صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں
پاکستان کو مضبوط، مستحکم اور پائیدار معیشت بنانے کے لیے اصلاحات کا عمل مزید تیز کیا جائے گا، شہباز شریف
وزارت خزانہ نے نئی شرحوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
صوبے میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 2 ہزار 39 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں
سندھ کابینہ نے انکوائری کمیشن کی مدت 15 اکتوبر تک بڑھانے کی منظوری دی
شہریوں کو ایک ہی چھت تلے متعدد سرکاری خدمات کی بروقت فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی مہمند میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، پراسیکیوشن نے الزامات ثابت کیے
ترقیاتی کام مکمل ہونے تک فلائی اوور کی مذکورہ سمت بند رہے گی، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
2 دہائیوں تک ملنے والا غیر قانونی مالی فائدہ محض مدت گزرنے سے قانونی حق نہیں بن سکتا، عدالت
4 اکتوبر کو لاہور سمیت 10 اضلاع کے کارکن شہر میں متحرک رہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
ابتدائی طور پر پہلے مرحلہ میں لاہور کی 10 بڑی مارکیٹوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے
بڑی مقدار میں غیر رجسٹرڈ/مبینہ جعلی ادویات اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر مبنی مواد برآمد کرلیا گیا
دفعہ 449 کے تحت کم از کم 10 سال سے عمر قید تک سزا ہو سکتی ہے، پولیس
پاکستان جمعہ کو طلائی تمغے کے لیے بھارت یا ملائیشیا کا سامنا کرے گا
شیخ وقاص اکرم اور زین قریشی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی گئی
قانون اور حاصل اختیارات سے تجاوز کر کے بچوں کی عمر کی تصدیق کا نظام قائم نہیں کر سکتے، پی ٹی اے
مسودے کے تحت پی ٹی اے کسی منظوری پر نظرثانی، اس میں ترمیم یا اسے واپس لے سکے گا،
سزائے موت سے متعلق نظرثانی درخواست کے فیصلے تک عملدرآمد خودکار طور پر معطل رہے گا، وفاقی آئینی عدالت
انڈس اسپتال کراچی میں ریبیز کے باعث مزید 2 بچوں کی موت ہوئی
حکومت کی تبدیلی سے پٹرولیم مصنوعات سستی نہیں ہوں گی، وفاقی وزیر صحت
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں کی جا سکی، عزیز بھٹی پولیس تلاش ڈیوائس کی مدد سے شناخت کا عمل کر رہی ہے
حادثہ سپرہائی وے سے ناردرن بائی پاس کٹ کے قریب پیش آیا
ملکی معاشی منظرنامے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کی کوئی مثال نہیں ملتی، شہباز شریف
مقتولہ کے شوہر اور پڑوسن نے واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا بتایا ہے
ایم ڈی کیٹ کا سوالیہ پرچہ اور آنسر کیز فوری طور پر ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت کی جائے، درخواست
پاکستان کی جانب سے خان مراد نے 19 جبکہ علی عثمان فریاد نے 13 پوائنٹس اسکور کیے
کمپنی پاکستان سے اب تک 300 ملین ڈالر سے زائد کی ٹیکسٹائل برآمدات کرچکی ہے
امن ریلی کا اختتام ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا
شہریوں نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو پروگرام کے تحت پانی کی فراہمی کے منصوبوں کو نعمت قرار دیا ہے
سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 اور عزم استحکام وژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
پولیس کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرنے کی استدعا
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے کیمپوں اور ٹھکانوں کو درست نشانہ بنایا گیا، وزارت اطلاعات
سہہ ماہی کیلئے ٹیکس وصولیاں 3053 ارب روپے کے مقررہ ہدف سے بھی25 ارب روپے زیادہ رہیں، ایف بی آر
59 لڑکیوں کو ایکٹیویٹی کے نام پر ملازمت کا جھانسہ دے کر فارم ہاؤس بلایا گیا تھا
آئینی تشریح کے کسی بھی مقدمے کا ریکارڈ منگوا سکے گی، بے بنیاد درخواست پر 25 ہزار جرمانہ
حکومت نے کمزور طبقات کی معاونت کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز بھی متعارف کرائی ہیں، پاکستانی حکام
سربراہانِ مملکت کے دوروں کے لیے سیکیورٹی پروٹوکولز پر عمل ضروری ہے، 1973 کے بعد پاکستان کو اعزا مل رہا ہے، اعلامیہ
متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگایا ہے جبکہ شہریوں سے خون کے نمونے حاصل کر کے لیبارٹری بھیجے گئے ہیں، ڈی ایچ او
جاں بحق قیدی 302 کے مقدمے میں جیل میں تھا، تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے
متوفی عبداللہ اپنے دوستوں کے ہمراہ نجی میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں نہا رہا تھا کہ پانی گہرا ہونے کے باعث ڈوب گیا
جاں بحق ہونے والوں میں 3 پاکستانی شہری رفیع اللہ خان، سید کاشف عمر اور محمود احمد انصاری شامل ہیں، دفتر خارجہ
کارروائی کے دوران خیبر پولیس کا ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہوا
ریسکیو حکام کے مطابق رواں برس صرف ٹینکرز کی ٹکرز سے اب تک 48 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے
ملکی معیشت میں میکرو اکنامک استحکام کے ثمرات اور پیداواری شعبوں میں بحالی کے اثرات آنا شروع
فروری 2026 سے استدعا کی جا رہی ہے کہ اضافی چینی کو برآمد کیا جائے، اعلامیہ
کمیٹی نے متعلقہ افسران کے خلاف قواعد و قانون کے مطابق کارروائی اور انہیں موجودہ عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کی ہے
دونوں بھائی صحن میں پڑے تھے جبکہ اُن کے پاس ایک بوتل بھی تھی جس میں محلول موجود تھا، پولیس
مقتول خود گاڑی چلا رہا تھا۔ مقتول کو سینے میں دل کی جانب ایک گولی لگی ہے
صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے انسانی ترقی، سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں بے مثال ترقی کی ہے، شہباز شریف
ایس آئی یو پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر ڈاکس تھانے کی حدود میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا