صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اب تک مجموعی طور پر 971,969 غیر قانونی افغان شہری پاکستان چھوڑ چکے ہیں
فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت منیر کے نام سے ہوئی ہے
سینٹ کا اجلاس منگل، 22 اپریل کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا
پاکستان چوتھی بار ایک اور اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے، نوجوان اڑان منصوبے میں اہم اسٹیک ہولڈرز ہیں، وزیرمنصوبہ بندی
چکلالہ اسکیم تھری میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے گرفتار دونوں خواتین رہنماؤں کو ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہے
ہم نے شہباز کو دو بار وزیراعظم بنوایا، کینالز منصوبہ واپس نہ لیا تو پی پی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے حکم امتناع ختم کرنے کا فیصلہ سنا دیا
افتتاح مرتضیٰ وہاب کریں گے، مویشی منڈی آنے والوں کے تحفظ کے لیے 20 سے زائد چیک پوسٹیں قائم، پارکنگ فیس میں 50 فیصد کمی
امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو نکال کر سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا
انڈوں کا آملیٹ کچھی انڈا آملیٹ کے نام سے مشہور ہے، اس کا آغاز1987 میں کیماڑی کے علاقہ کچھی پاڑا میں ہوا
محنت کرکے ملکی آمدنی بڑھانی ہے ورنہ قرض کا بوجھ بڑھتا جائیگا آئی ایم ایف سے چھٹکارا نہیں ملے گا، ایف بی آر کا دورہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے مگر کچھ عناصر منفی پروپیگنڈا کررہے ہیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گہرے بادل چھا گئے ہیں اور گرج چمک بھی شروع ہوگئی ہے
ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری اضافہ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
100 گرام چپاتی 10 روپے، 120 گرام نان 15 روپے، 150 گرام نان 17 روپے اور 180 گرام کا نان 22 روپے میں فروخت ہوگا، کمشنر
ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہوگی، بغیر ویزا اور دستاویز کے یہاں اب کوئی نہیں رہے گا سب کو واپس جانا ہوگا، طلال چوہدری
واقعہ پارا چنار کے علاقے شلوازان دروی میں پیش آیا، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
علیمہ خانم کی جانب سے دائر درخواست میں ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف کارروائی کی استدعا
خیبرپختونخوا میں متاثرین کی ایک بڑی تعداد انتہا پسندی کو مسترد کر رہی ہے
سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا
ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک جامع علاقائی پالیسی فریم ورک جاری کر دیا ہے
وفد کو خطے میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس اور فری لانسنگ ہبز کے قیام پر پر بریفنگ دی گئی
مجرم کمرہ عدالت سے گرفتار، 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد، متاثرہ شہری کو 37 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم
اس مسئلے کو ایک بار ہی ختم کریں، کیا قومی اتحاد سے بڑھ کر کوئی چیز ہے؟ عدالت کے ریمارکس
زخمی ہونے والا بھائی محبوب شاہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا تھا
چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کی وفات کی وجہ سے سیٹ خالی ہوئی تھی
ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں متعدد تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
ملزمان لوگوں کو تنظیم میں شمولیت کی دعوت بھی دیتے تھے، پراسیکیوشن کے دلائل
لاش برآمد کرلی ہے ملزم سے گیتی، زیر استعمال کیری ڈبہ، بیلچے برآمد کرنے ہیں، پراسیکیوٹر
مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا
بچے ان پڑھ رہ گئے تو ایک دن یہ بھی ڈاکو بن جائیں گے، حکومت تعلیمی اخراجات اٹھنئے، والدہ مقتول ظفر
ہفتہ وار فرمائشی گرفتاریاں اور فوٹو سیشن اڈیالہ جیل کے بجائے کہیں اور کیا کریں، وزیراطلاعات پنجاب
کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تادیبی کارروائی کے خلاف درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا
رواں سال شہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی
فائرنگ کے وقت ایس ایچ او قاسم خان گواہی دینے جا رہے تھے، پولیس ذرائع
اوگرا میں سماعت میں ہوٹل اور ٹیکسٹائل سمیت دیگر صارفین نے اضافے کی مخالفت کردی
وزیراعظم نے ذمے داری لگائی ہے کہ عازمین کو کوئی دشواری پیش نہ آئے، سردار محمد یوسف
ملٹری کا قانون آئین سے ٹکراتا ہے، ہمارا 1973 کا آئین بڑا مضبوط ہے، جسٹس مسرت ہلالی
ملزم نے شوہر کی غیرموجودگی میں زبردستی گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش کی ، متاثرہ خاتون
شہریت ایکٹ 1651 آئین اور قانون کے منافی ہے، شہریت ایکٹ آئین کے آرٹیکل 25 کے بھی خلاف ہے،د رخواست گزار
مطہر رانا کی بطور ممبر نیپرا مدت رواں سال نومبر میں پوری ہونی تھی، ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 15 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری انتہائی خوش آئند قدم ہے، وزیراعظم
عمر ایوب اور شبلی فراز اڈیالہ جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے
تمام محکمے لدھا سے مؤثر انداز میں کام کریں گے اور عوام کو فوری سہولیات فراہم کی جائیں گی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
دوسرے دہشتگرد بہادر پی ایم ٹی کی گرفتاری کیلیے کارروائی جارہی ہے
دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
ملزمان قتل ، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے، پولیس