صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کے خلاف زبردستی بیانات بھی دلوائے جاسکتے ہیں، مکروہ منصوبہ بے نقاب
بھارتی حکومت میں تھرتھراہٹ، تجارت بند کر کے معاشی ذک پہنچائی
نہروں کے حوالے سندھ کے لوگ پریشان تھے اس لیے وفاقی حکومت کو اپروچ کیا، مراد شاہ
انڈیا پانی نہیں بند کر سکتا، ہائی کمیشنز سے عملہ کم کرنے سے فرق نہیں پڑے گا
مودی نے بہار میں بڑے بلند بانگ دعوے کیے، پاکستان کو الرٹ رہنے کی ضرورت ہے
تینوں بچوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ان کے ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں، ریسکیو حکام
پیپلز پارٹی کسانوں، مزدوروں، خواتین اور پسماندہ طبقات کی نمائندہ جماعت ہے
حکومت بانی پی ٹی آئی کو بھی انگیج کرے میں خود اُن سے بات کرلوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پولیس نے دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو مزید تفتتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا
دھرنے والوں سے گزارش ہے کہ اب وہ دھرنے ختم کردیں، حکومت نے ہمارا مطالبہ مان لیا ہے، مراد علی شاہ
میری متفقہ تقرری پاکستان کی پارلیمانی سفارتکاری کی کامیابی اور ملک کے عالمی وقار کا مظہر ہے، یوسف رضا گیلانی
مریض 16 اپریل کو پاکستان آیا تھا، رپورٹس میں ایم پاکس کی تصدیق
اڈیالہ جیل کے سپریڈنٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، کارروائی کی استدعا
خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورت حال پر وزیر داخلہ کو خود کمیٹی میں آنا چاہیے تھا، پی ٹی آئی سینیٹر
گولی بچے کی کنپٹی پر لگی اور گردن سے باہر نکلی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور عوام کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اعلامیہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا
مطالبہ کرتے ہیں کہ قومی یکجہتی چاہیے توحکومت اپنی ذات سے نکلے، حکومت کو بانی پی ٹی آئی کوساتھ لاناہو گا، علی محمد خان
پیپلز پارٹی اورقوم بھارت کے الزامات پر قومی سلامتی کمیٹی میں کیے گئے حکومتی فیصلوں کے پیچھے کھڑی ہے، مراد علی شاہ
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی 2025ء کو ہوگا، پی پی اور ن لیگ فیصلوں کی توثیق کرے گی، مشترکہ پریس کانفرنس
سیکریٹری خارجہ غیر ملکی سفیروں اور سفارتی نمائندوں کو پہلگام حملے کے بعد کی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی
آپریشن کا مقصد صومالی ساحل، خلیج عدن اور سوکوٹرا گیپ سے بحری قزاقی اور مسلح ڈکیتی کا مقابلہ کرنا ہے
اگر بھارت نے ایل او سی پر جارحیت کا ارتکاب کیا تواقوام متحدہ کا چارٹرہمیں دفاع کا حق دیتا ہے، قانون ساز اسمبلی میں خطاب
پٹھان کوٹ اور دیگر واقعات بھی انڈین ایجنسیز نے کرائے، جعفر ایکسپریس ہو یا گجرات کے واقعات، سب میں بھارت ملوث رہا ہے
ملزم نے ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر جنسی زیادتی کی، لڑکی سے گن پوائنٹ پر اپنے دوست سے بھی زیادتی کروائی
پاکستانی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو مختلف ممالک کی پروازوں کے لئے یومیہ کروڑوں کے اضافی اخراجات کرنا ہوں گے
سرحدیں بند کرنے کے فیصلے کے بعد بھارت سے پاکستانی اور یہاں سے بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا
کابینہ ڈویژن نے سمری دستخط کے لیے وزیر اعظم آفس بھجوا دی
بی ایس ایف اہلکار پاکستانی حدود میں آگیا تھا، فلیگ میٹنگ جاری
پاکستان کو خدشہ تھا کہ بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر سکتا ہے، اسی لیے معاہدے میں مختلف شقیں شامل کی گئیں
پریڈ کے دوران رینجرز اور بی ایس ایف کے جوان ایک دوسرے سے روایتی مصافحہ بھی نہیں کریں گے
خواتین معاشرے کی رکاوٹوں اور باہر درپیش مسائل کا ذکر کریں تو انہیں گھر بٹھا دیا جاتا ہے،وزیر آئی ٹی
شریف خاندان بھارت کے خلاف سخت ایکشن نہیں لے سکتا یہ اُن کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں، عمر ایوب
بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، ہمیں ایک قوم بن کر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے، سربراہ عوام پاکستان پارٹی
مظاہرین کے بھارتی آبی جارحیت کے خلاف نعرے بازی، شرکا ہائی کمیشن میں داخل
بھارتی ناظم الامور کو ایک نوٹ وربیل بھی دیا گیا جس میں پاکستان کے جوابی اقدامات کی تفصیلات درج ہیں، سفارتی ذرائع
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو اس کے ساتھ شملہ سمیت دیگر تمام معاہدے ختم کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار، خواجہ آصف
راستوں کی بندش کا دورانیہ بڑھنے سے ادویات کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے، چیئرمین پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 338 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چالان جمع کرادیا، دوسرے مقدمے میں ریمانڈ کی این او سی بھی مل گئی
بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی، کنول شوزب، شہناز خان، مریم کلثوم، روبینہ شاہین، محمد احمد چھٹہ، مزمل اسلم مبین عارف نہ مل سکے
بھارت کی جنگی ذہنیت اور کسی بھی طرح کی اشتعال انگیزی کو پاکستان ہرگز برداشت نہیں کرے گا، سینئر صوبائی وزیر
فائرنگ کرنے والا گرفتار، دونوں زخمی اسپتال منتقل، واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے، زخمی پر 2019ء سے قتل کا مقدمہ چل رہا ہے
پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب بھی طلب کرلیا
اصل نتائج جاری کرنے کے ایک ماہ بعد نتائج کو تبدیل کیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
زیکری وی ہارکن رائڈر نے گوہر علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
بھارت دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگاتا ہے حالانکہ خطے میں ہونے والی ہر دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہوتا ہے
بچی کریانہ اسٹور پر سرف لینے گئی تو اسٹور والے ملزم ریاض نے بچی کو ورغلا پھسلا کر بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی
کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈزائینر کی بیرون ملک سے واپسی پر گرفتاری کا امکان ہے