US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روس کے لیے نئے سفیر فیصل ترمذی نے ماسکو میں چارج سنبھال لیا، ذرائع
بوگس کوارٹر ز کی الاٹمنٹ میں ملوث اہم ملازم عادل شہزاد نے اپنا تحریری بیان دے دیا
مذکورہ اسنوکر کلب اور گرفتار دیگر ملزمان سابقہ جوئے میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ترجمان لاہور پولیس
پولیس کی کوشش ہے کہ قتل میں ملوث عناصر کو جلد گرفتار کیا جائے
گرفتار ملزمان میں انتہائی خطرناک دہشت گرد تنظیم کا اہم رکن بھی شامل ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
ڈی آئی جی آپریشنز نے سمیرا کومل پر تشدد کی انکوائری 48 گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی
گزشتہ 5 روزکے دوران ای چالانز کی تعداد 22869 سے تجاویز کرگئی
ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، پولیس
تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کی مکمل بحالی کے بارے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، مقامی انتظامیہ
صحت کارڈ پر مفت علاج فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث معطل کیا گیا، اسپتال انتظامیہ
جمعہ کے روز تقریر کے دوران اسپیکر کے استعمال پر کارروائی کی گئی
آج ڈیرہ غازی خان اور قصور میں ائیر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 500 ریکارڈ کیا گیا،
ایف سی وردیوں میں گینگ نے چند روز قبل ترناب کے علاقے سے ایک کروڑ کی ڈکیتی کی، پولیس
ای چالان سسٹم میں کوئی تفریق نہیں ہے، جو ٹریفک قوانین توڑے گا اس کو ای چالان جاری ہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی
73 فیصد غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے موزوں قرار دیا
تمام کارروائیوں میں انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
دورے کا مقصد سول اور ملٹری تعلقات میں ہم آہنگی کو مزید فروغ دینا تھا
وزیرداخلہ محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں کے معیار کا مشاہدہ کیا
ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے خلاف بھی تھانہ پاک کالونی میں ایف آئی آر درج ہے
ان لمیٹڈ انٹرنیٹ پیکیجز کو گمراہ کن مارکیٹنگ قرار دیا گیا تھا، ٹیلی کام کمپنیوں نے 2014ء سے نوٹس پر اسٹے حاصل کر رکھا تھا
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی
ای چالان نے اے وی ایل سی اور شہر میں پولیس کے ناکوں کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیے ہیں
یہ نغمہ، جس کے بول ہیں "پاکستان کی شان — گلگت بلتستان" گلگت بلتستان کے نوجوان گلوکاروں کی آواز میں پیش کیا گیا
اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے مگر امن سب کا مشترکہ ہدف ہے، سہیل آفریدی
پی ٹی آئی کواس وقت ضرورت ہے پارٹی کی اندرکی باتیں باہرنہ لائیں، اختلافات کااظہار ٹیلی فون پرکیاجاسکتا ہے،علی محمد خان
سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپوں میں چلنے والی خبر حقائق کے منافی اور گمراہ کن ہے، حکومت پنجاب
67.7 فیصد ملکی اور 32.3 فیصد بیرونی قرضے ہیں، معاشی سست روی قرضوں کی ادائیگی میں سب سے بڑا خطرہ ہے، وزارت خزانہ
گریڈ ایک سے 22 تک کے تمام ملازمین کے لیے یکساں اضافہ تجویز کیا گیا ہے
صرف جمعہ کے خطبے اور پانچ وقت اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کی اجازت ہوگی، وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس
کویت فنڈ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کے لئے معاونت فراہم کرتے رہیں گے،ڈپٹی ہیڈ آف مشن کویت سفارتخانہ فہد ہشام
پی ٹی آئی کی پرانی قیادت شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد عملی طور پر کام کرتے دکھائی دے گی، ذرائع
عدالت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے،عدالت کی تسلی کے لیے ضمانتی مچلکے دینے کو تیار ہوں، درخواست
قائد ایوان کا نام بھی فائنل نہ ہوسکا، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں وزیراعظم کے نام پر اختلافات برقرار
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمدسہیل آفریدی نےگورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی
ہم کسی دباؤ کے بغیر علیحدہ ہوئے، ٹی ایل پی کے پاس احتجاج کا کوئی جواز نہیں تھا، احتجاج سے ملک کو نقصان ہوا، ٹکٹ ہولڈرز
وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے نہیں کشمیر سے ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
اس سلسلے میں ایک طرف ’’پنجاب وائلڈ لائف ہیزرڈ کنٹرول رولز 2025‘‘ نافذ کیا گیا ہے
دیوالی، جسے روشنیوں کا تہوار کہا جاتا ہے، ہندو برادری کا سب سے اہم مذہبی جشن ہے
163 افغانیوں کو تحویل میں لے کر ہولڈنگ سینٹر منتقل کر دیا گیا، 51 مقدمات درج
افغانستان کی سرزمین سے دراندازی مکمل بند ہونی چاہیے، طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کر دے، خواجہ آصف
صوبائی کابینہ کے 10 ارکان نے بحیثیت صوبائی وزراء اپنے عہدے کا حلف اٹھایا
مقدمہ میں نامزد شبر زیدی، ایف بی آر حکام اور نجی بینک ملازمین کا نام نکالا جائے، ایف آئی اے کا اپنے آفیسر کو خط
شہداء کے تمام بچوں کے تعلیمی اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعلیٰ کا اعلان
محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل حکام کی سفارش پر باضابطہ منظوری دے دی
سب سے زیادہ ای چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھے پر اور بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر جاری کیے گئے
فیس لیس ٹکٹنگ کے نفاذ کے بعد کراچی میں دستی چالان کا سلسلہ مکمل طور پر ختم ہوگیا، ڈی آئی جی ٹریفک
ملزمان کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثوں کی بھی تحقیقات شروع
توقع ہے کہ افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، نیوز بریفنگ
ٹریفک پولیس کے تین وارڈنز سمیت 8 افراد پر مشتمل ریکٹ گرفتار کر لیا گیا
آئین کے تحت ہر شخص کو بیرون ملک جانے اور آزادانہ نقل و حرکت کا بنیادی حق حاصل ہے، وکیل کا مؤقف