صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایس آئی یو پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر ڈاکس تھانے کی حدود میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا
وزیر صحت کی زیرِ صدارت پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کا اجلاس، ادویات پر 2D بار کوڈ کے نفاذ پر گفتگو
یہ واضح بیان ہے کہ سعودی عرب کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، پاکستان کی فوجی صلاحیتیں سعودی عرب کو دستیاب ہوں گی، وزیردفاع
پاکستان کی زیر صدارت ایس سی او کونسل آف نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوا
اس حوالے سے وزیراعظم فیصلہ اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے بعد کریں گے
چیکنگ کے دوران 11 یونٹس سیل، ایک کے خلاف مقدمہ درج اور 12 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے
ٹریڈ یونینز کنفیڈریشن آف پاکستان نے بھرپور مزاحمت کے عزم کے ساتھ 20 اکتوبر کو مزدور ایکشن ڈے منانے کا اعلان کردیا
عدالت نے سہیل آفریدی کے ساتھ جنید اکبر اور دیگر کے وارنٹ جاری کیے ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشیں معمول سے 92 فیصد کم رہیں
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور نے بل کے نکات پر اتفاق کرتے ہوئے منظوری دے دی
سہیل آفریدی لانگ مارچ کے لیے تیار کنٹینر میں حیات آباد ٹول پلازہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے
بڑھتی مہنگائی نے شہریوں کے گھریلو بجٹ، خوراک، تعلیم، علاج اور آمدورفت کے اخراجات کو شدید متاثر کیا ہے، سروے
ذرائع نے کہا کہ ملاقات میں لانگ مارچ سے متعلق دونوں رہنمائوں کے درمیان گفتگو ہوں گی
دستاویز کے مطابق شوہر نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ ازدواجی زندگی محبت اور الفت کے ساتھ جاری نہیں رکھ سکتا
مسافروں نے انکشاف کیا کہ ان کا منصوبہ سعودی عرب میں تقریباً تین روز قیام کے بعد بحرین اور پھر جمہوریہ پلاؤ جانے کا تھا
پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کا مسئلہ صوبائی کابینہ کمیٹی کے زیر غور ہے اس لیے فی الحال اس کو نافذ نہیں کیا جا سکتا
پی ٹی آئی سیاسی طور پر بہت کمزور ہوچکی، مجھے نہیں لگتا سہیل آفریدی سیاسی طور پر اتنے طاقتور ہیں کہ لانگ مارچ کرسکیں
صوبائی حکومت کو عوامی مسائل اور امن و امان کی صورتحال پر توجہ دینی چاہیے، شہری
بسنت پنجاب کے تہذیبی رنگ اور لاہور کی قدیم تاریخی روایت کے فروغ کا باعث بنے گی، مریم نواز
کے پی اسمبلی تین بار صوبہ ہزارہ کی قرارداد پاس کر چکی، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کا بل موجود ہے، سردار یوسف
نجی اسپتالوں پر پی او ایس سسٹم مسلط کرنا قابل قبول نہیں، پرائیویٹ میڈیکل ایسوسی ایشن
4 روزہ اجلاس میں 16 سے زائد ممالک کی 40 سے زیادہ سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندگان شریک ہوئے
مقررہ حد سے زیادہ پرندوں کا شکار وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت جرم ہوگا
ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی دعوت دی اور بات چیت کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
الیکشن کمیشن نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا ہے
گرفتار ملزم مقتولہ خاتون کا سابق دیور ہے، راہداری ریمانڈ پر کراچی منتقل
پاکستان آئندہ برس ورلڈ کپ کے پیش نظر زیادہ ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا خواہاں ہے
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی
جب انفورسمنٹ کا مرحلہ آئے گا تو اس وقت اقدامات کیے جائیں گے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 191 ڈالر کی سطح پر آگئی
وفاقی حکومت نے اہم اداروں میں تبادلے اور تعیناتیوں کا اعلان کیا تھا
ہماری تیاری مکمل ہے اور لامحدود وقت تک کمیٹی یا مذاکرات کا انتظار نہیں کیا جا سکتا، نائب امیر جماعت اسلامی
کسی بیک ڈور کا سہارا نہیں لینا چاہیے، ہتھیار اٹھانا اور آگ لگانا سیاست نہیں ہے، سینئر وزیر سندھ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ضلع خیبر کے عمائدین پر مشتمل وفد نے ملاقات کی
مقتولہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور ایک گولی کا نشان دیکھائی دیا ہے، پولیس
جسٹس منور اقبال دوگل نے درخواست گزار کی پٹیشن پر 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
اقوام متحدہ سمیت دیگر ادارے کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں متعدد دہشتگردوں کے ٹھکانے ہیں، وزیر مملکت داخلہ
غیر ملکی خاتون ڈیانا پارٹی گرل ہے اکثر پارٹیز میں شریک ہوتی رہی
اپنی تجویز پارٹی کے سامنے رکھ دی ہے، لانگ مارچ میں شرکت ضرور کروں گا، پی ٹی آئی رہنما
بلوچستان حکومت نے اشفاق احمد کی خدمات قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو واپس کر دیں
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی
عدالت نے کے الیکٹرک، نیپرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا
ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے رجسٹرڈ کاروبار کارروائی کی زد میں آئیں گے
چھاپے کے دوران گھر سے 19 لاکھ روپے برآمد ، باقی رقم سے پلاٹ خریدے گئے، ایف آئی اے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریلیف ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئیں
جھلسنے والے بچوں کو سول اسپتال مری اور ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا
کراچی کے مقابلے میں اندرون سندھ کی کامیابی کا تناسب زیادہ ہے، نتائج پر سوالات اٹھ رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
مقتولہ پر تشدد اور قتل کے وقت چھوٹی بیٹی سو رہی تھی، بڑی بیٹی بھی موقع پر موجود تھیں
پرواز کے وقت اچانک آف لوڈنگ سے مسافروں کا ٹکٹ ضائع ہوتا تھا جس کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا
نیب کا 2 پراپرٹیز فریز کرنے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع