور چھیڑ چھاڑ کرنے لگا، ترجمان پولیس
ملزمان کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھے اور سنگین مقدمات میں پنجاب پولیس، نیب اینٹی کرپشن اور دیگر اداروں کو مطلوب تھے
جرائم پیشہ عناصر ایف آئی اے کے نام سے واٹس ایپ پر جعلی اور من گھڑت ایف آئی آر ارسال کررہے ہیں
ایف آئی اے کسی بھی شہری کو واٹس ایپ یا سوشل میڈیا کے ذریعے اس نوعیت کا پیغام نہیں بھیجتا
این اے 129 سے امیدواروں چودہری آصف ناگرہ، طاہرہ حبیب جالب اور فرحت نور نے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے
تھین ڈیم سے پانی کے اخراج اور بھارتی نالوں سے آنے والے سیلابی ریلوں کے باعث دریائے راوی کے بہاؤ میں مزید اضافہ متوقع
درخواست تحریک انصاف کے وکیل نے سی پی او آفس کو ارسال کی ہے جس میں جیل اور پولیس افسران کو بھی فریق بنایا گیا ہے
ڈی پورٹ ہونے والے افغان شہری پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں رہائش پذیر تھے، سرکاری ذرائع