صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
دوسرے دہشتگرد بہادر پی ایم ٹی کی گرفتاری کیلیے کارروائی جارہی ہے
دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
ملزمان قتل ، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے، پولیس
مریم نواز کی ہدایات پر پنجاب پولیس عدالتی احکامات کا مذاق اڑا رہی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بس ڈرائیور نوٹ گن رہا تھا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری بھی برقرار رہے
ہمیں آپس کے تمام اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنا ہے، شہباز شریف
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملک میں تیل و گیس کے ذخائر میں اضافے کا عمل ممکن ہو سکا
ڈاکٹر شیوا رام کے مطابق آئی سی یو میں صرف 9 بیڈز دستیاب تھے اور تمام بھرے ہوئے تھے
ایڈمنسٹریٹر شہاب علی افتتاح سمیت دیگر امور پر آج سہ پہر 4 بجے پریس بریفنگ دینگے
سوشل میڈیا کی وجہ سے چیزوں میں بگاڑ پیدا ہوا ہے، رٹائرڈ میجر جنرل زاہد محمود
بانی پی ٹی آئی خود نہیں ملنا چاہتے اپنی بہن سے تو اس میں ہمارا کیا قصور، اختیار ولی خان
سندھ کی جماعتیں نہروں اور کے پی کی مائنز اینڈ منرلز بل کی مخالفت کر رہی ہیں
زاہدان میں پاکستانی قونصل جنرل کو پاکستانی شہریوں کی میتیں میڈیڈیکو لیگل کارروائی کے بعد حوالے کی گئیں، آئی ایس پی آر
پیپلزپارٹی کی امیدوار نے صبا تالپور کو اکثریت حاصل ہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
وزیرِ اعظم کا ہنگری کے لیے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا کے خاتمے کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط پر اظہار اطمینان
اسرائیلی سفاکیت کے خلاف احتجاج کا مذاق اڑانے والے مزاحمت کے مخالف ہیں، امیر جماعت اسلامی
عامر بھٹو اپنے دفتر میں موجود تھے جن پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کی سفارش پر جامعہ کراچی نے اپنی اکیڈمک کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں رشوت میں لئے گئے 50 ہزار روپے برآمد کئے گئے
علیمہ خان کی رہائی کے بعد راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو
رواں سال پرائیوٹ حج اسکیم کے تحت صرف 23 ہزار 620 عازمین فریضہ ادا کرسکیں گے، اعلامیہ
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی اور اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر
عمر ایوب، علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان، قاسم نیازی، ملک احمد خان بچھر، حامد رضا کو حراست میں لیا گیا تھا
ہماری زمین کے علاوہ دوسرے سیارے پر زندگی کے بارے میں اب تک کا سب سے مضبوط ترین اشارہ ملا ہے، محققین
اصلاحات کو مربوط اور اداروں کی سطح پر کررہے ہیں تاکہ تبدیلی پائیدار اور دیر پا ہو، وزیراعظم کی اجلاس سے گفتگو
اگر انہوں نے ہمیں کہیں لے جاکر چھوڑا تو پھر ہم واپس آجائیں گے اور ملاقات کیے بغیر نہیں جائیں گے، گرفتاری سے قبل گفتگو
سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس سے بھی ملاقات کی
کراچی میں ہوامیں نمی کاتناسب معمول سے زیادہ ہونے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی جا رہی ہے، محکمہ موسمیات
حقوق کے نام پر شرپسند عناصر نے منظم منصوبہ بندی کی، ایک ملزم افغانستان میں بیٹھ کر فتنہ الخوارج میں شامل ہوگیا
والدین اپنے بچوں کو پنجابی زبان لازمی سکھائیں، اپنے بچوں کو ہماری روایات سے ضرور متعارف کروائیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
کمشنر کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر پابندی عائد کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
جرگہ داروں سمیت 8 ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 19ڈالر کے اضافے سے 3329ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
کابینہ ڈویژن کے سیکریٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کو ملازمتوں کی اسکیل وائز تفصیلات سے آگاہ کیا
بجٹ 3 سے 5 جون کے دوران پارلیمنٹ میں پیش ہو سکتا ہے، عید سے 2 یا 3 روز پہلے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونے کا امکان ہے
مقتول کے موبائل فون کی لوکیشن مانسہرہ میں آئی، لوکیشن سے پتا چلا کہ مقتول کا سابق ایس پی عارف شاہ سے رابطہ تھا۔
90 سالہ غلام مصطفیٰ کی یہ تیسری شادی ہے، یہ شخص اپنی شادی والے دن اپنےبیٹے کی دلہن لانے کاخواب رکھتا تھا
پولیس نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی جس میں تینوں ملزمان کو ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار دیکھا جا سکتا ہے
بین الاقوامی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے مشتعل افراد کے خلاف سرکاری کی مدیعت میں مقدمہ درج کیا گیا
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی کو عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ کا جج بنانے کی منظوری دے دی
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
پولیو مہم کے ساتھ دیگر خطرناک بیماریوں کیخلاف مدافعت کے لیے ویکسینیشن کی ملک گیر فراہمی کو 100فیصد یقینی بنایا جائے
جسٹس امین الدین خان اور جسٹس شاہد وحید بھی چیف جسٹس کے ہمراہ ہوں گے
کال سینٹر کے ذریعے لوگوں کو ہراساں کرنا، دھوکا دہی، شناخت کی نقالی، جعل سازی، فشنگ اور بھتہ خوری کی جاتی تھی
حادثے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا
ریکوڈک، صحت، تعلیم، انجینئرنگ، توانائی سمیت کئی منصوبوں میں پاکستان کے ساتھ کام کررہے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر
ڈرگس کورٹس سے متعلق بل پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا گیا