US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مہتاب ظفر (مسلم لیگ ن)، پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی اور آزاد امیدوار صائمہ خالد میں مقابلہ جاری
وقاص کا رشتہ دار عاصم اور اس کا دوست عمران بھی واردات میں ملوث ہیں، زیر حراست وقاص نےاعتراف جرم کر لیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اویس لغاری کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی اور ان کے لیے خصوصی خط لکھا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کا ملزمان کو فوری گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
معاہدہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، شہباز شریف
قدرتی آفات کی نگرانی، انفراسٹرکچر اور سی پیک منصوبوں کو سپورٹ ملے گی
دلخراش واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے
بلاول ہاؤس میں اعلیٰ سطحی ملاقات، غزہ کے معاملے پر بھی مؤقف کا تبادلہ
ابتدائی تفتیش میں پولیس واقعے کو خودکشی قرار دے رہی ہے
پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران ملزم نے فرار کی کوشش کی اور وہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوا
سرچ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ہوا، جس میں کمیٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی
ملزم والٹن روڈ کا رہائشی ہے جسے نیازی اڈے سے گرفتار کیا گیا، مقدمہ درج، ملزم پہلے بھی غیر اخلاقی حرکات کرچکا ہے، پولیس
شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.4 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ریکارڈ کیا گیا
عمرایوب نے چیف جسٹس سےکہا اگر میں اسلام آباد آپ سے ملنے آیا تو واپس نہیں جا سکوں گا گرفتار کر لیا جائے گا، ذرائع
پانی کی سطح 1750 فٹ سے زائد ہوگئی، 31 جولائی کی صبح 6 بجے اسپیل ویز کھولے جائیں گے
مہم جوئی کے دوران جرمن کوہ پیما پر مٹی کا تودہ گرا، حادثہ 5 ہزار 700 میٹر بلندی پر پیش آیا، رائٹرز
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے، جس کے باعث گلیشیائی سیلابوں کا بھی خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
اللہ نے افواج پاکستان کو عزت دی اور ہم بھارت سے جنگ جیتے، فیلڈ مارشل نے فرنٹ سے جنگ کو لیڈ کیا، کابینہ سے خطاب
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اَپ گریڈ ہوئی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر سے زائد ہیں جو اس سال کے قرضوں سے زائد ہیں
حج 2026 کیلیے رجسٹریشن کا آغاز رواں ماہ اگست سے ہوگا، عازمین سے قسط وار پیسے لیے جائیں گے، ذرائع
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں کابینہ نے ماحول دوست پالیسی گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دی
دہشت گردوں کے ساتھ سہولت کاروں کا خاتمہ کرنا ہے، دہشت گردوں کو آبادیوں سے دور کرنا ہے، علی امین گنڈاپور
یہ بیانات حقائق کو مسخ کرنے، جارحیت کا جوازپیش کرنے اور تنازعات کو بڑھاوا دینے کے خطرناک رجحان کی عکاسی ہیں، ترجمان
واردات میں خاتون کا بھائی اور دیگر ملزمان ملوث ہیں، انہوں نے مرد کے بھائی کو اطلاع دی ہے کہ لاشیں اٹھالو، پولیس
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں جھیلوں کے پھٹنے کے باعث سیلابی صورتحال کا خطرہ ہے
بینظیر گلشن اسکیم میں 35 ملین روپے مالیت کی زمین پر برسوں سے قبضہ ہے، آڈٹ حکام
پنجاب حکومت، لانگ مارچ کے مطالبات کو حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے گی، لیاقت بلوچ
ملزمان پنجاب میں مختلف مقدمات میں مطلوب اور ملوث ہیں، قتل کی واردات میں کالعدم علیحدگی پسند تنظیم بھی ملوث ہے،سی ٹی ڈی
کابینہ کی منظوری کے بعد نئے ڈیزائن کے نوٹوں پر کام شروع کردیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
سستی ہونے پر صارفین کو 8 ارب کا ریلیف ملےگا، سماعت میں صنعت کاروں کا بجلی مہنگی ہونے سے انڈسٹری تباہ ہونے کا شکوہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
گزشتہ مالی سال شرح سود اسٹیٹ بینک اور حکومت کی توقع 5 سے 7 فیصد سے کم رہا، گورنر اسٹیٹ بینک
سرکاری ملازم کے خلاف 19 سالہ بیٹی سے تین سال تک جنسی زیادتی کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا
پراپرٹی ٹیکس چوری کی اطلاع دینے والے شہریوں کو انعام دیا جائے گا، ترمیمی بل
پاکستان میں موجود چند کال سینٹرز مالی فراڈ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا حصہ ہونے کا انکشاف
مقدمات کے فیصلوں کے نتیجے میں جرمانوں کی مد میں 36 کروڑ روپے ریکور ہوئے
اس سال رہ جانے والے حاجیوں کو آئندہ سال حج میں ترجیح دی جائے گی، حاجی پیسے واپس لے سکتے ہیں، وزیر مذہبی امور
کابینہ میں جب تبدیلی کرنا ہو گی وہ میں کر دوں گا سب کو پتہ چل جائے گا، مراد علی شاہ
ملزمان سے پاسپورٹس، ٹوکن، بینک چالان، رسیدیں ودیگر شواہد برآمد ہوئے
ملنے والی لاشوں میں 3 بہنیں شامل ہیں، گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سوار تھے، 4 سالہ بچے کی تلاش جاری ہے
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری سے استثنا کی درخواستیں منظور کی گئیں
نیم ہنر مند افراد کی ماہانہ اجرت 41,380 روپے، ہنر مندوں کی 49,628 اور اعلیٰ ہنر مندوں کی 51,745 روپے مقرر
لیٹی ہوئی تھی کہ بیٹے طاہر محمود نے غلط حرکات کیں، والدہ کا پولیس میں درج بیان
کمیٹی چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تشکیل دی گئی
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 تا 34 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان
پنشن سرکاری ملازم کا حق ہے، خیرات نہیں، والد کی وفات کے بعد طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن نہ دینے والا سرکلر کالعدم قرار
بیٹیاں کسی سے کم نہیں، مساوی مواقع فراہم کرتے رہیں گے، ندا صالح جیسی بیٹیاں ہم سب کا فخر ہیں، مریم نواز
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ کوششوں سے عملے کو جہاز سے ہٹانے کی درخواست موزمبیق کی میرین اتھارٹی نے مسترد کردی
سابقہ بھاوج نے بچوں کو پاکستان جانے سے روک دیا، مہاتما کے بچے ہی احتجاج میں شرکت نہیں کریں گے تو انقلاب کیسے آئے گا؟
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیا