صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقامی عمارتوں اور آبادیوں کو خطرہ ہے جب کہ ریسکیو کی کئی ایمبولینسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں
کل 3 مئی 2026 سے ایک معتدل مغربی لہر پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مرتضیٰ وہاب نے گورنر پنجاب کی پیپلز پارٹی کو پنجاب میں متحرک کرنے، عوام کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی
معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے “لب پہ آتی ہے دعا” سمیت کلامِ اقبال پیش کر کے سماں باندھ دیا،
انگور اڈا میں افغان طالبان کی 26 اور 29 اپریل کو سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری کی
ہائیکورٹ میں مالی تنازع کے مقدمے میں شہری کی شناختی کارڈ بلاک کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
موٹر وے پولیس نے گاڑی مالک کے حوالے کردی
پولیس نے شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نوسرباز کو گرفتار کرلیا
ڈرائیور کو حادثے کا علم تک نہیں ہوا اور وہ دونوں مزدوروں کو کچلتے ہوئے آگے بڑھ گیا
پاکستان عراق کی نئی حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے، شہباز شریف
جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے ہیں
ملزمان کے قبضے سے ایک آئی ای ڈی بم، 17 ڈیٹونیٹرز، 39 فٹ حفاظتی فیوز وائر ودیگر اشیاء برآمد کی گئیں، ترجمان
شہریوں کو ایک جدید اور شاندار سفری نظام فراہم کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
گزشتہ روز بھی ہوا کی رفتار کم اور نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے شدید گرمی محسوس کی گئی تھی
زبردست کارکردگی پر نائب صوبیدار محمد عمران کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا
خشک موسم کی وجہ سے آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، ماہرین
شرکا کو صادقین کی خطاطی، پینٹنگز، ڈرائنگز، مصوری اور اردو شاعری کے ذریعے غیر معمولی فنی اظہار کو سمجھنے کا نادر موقع ملا
یہ کتاب پاکستان کے دفاع، وقار اور دانشمندانہ سفارت کاری کی ایک جامع اور قابلِ فخر دستاویز ہے
مذہبی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے فروغ میں اکابرین کی خدمات قابل ستائش ہیں، محسن نقوی
جاں بحق ہونے والوں کے سروں میں شدید چوٹیں آئیں، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری
میوہ شاہ قبرستان کے قریب مقابلے کے دوران منشیات فروشوں نے پولیس پر دستی بم پھینکا جو پھٹ نہ سکا
امدادی ٹیموں نے 30 منٹ کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا
حادثہ مہران کار اور مزدا کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا
پولیس کے مطابق واقعہ رشتہ دینے سے انکار کے تنازع پر پیش آیا
ملزمہ طویل عرصے سے شہر کے پوش علاقوں میں آئس اور کوکین کی فراہمی میں ملوث رہی ہے
حکام کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان نہیں ہوا
متوفی کی شناخت 26 سالہ انس کے نام سے ہوئی، جو اپنی والدہ اور بہنوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر لائنوں کے مرمتی کام کی وجہ سے 7 پمپس سے شہر کو پانی فراہم نہیں کیا جا رہا ہے، ذرائع
وزیرقانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی جو 8 مئی کو وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی، تب تک کارروائی نہیں ہوگی
فتنہ الخوارج نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے کرکٹ کھیلنے والے تین شہری زخمی ہوئے، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ
رائیڈر کی مدعیت میں ہوٹل مالک سمیت 10 سے 11 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، اقلیتی فلاح،آبپاشی،صحت،تعلیم اور غذائی تحفظ سے متعلق کئی اہم فیصلوں کی منظوری
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی بھرپور اور غیرمبہم حمایت جاری رکھے گا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
دونوں ممالک کے درمیان تعمیراتی مشینری، حیوانات کی صحت اور میڈیکل ٹیکنالوجی سے متعلق مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے
سڑک بھی جگہ جگہ سے ناہموار اور انتہائی غیر معیاری تعمیر کی گئی جبکہ نکاسی کا نظام بھی اب تک نہیں ڈالا گیا
گیس پیدا کرنے والے صوبے کو سپلائی نہیں دی جارہی، سی این جی اسٹیشنز اور صنعتیں بند ہونے کے قریب پہنچ گئیں، سہیل آفریدی
نواز شریف کی رہنمائی پر پروگرام شروع کیا، خواہش ہے پنجاب کا کوئی یتیم بچہ اور بیوہ خود کو بے سہارا نہ سمجھے، وزیراعلیٰ
اگر وفاقی حکومت نے اپنی پالیسیوں پرنظرثانی نہیں کی تو پاکستان کی ٹرانسپورٹ کا پہیہ رک جائے گا، صدرگڈز ٹرانسپورٹ الائنس
پولیس نے لوٹا ہوا سامان اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا
پاکستان میں کہیں بھی تجاوزات یا ناجائز قبضہ ہو، امیر ہو یا غریب سب کے ساتھ قانون کے مطابق ایک جیسا سلوک کیا جائے گا
مہان ایئر کی دو طرفہ پرواز 26 فروری کے بعد پہلی بار تہران سے پاکستان پہنچ گئی
تین افراد زخمی، دہشت گردوں نے دانستہ طور پر اس وقت حملہ کیا جب کرکٹ گراؤنڈ میں کھیل جاری تھا، ذرائع
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ایک ہفتہ سے زاہد گزرنے کے باوجود سراغ نہ لگایا جاسکا
ملزم نے جعلی انسٹاگرام آئی ڈی کے ذریعے نازیبا جعلی ویڈیوز تیار کر کے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کیا
سنی تحریک کے مرکزی سینئر نائب کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ نمازِ جمعہ ادا کرنے کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے
دو خواتین نے گھر کے باہر کھیلتے ہوئے بچے موسیٰ کو اغوا کیا بعدازاں اپنی تیسری ساتھی کو بھیک منگوانے کے لیے فروخت کیا
معاملے پر وزیراعظم کے حتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ، سی ڈی اے کی طرف سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی
رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی
انکوائری ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ کو دی گئی ہیں
ترکیہ اور برطانیہ کی ٹیم لٹل ہارٹس کے تعاون سے کروڑوں روپے مالیت کے آپریشنز مفت کیے گئے