US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بانی پی ٹی ائی کی درخواست بریت پر وکیل صفائی فیصل ملک نے بحث مکمل کرلی جبکہ پراسیکیوشن اگلی سماعت پر دلائل دے گی
مجھے قربانی کابکرا بنایا گیا، ایک طرف عدالت نے شوکاز نوٹس جاری کیا تو دوسری طرف او ایس ڈی بنا دیا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار
آج بانی پی ٹی آئی سے طویل ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی اپنی جگہ کھڑے ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 2770ڈالر کی سطح پر آگئی۔
حکومت کمیشن بنا دیتی ہے تو مذاکرات جاری رکھنے سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، میڈیا سے گفتگو
کسٹمز حکام نے درجنوں موبائل فون ضبط کر کے ایئرہوسٹس کیخلاف تادیبی کارروائی شروع کردی، ذرائع
افغانی گینگ نے ایک گھر میں گھس کر واردات کی، گینگ ڈیڑھ ماہ قبل افغانستان کے علاقے جلال آباد سے پاکستان آیا تھا۔
مصالحتی نظام سے لوگوں کے مسائل زیادہ حل ہوں گے ایک ہی دن میں کیسز کے فیصلے ہوسکتے ہیں، سینئر جج سپریم کورٹ
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے
علی امین کی خواہش پر عمران خان نے انہیں کے پی کی صدارت سے ہٹایا، سلمان اکرم راجا کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
ہلاک خوارج میں سرغنہ عزیز الرحمٰن عرف قاری اسماعیل اور مخلص بھی شامل ہیں جبکہ 2 خوارج زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر
نرخ معمول پر آنے سے شہریوں میں خوشی کی لہر
ہر قانون کہہ رہا ہے کہ پارٹیوں کو مصالحت کی جانب جانا چاہیے مگر اس میں لازمی مصالحت کا لفظ نہیں ہے، جسٹس جواد حسن
جنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا، سلمان اکرم راجا
علی امین گنڈاپور کا ضم اضلاع کے فنڈز سے متعلق تشکیل دی گئی وفاقی حکومت کی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
اسنوکر کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر پوری قوم کو آپ پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی اے اے آفیسرز ایسوسی ایشن نے کراچی ائیرپورٹ سے متعلق مراسلہ لکھ دیا
جس نے جو کیا ہے اسے بھگتنا تو پڑے گا، وزیراطلاعات پنجاب
شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا
بچے کو گزشتہ روز گھر کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس
خیبر پختونخوا بالخصوص پشتونوں میں میراث کے مسائل سب سے زیادہ ہیں، جسٹس اشتیاق ابراہیم
پولیس نے دوست کو گرفتار کرلیا، میں ناشتہ لینے گیا اور واپس آیا تو دوست ٹیرس سے چھلانگ لگا چکی تھی، دوست کا بیان
پاکستان میں قانون کی تعلیم کا معیار بلند کرنے میں یونیورسٹی آف لندن نے اہم کردار اداکیا، عطا اللہ تارڑ
رہنماؤں کے درمیان ہونے والے رابطے میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے رہنماؤں کی آئندہ ہفتے ملاقات طے پاگئی۔
عوامی شکایات کے ازالے کیلیے 4 سطح پر کنٹرول سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن
ججز کمیٹی کے نام خط میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر کی شمولیت پر اعتراض
آئینی ترمیم کالعدم اور فیصلے تک قائم جوڈیشل کمیشن کو ججز تعیناتی سے روکنے کی استدعا
ڈی جی ادارہ ماحولیات کی ہدایت پر فیکٹری ڈی سیل کردی گئی
کھاد کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جائزہ رپورٹ
ملزمان نے رہزنی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے شہری وسیم اکرم کو قتل کر دیا تھا
ثمرین کوثر ائیرپورٹ سیکورٹی فورس اکیڈمی میں تربیت حاصل کررہی ہیں
ایم پاکس ہیلتھ ایمرجنسی کے بعد کیسز کی تعداد 10 ہو گئی
پرندہ فروش مقامی پرندوں کا شکار اور فروخت کررہے تھے، وائلڈ لائف
بانی مملکت نے لاہور میں ہونے والے قرارداد پاکستان کے اجلاس میں مولانا کو شرکت کی خصوصی دعوت دی
7 کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 59 لاکھ سے زائد کی 52 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
دہشتگردوں سے دھماکا خیز مواد اور دیگر اشیا برآمد ہوئیں، ترجمان سی ٹی ڈی
ایف سی کے جوانوں کے چاک و چوبند دستے نے مہمان بچوں کو سلامی پیش کی، بچوں کی ہتھیاروں اور تکنیکی آلات میں دلچسپی
پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی، وزیر اطلاعات سندھ
بل کے سیکشن اے 26 میں 'جعلی یا جھوٹی خبروں' پر زور دینا تشویشناک ہے،چیئرپرسن ایچ آر سی پی
دہشت گردوں کی حقیقت بلوچ عوام کے سامنے عیاں ہو چکی ہے، عوام اب خاموش نہیں رہیں گے
ملی یکجتی کونسل کا مرکزی وفد 27 جنوری کو کرم صورتحال پر وزیراعلیٰ کے پی سے ملے گا، نائب امیر جماعت اسلامی
حکومت کی جانب سے ہمارے ساتھ زیادتیاں ہوئی ہیں، ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور کی
آئندہ دو تین روز تک بارش کے امکانات نہیں، درجہ حرارت بڑھنے لگا
ایک زخمی تاحال زیر علاج، پولیس نے فائرنگ میں ملوث 3 افراد کو حراست میں لے لیا
محسن نقوی نے واشنگٹن میں یو ایس چیمبر آف کامرس میں امریکا پاکستان بزنس کونسل کے اعلی سطح کے وفد سے ملاقات کی۔
انتہا پسند بھارتی فوجیوں نے ہندواڑا کے مقام پر 21 سے زائد کشمیریوں کو بے دردی سے قتل، 200 کو شدید زخمی کر دیا
جمعہ کے روز اشیائے خورد و نوش کی 76 گاڑیاں ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پہنچا دی گئیں
کابینہ کے فیصلے کے مطابق ٹوٹل خالی پوسٹوں میں سے کم از کم 60 فیصد یا 1730 کو مستقل طور پر ختم کرنا ہوگا