US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترکیے کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے وفاقی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں محسن نقوی نے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
صوبے میں عسکری کارروائی کی اجازت نہیں دینگے، تیسری بار حکومت میں آئے ہیں جو فیصلہ ہوگا ہماری مرضی سے ہوگا، اسپیکر
دونوں رہنماؤں کا خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
صوبے میں امن و امان کی صورتحال کچھ اچھی نہیں ہے سیاسی قیادت کا واضح موقف ارہا ہے کہ آپریشن نہیں ہونا چاہیے
حادثے کا شکار ہونے والے افراد شادی کی تقریب میں جارہے تھے، پولیس
ارکان اسمبلی اور کارکنان کی نعرے بازی، تین ججز نے فیصلہ دیا پھر بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی، وزیراعلیٰ
سینیٹرز کے پاسپورٹ مسائل حل کرنے پر کمیٹی کا ڈی جی پاسپورٹ کو خراج تحسین
نوٹیفکیشن میں غیر ضروری طور پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے، درخواست میں موقف
ہیکرز ٹیلی فون کالز کے ذریعے سینیٹرز کو مکمل ڈیٹا بتا کر لاکھوں روپے کا چونا لگا گئے
27 ویں ترمیم کا مسودہ ابھی تک ہمیں نہیں دیا گیا، 26 ویں ترمیم میں جو ڈرافٹ ہمیں دیا گیا تھا وہ پیش ہی نہیں کیا گیا تھا
وادی تیراہ میں پولیٹیکل، ٹیرر کرائم نیکسس کے حوالے سے اہم ویڈیو منظرعام پر آگئی
اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض کو دو روزہ اور باقی ملزمان کو جوڈیشل کرنے کا حکم
کیمروں کے انضمام سے کراچی سمیت دیگر شہروں میں ٹریفک مینجمنٹ، سکیورٹی اور عوامی تحفظ کے اقدامات میں بہتری آئے گی، شرجیل میمن
سفاری پارک میں ایک خصوصی “سفاری کیفے” بھی تعمیر کیا جا رہا ہے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ملزم لیاقت محسود کے گارڈ ملزم معراج کی ضمانت بھی منظور کرلی
نیپرا میں ڈسکوز اور کے ای کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت ہوئی
راولپنڈی پہلا اسٹیشن بن گیا جسے جدید حفاظتی مانیٹرنگ سسٹم سے آراستہ کیا گیا
اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے آٹھ افسران کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج کیا
ٹیسٹ کے حوالے سے نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کیس پر سماعت کی
ملزم نے ویزے کے نام پر مجموعی طور پر 28 لاکھ میں معاملہ طے کیا تھا، ایف آئی اے
وفاقی سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا
اجلاس میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میں پر حکومتی رابطے پر غور کیا جائے گا
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا معاملہ باقاعدہ طور پر آئی سی سی میٹنگز کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مدثر نواز کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
انسداد دہشتگردی راولپنڈی ڈویژن کی خصوصی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے سماعت کی
طیارہ پہلےسے ریلی مینٹیننس اور تکنیکی مسائل کی ہسٹری رکھتا تھا، سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز آف پاکستان کا دعویٰ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی برونائی آرمڈ فورسز کے ہیڈکوارٹرز آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
فتنۃ الخوارج سے وابستہ ہلاک کمانڈر بین الصوبائی دہشت گردی کی سرگرمیں میں ملوث تھا
ایف آئی اے کی جانب سے درج کیا گیا دوسرا مقدمہ غیر قانونی قرار دیا جائے، وکیل درخواستگزار
مسافروں میں عمرہ زائرین بھی شامل، ہوٹل منتقل کردیا گیا، طیارے کی مرمت میں 12 گھنٹے لگ سکتے ہیں، ذرائع
جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے حسان نیازی کی درخواست پر سماعت کی
اینٹی کرپشن عدالت کے جج جاوید اقبال واڑیچ نے کیس پر سماعت کی
کاروائی جاری تھی تو زندہ گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ مرحوم افسر کے والد نے بیٹے کی موت پر متعدد سوالات اٹھا دئیے
ڈیڑھ سال میں آٹے کی بوری 5500 روپے سے بڑھ کر 11 ہزار روپے تک پہنچ گئی، صدر نان بائی ایسوسی ایشن
ڈوگرہ فوج نے 6 نومبر 1947 کو کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی
ان اشیا کو اطالوی حکام نے بیرون ملک اسمگل کرنے کے دوران ضبط کیا تھا
ایم کیو ایم کا آئینی ترمیم میں بلدیاتی اختیارات شامل کرنے، بلوچستان عوامی پارٹی کا نشستیں بڑھانے کا مطالبہ
پاکستان اور جنوبی افریقا نے ٹیم میں دو دو تبدیلیاں کی ہیں
ستائیسویں آئینی ترمیم شفاف طریقے سے پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، وفاقی وزیر
جاں بحق افراد کی میتوں کو سہراب گوٹھ کے سرد خانے منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع
مقدمہ 20 سے 25 نامعلوم صورت شناس افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے
جیکٹ ایک لین دین کے مقدمے میں مطلوب ملزم انصر عرف خان بابا کے گھر سے برآمد کی گئی
اس ترمیم پر گزشتہ تین ماہ سے ایک وزیر کام کررہا ہے، اپوزیشن کی اس معاملے پر متفقہ رائے بنائیں گے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اور جرمنی کے درمیان مذاکرات کامیاب،ترقیاتی پیکج ماحولیاتی تحفظ و توانائی، پائیدار اقتصادی ترقی پر مرکوز ہوگا
دنیا دوبارہ جنگوں کی طرف بڑھ رہی ہے اور اس کا براہِ راست اثر ترقیاتی اور موسمیاتی فنڈنگ پر پڑے گا، پی پی پی سینیٹر
نامزد اپوزیشن لیڈر محمد خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس بھی وفد میں شامل ہیں
پاکستانی وفد کی قیادت کا حتمی فیصلہ افغان وفد کی سطح دیکھ کر کیا جائے گا، تاہم قومی سلامتی کے مشیر وفد میں شامل ہوں گے
پاکستانی وفد کی قیادت کا حتمی فیصلہ افغان وفد دیکھ کر کیا جائے گا تاہم قومی سلامتی کے مشیر وفد میں شامل ہوں گے، ذرائع