US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب، عدالتی آرڈر پڑھ کر آئیں، چیف جسٹس کی ہدایت
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے کیس بھیجا گیا ہے
کوٹلی آزاد کشمیر میں ریلی کا انعقاد سول انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمشنر آفس سے آشار چوک تک کیا گیا،
فل کورٹ کے معاملے پر آپ خود کنفیوز ہیں، آپ اس بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھیں،جسٹس محمد علی مظہر کا وکلا سے مکالمہ
ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس نے دانستہ توہینِ عدالت نہیں کی, شوکاز نوٹس واپس لیا جاتا، معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو روانہ
ملکی معیشت کو 60 فی صد تک متبادل اور کم خرچ توانائی کے منصوبوں پر منتقل کرنے کا منصوبہ ہے
ڈرائیور حضرات کو اپنی گاڑیوں میں آگے اور پیچھے دھند والی فوگ لائٹس کا استعمال کرنا چاہیے
ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ، ریسکیو حکام
امت مسلمہ کے لیے معراج النبیﷺ کا سب سے بڑا تحفہ نماز ہے
کوشش ہے زراعت کی ترقی میں دنیا کا مقابلہ کریں، زرعی تحقیق کے لیے نوجوان چین بھیج رہے ہیں، رانا تنویر حسین
آپ کے پیسے بھیجنے سے حکومت مضبوط ہوتی ہے، ترسیلات زر نہ بھیجنے کا بائیکاٹ کریں، عمران خان کا ٹویٹ
رپورٹ میں پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کو پڑنے والے ووٹ کے رجحان کا جائزہ بھی لیا گیا ہے
پارٹی میں تبدیلی اب صوبائی صدر کی صوابدید ہے وہ جسے چاہیں اور جہاں چاہیں ذمہ داریاں تفویض کرسکتے ہیں، عاطف خان
شہر میں سات دن میں ایک ارب 20 کروڑ گیلن سے زائد پانی فراہم نہیں کیا جاسکا
برطانوی ٹیم 27 جنوری سے 6 فروری تک برطانوی ٹیم پاکستان سی اے اے کا آڈٹ کرے گی
پارٹی کہیں نظر نہیں آرہی، اگر اسی طرح پارٹی چلائی جاتی رہی تو کارکنان میں مایوسی پیداہوگی، سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)
اطلاق یکم فروری سے ہوگا،گھریلو صارفین، کمرشل، سی این جی، سیمنٹ سیکٹر،فرٹیلائزر اور پاور سیکٹر کیلیے موجودہ نرخ برقرار
چیئرمین ایف بی آر کا کراچی میں انٹرنیشنل کسٹمز ڈے 2025 کی مناسبت سے کسٹمز ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب
پشتون علاقوں میں پشتون مفادات کے خلاف کسی بھی قسم کے منصوبے کی حمایت نہیں کی جائے گی، جرگہ مقررین
پی ٹی آئی کے نئے صوبائی صدرجنیداکبر نے صوبائی سطح پر پارٹی کے کئی اہم رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطے بھی کیے ہیں، ذرائع
اے آئی ڈیولپر صبوحی عارف نے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کی مدد سے رئیل ٹائم فیبرک کوالٹی انسپیکشن سسٹم تیار کیا ہے
،اسٹیٹ بینک کے پاس پالیسی ریٹ 8فیصد پر لانے کی گنجائش ہے، صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز
اس گھنٹے کی تنصیب کا مقصد ڈاک کی آمد و روانگی کی اطلاع دینا تھا
صوبے میں امن کیلئے ہم ہر طرح کے تعاون کو تیار ہیں، سابق امیر جماعت اسلامی
خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کا ایڈیشنل سیشن جج کا بریت کا فیصلہ چیلنج کیا ہے
سینیٹ کمیٹی کے اعتراض کا احترام سے تسلی بخش جواب دیا ہے، آپریشن کے لیے گاڑیوں کی ضرورت ہے، راشد لنگڑیال
سائرہ کی لاش بوری میں بند تھی جس کی شناخت کرنا بھی مشکل تھی، پولیس
ماحولیاتی نمونوں کے سیمپلز 23 اور 24 دسمبر 2024 کو لیے گئے
دو افراد فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے
آج کم سے کم درجہ حرارت 9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
بیس ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور بیس کی 25 لاکھ روپے رکھی گئی ہے، محکمہ داخلہ کی فہرست جاری
فپواسا کی وزیر اعلیٰ سندھ کے اساتذہ اور اکیڈمیا سے متعلق ریمارکس کی سخت مذمت
تمام تاجروں کی مریم نواز کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی حمایت
حکومت کہتی ہے 17 آئی پی پیز سے بات ہوگئی، اگر فائدہ ہوا تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں مل سکا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ٹائیگر نے تین روز سے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا، انتظامیہ شیر باغ
امن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی
مصطفیٰ ملک کو وزارت اوورسیز پاکستانیز، ہیومن ریورس ڈویلپمنٹ کا فوکل پرسن بھی مقرر کیا گیا ہے
بھارت دہشت گرد ریاست ہے لہٰذا دنیا بھارتی ریاست پر دہشت گردی کا مقدمہ چلائے، وزیراعظم آزاد کشمیر
خضدار سے روانہ ہونے والی مسافر بس پر دھماکا ایم 8 شاہراہ پر ہوا،ہ دھماکا خیز مواد دوسری گاڑی میں نصب تھا، حکام
چھوڑے گئے چاروں پولیس اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر سامان بھی واپس کر دیا گیا، ڈی پی او
مکانات کی تعمیر کیلئے 9 ہزار سے زائد افراد کو قرضے جاری، 5 ہزار گھر تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل
آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے شعبہ صحت کو ٹرانسفارم کرنے کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے محفوظ کیا تھا
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں،شہباز شریف
دھماکے سے 2 بچے اور ایک عورت شدید زخمی ہوگئی
انتخابات کے 50 جنرل وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابل ہیں
’’سول نافرمانی نامنظور، ترسیلات زر بڑھاؤ اور ملک بچاؤ‘‘ کے فلک شگاف نعرے‘‘
محسن نقوی نے واضح کیا کہ ان کے دورۂ امریکا کا مقصد دہشت گردی کے خلاف ایک مؤثر حکمتِ عملی ترتیب دینا ہے
صوبے کے ان 25 اضلاع میں مجموعی طور پر 60 پولنگ اسٹیشنز اور 138 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں
یہاں ایک خواہش کے بعد نئی خواہش جنم لیتی اور منظر عام پر آجاتی ہے، بیرسٹر عقیل ملک