US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترسیلات زر 32.8 فیصد اضافے کے ساتھ 17.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، برآمدات میں بھی 4 فیصد اضافہ ہوا، وزارت خزانہ
میڈیا میں تکنیکی مہارت اور تیزی سے بدلتی صورتحال کے اس دور میں ریڈیو انتہائی اہمیت کا حامل ہے
مستقبل میں مزید 15000 پوسٹیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے،ریلوے حکام
ٹیکس قوانین ترمیمی بل سے صرف 2.5 فیصد افراد متاثر ہوں گے، راشد لنگڑیال
پولیس کا کہنا ہے کہ ناظم نامی شخص نے گھریلو تنازع کے بعد یہ سنگین حرکت کی ہے
آئی ایم ایف کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گااور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے انہیں 50, 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
ایف بی آر کا تمام ڈائریکٹرز جنرلز اور چیف کمشنرز کو مراسلہ، متعلقہ افسران کو تفصیلات ایک ہفتے میں فراہم کرنے کی ہدایت
بریت کے خلاف پراسیکیوٹر کے دلائل، عدالت دلائل سے متفق، کرنل (ر) اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی درخواستیں بھی مسترد
پاکستان کو ہنگاموں اور تصادم کی نہیں، مفاہمت اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے، عرفان صدیقی سے ملاقات میں گفتگو
منظور شدہ بل ک مطابق 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ زرعی آمدن پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوگا
برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا وفد سی اے اے کی جانب سے حفاظت کے معیارات کاجائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچا ہے
پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں نے بھی سینیٹ کی پریس گیلری سے واک آوٹ کیا۔
اپیلوں پر حتمی فیصلہ ہونے تک سزا کالعدم قرار دے کر ضمانت پر رہا کیا جائے، عمران خان، بشریٰ بی بی
ملزم نے پیسے چھپا کر پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دی، دورانِ تفتیش زیادہ دیر تک دھوکے میں نہ رکھ سکا
پُر امید ہوں کہ آئندہ مہینوں میں افراط زر میں مزید کمی ہو گی، شہباز شریف
کمیٹی پاکستان کا موقف موٹر طریقے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرے گی، پی ٹی آئی نے اعلامیہ جاری کردیا
باڑہ بازار میں نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، مالاکنڈ میں نشئی نے فائرنگ کردی، دو بیٹے اور ایک بہو جاں بحق
میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، اسی کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر
چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
چیف الیکشن کمیشن کے نام پر مشاورت جاری ہے، ایک دو روز میں آپس میں مشاورت کرکے نام فائنل کریں گے،
دہشت گردی کے خلاف عوام کو اعتماد میں لینا ہوگا، فرقہ واریت میں علما کردار ادا کریں، علی امین گنڈاپور
ایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
دھماکے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ادارے پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا
انسداد دہشتگردی کراچی کی خصوصی عدالت نےفیصلہ سنایا
اجلاس میں پانچوں ہائی کورٹس سے 5،5 سینئر ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا
مختلف کارروائیوں میں 3 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
میڈیکل اورسرجیکل شعبے میں تجارت کے فروغ کیلیے 250 ملین ڈالرکی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کیے گئے
پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 30.57 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے، ترجمان کوسٹ گارڈز
کمپنیوں نے 160 ارب کی ٹرانزیکشنز کیں، اسکینڈل میں 11 کمپنیاں ملوث تھیں، ایف بی آر نے کیوں نہیں پکڑا؟ سینیٹر محسن عزیز
سپریم کورٹ نے 4 ججز کی اکثریت کے ساتھ ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی
پی ٹی آئی کے اندر سنجیدہ تضاد ہے، سینیئر وزیر سندھ
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پاکستان ریلویز میں مسافروں کو سفر کی بہتر خدمات فراہم کی جائیں، وزیراعظم،اجلاس سے خطاب
علی امین گنڈاپورکےخلاف ماضی میں متحرک ہم خیال گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شکایات لگائیں، ذرائع کا دعویٰ
ملزم فیصل کے خلاف تھانہ ی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج تھا، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا
عمران خان کی فطرت میں کسی کے ساتھ وفاداری نہیں، سینئیر وزیر پنجاب
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست پر سماعت کی
حکومت نے شمسی نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ نظام پر منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ، ذرائع
جاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
پولیس نے خاوند بلال اور ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، دونوں نے مکمل پلاننگ کی اور بعد میں قتل کردیا
برطانوی وفد کے دورے سے متعلق مثبت نتائج کے بارے میں پرامید ہیں، سی اے اے حکام
شہری کی جانب سے 2 گمشدہ بچوں کے ملنے کی اطلاع 15 پر دی گئی تھی، جس پر پولیس نے کارروائی کی
ملزم کے قبضہ سے موبائل برآمد کیے گئے، دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف ہوا، ترجمان ڈولفن فورس
چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مستقل اور مضبوط ستون ہے، چین پاکستان کا ہر موسم کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، دفتر خارجہ
موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے چند لمحوں میں واردات کی اور کار لے کر فرار ہو گئے
لوئر کرم کے مشران 25 جنوری کے حکومتی جرگے میں شرکت کر چکے اپر کرم، پارا چنار کے مشران نے جرگے میں شمولیت سے انکار کیا۔
یوتھ کونسل پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی تشکیل دے گی
محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس اور کانگریس کی فنانس کمیٹی کے اہم ممبر الیگزینڈر گرین سے ملاقات کی
بل پر تجاویز کے لیے وقت ہی نہیں دیا گیا، فیک نیوز کی تشریح بہت مبہم ہے، صحافتی تنظیموں کے اعتراضات
کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں آئینی بینچ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی