US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے اب تک 413 بار ٹویٹ کروایا جبکہ اہم سیاسی ہدایات اور بیانات ٹویٹر کے ذریعے جاری کیے، جیل حکام
پولیو ویکسین کے حوالے میں پھیلی غلط فہمی کو دور کرنے کی ضرورت ہے، ہمارے ماحول میں پولیو ہے، سینیٹ اجلاس میں بریفنگ
لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، ذاتی اختلافات ختم کریں، عمران خان
ن لیگ اور جے یو آئی کی مخصوص نشستیں برابر، اے این پی اور پی ٹی آئی پی کی درخواستیں مسترد
چینی کی قیمتوں میں کمی کے اثرات 2 سے 3 دن میں نمایاں ہوجائیں گے، شوگر ملز مالکان کی وفاقی وزیر سے ملاقات
وائلڈ لائف رینجرز نے نو برڈ زون کے اندر مخصوص مقامات پر چیلوں کے گھونسلوں کی نشاندہی مکمل کر لی
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
عمران خان جیل میں ہیں تو ہم نے نہیں ڈالا انہوں نے خود کو ڈالا، اب اگر بند گلی میں ہیں تو یہ ان کا اپنا کیا دھرا ہے
کروڑوں روپے تاوان طلب، یہاں سے کچھ لوگوں نے رخصت کیا، تھائی لینڈ میں اغوا ہوگئے، والدین کی اداروں کو درخواستیں
ٹرینوں کی ٹیکنیکل بڈ 12 اگست کو کھولی جائے گئی
نئی سیاسی جماعت عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی، ریحام خان
کچھ ہزار روپوں کا معاملہ چھٹیوں میں لے کر آگئے، دیگر اہم کیسز بھی ہیں چھٹیوں کے بعد لایا جائے، جج ذوالفقار سانگی
ہماری پارٹی دوسری پارٹیوں کی پسند ناپسند پر نہیں چلتی، سیاست میں دل بڑا رکھنا پڑتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
26 معطل ارکان اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنس کا معاملہ ایک دم سے مذاکراتی کمیٹی تک کیسے پہنچا؟
جمشید دستی کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا، ان کی تعلیمی اسناد جعلی قرار
معطل ہونے والوں میں کانسٹیبل ندیم،عمران اور جاوید شامل ہیں
وزیراعظم اور صدر مملکت کی ایوان صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات آج شام ہوگی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی
سماعت کے موقع پر بزرگ شہری کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا
میں بغیرپاسپورٹ کے جدہ پہنچ گیا، سعودی حکام نے تفتیش کی اور واپس لاہور بھیج دیا، میری تذلیل ہوئی تحقیقات کی جائیں،شہری
عمر ایوب 24 اور 26 نومبر کے 10 سے زائد مقدمات میں عبوری ضمانت پر تھے
تاخیر سے روانگی کے باعث ان کی آمد میں بھی کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر بھی ہو رہی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ ترنول پولیس کی حراست میں ملزم کی مبینہ ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی
کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے، اگر مزید وقت چاہیے ہو تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
گرفتار 4 ملزمان ایک روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیے گئے
شہباز شریف کی زیر صدارت دانش اسکولز اور یونیورسٹی کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
سپریم کورٹ نے نجی کمپنی کے خلاف 2.92 ارب روپے کا انکم ٹیکس ریکوری نوٹس معطل کردیا
محکمہ موسمیات نے آج سے 17جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
اہم ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان گہرے تاریخی، برادرانہ اور دوستانہ دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جنید اکبر کی سربراہی میں ہوا، وزارت پلاننگ ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا
چیئرمین لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی عدم تعیناتی و متاثرہ فیملی کو 50 لاکھ کا چیک نہ دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت
محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا
پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں واقعات کی تفتیش شروع کر دی
حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد پر تمام ٹیکسز معاف کر دیے، جس پر آئی ایم ایف کی جانب سے ناراضی کا اظہار کیا جا رہا ہے
پولیس کا ہتھیار کہلانے والے ڈیٹکیٹو ڈاگز مزید سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کا حصہ نہیں بنیں گے
لاش زیادہ پرانی ہونے کی وجہ سے فنگر پرنٹس نہیں مل سکے
بچے کھیلتے ہوئےتالاب میں جا گرے، پانی گہرا ہونے کی وجہ سے تینوں ڈوب گئے، علاقے میں افسوس کی فضا
ورچوئل بریفنگ میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، گورنر اسٹیٹ بینک اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے
کراچی میں جام صادق پل کے دورے کے دوران سینئر وزیر نے یلو لائن بی آر ٹی کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
زیادہ تر طلبہ اور پیشہ ور افراد کو 15 جولائی سے پاسپورٹ پر ظاہری اسٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی
وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور اسٹیشن پر کریں گے
اپوزیشن نے حکومتی شرائط کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا، احتجاج کے آئینی حق سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، مؤقف
مصر پنجاب میں جدید زرعی فارمز قائم کرنے میں مکمل مدد فراہم کرے گا
افسوس ناک واقعہ ہاکس بے روڈ پر پیش آیا، بچوں سمیت کار میں 8 افراد سوار تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
ملزمان سادہ لوح دکانداروں کے ساتھ دھوکا اور مقامات بدل کر جعلی کرنسی استعمال کرتے تھے
7 کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 186 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی، مقدمات درج
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، ایران کے حق دفاع کی حمایت کا اعادہ
عدالت نے گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے یا بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کے احکامات جاری کیے تھے
شاہراہ فاطمہ جناح پر گرنے والا درخت بھی بارہ گھنٹوں کے بعد بھی نہ ہٹایا جا سکا
متاثرہ لائن کی بندش کے باعث شہر کو عارضی طور پر 100 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوگا