صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پارلیمانی بورڈ گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے لئے پارٹی کے موزوں امیدواروں کو چنے گا
مقصد انسداد دہشتگردی آپریشنز میں باہمی تعاون، پیشہ ورانہ مہارت اور مشترکہ حکمت عملی کو فروغ دینا تھا، آئی ایس پی آر
یہ عدالت ہے کوئی سیاسی جلسہ گاہ نہیں جس کے لیے اپ لوگوں کو سوشل میڈیا پرمدعو کریں، جسٹس اعجاز
گرفتار شخص نے میرے بیٹے کو خالی پلاٹ میں لے جاکر زیادتی کرنے کی کوشش کی، مقدمے کا متن
محمد شفیق 2002 سے باقاعدگی کے ساتھ واہگہ بارڈر پریڈ میں شریک ہوتے تھے
شہید خاتون کانسٹبل کے شوہر لیویز سپاہی شہید عبدل غنی بھی 2011 میں دہشت گرد حملے میں جام شہادت نوش کر چکے ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ غربی نے خواجہ سرا سے مبینہ زیادتی و تشدد کیس میں گرفتار 4 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی
دوران سماعت غلام اکبر جتوئی ایڈووکیٹ اور سرکاری وکلا میں شدید تلخ کلامی
عدالت نے ملزمہ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی
تھری فیز صارفین کے تمام میٹرز کو مرحلہ وار اسمارٹ میٹرز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ملزمان ٹریفک روک کر پھول بیچنے کے بہانے شہریوں سے بھیک مانگتے تھے
شہری نے پرچی پر درج تحریر کے ذریعے پاکستان اور اسکی عظیم عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کیا
نیپرا، کے الیکٹرک اور وفاقی حکومت کے شیطانی اتحاد نے کراچی کو پریشانی میں مبتلا کیا ہوا ہے، منعم ظفر خان
میاں بیوی کے درمیان گزشتہ رات ہونے والی ناچاقی پر معاملہ شدت اختیار کر گیا
جسٹس محمد سلیم جیسر نے وکلا کے رویے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غلام اکبر جتوئی ایڈووکیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے
ملزم مبین خان کے 13 گروپس میں تقریباً 13 ہزار طلبہ ممبرز ہیں، ڈی آئی جی
ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
صادق آباد سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچیاں غلطی سے ایک بس میں سوار ہو کر کراچی پہنچ گئی تھیں
ملزم نے کرنسی کو کھجور کے ڈبوں میں چھپا رکھا تھا
مقدمے کی سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی گئی
ہلاک دہشت گروں میں ایک کی شناخت انتہائی مطلوب کمانڈر عامر سہیل عرف عقابی عرف عمر خطاب کے نام سے ہوئی، پولیس
ہلاک دہشتگردوں میں خارجی رنگ کا لیڈر وحید اللہ عرف مکتیار اور ایک خودکش بمبار شامل ہے، آئی ایس پی آر
ایس سی او کے تحت دور دراز علاقوں میں 4 جی سروس کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری
امریکی وفد کی آج شام تک اسلام آباد آمد ہوگی، کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم پیش رفت متوقع ہے
پولیس نے ملزمان سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا
پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹریلر کو قبضے میں لے لیا
ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور کل سے شروع ہوگا جبکہ پاکستان کو عالمی ثالثی کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے، مولانا
فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل ملک ناز بی بی اور ہیڈ کانسٹیبل سمیع اللہ موقع پر شہید ہوگئے
بس سروس بند ہونے کے باعث بڑی تعداد میں مسافروں نے ریلوے اسٹیشنوں کا رخ کیا
تمام افسران اور عملہ اسٹیشن پر موجود رہیں اور ضرورت پڑنے پر فوری دفتر طلبی کے لیے تیار رہیں، نوٹیفکیشن
ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی نے اقبال خان محسود سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مستحکم ہوں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
کچھ ٹاؤٹس کہتے تھے لوگ نہیں نکلیں گے لیکن مردان نے ثابت کر دیا عوام عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہیں، مردان جلسہ
ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے سی بی سی کراچی منتقل کردیا گیا
جب تک فارم 47 کی غیرفطری حکمرانی رہے گی، تب تک نہ تو مہنگائی کم ہوگی اور نہ ہی حقیقی استحکام آئے گا، سربراہ جے یو آئی
سرکاری سطح پر تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، راولپنڈی اسلام آباد میں 20 اپریل کو کوئی سرکاری چھٹی نہیں ہے، انتظامیہ
مسافروں کو روکتے ہیں تو وہ لڑائی کرتے ہیں ریلوے انتظامیہ بوگیاں بڑھاتی نہیں اور گالیاں ہم سنتے ہیں، ریلوے پولیس
نکاح کے بعد لڑکی کے والدین راضی ہوگئے تاہم لڑکے کے والد نے انکار کیا
ملزمان 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھے، رات ایک سے تین کے درمیان وارداتیں کرتے تھے
ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، پولیس
ایکٹ کی صوبائی اسمبلی سے منطوری کے بعد اسے کابینہ میں مںطوری کے لیے بھیجا جائے گا، ذرائع
کم سن اویس شیشے کے سامنے ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ شیشے کے پاس رکھا پستول اس سے چل گیا
واقعی معجزے ہوئے ہیں، دنیا کی تاریخ میں یہ تیسری عالمی جنگ روکنے کے مترادف ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
قتل میں ملوث کزن اور دو ملزمان گرفتار، دو سے تین ملزمان کی تلاش جاری
پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا
اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبوں کو اُن کے حقوق، اختیارات اور خیبر پختونخوا کو شناخت ملی، جو تاریخی پیشرفت ہے
193 ممالک کی معیشت بیٹھ جاتی، آج پاکستان کی قیادت صرف پاکستان کی نہیں بلکہ 193 ملکوں کی محسن ہے
راولپنڈی میں ایران، امریکہ جنگ بندی سے متعلق امن مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے
پاکستان نے مذاکرات میں سہولت کاری میں اہم کردار ادا کیا ہے، برطانوی وزیر داخلہ