صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان صوبائی اسمبلی کے سخت تحفظات
پولیس اہلکار سوئپر کو بالوں سے پکڑ کر دھکے دیتا رہا
سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے
نامعلوم افراد کانوں سے سونے کی بالیاں، چین اور رقم بھی چھین کر غائب ہوگئے
عمارت بنیادی طور پر اسکول کے لیے بنی ہی نہیں تھی، چھتیں کمزور تھیں جو بچوں اور فرنیچر کا وزن برداشت نہیں کر سکی، رپورٹ
اساتذہ کو ٹیبلٹس فراہمی اور کاغذ خریداری سمیت محکمہ تعلیم میں کروڑوں کی مبینہ بے ضابطگیاں رپورٹ
بلٹ پروف اے پی سیز دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور اہم مقامات پر موجود رہیں گیں
تجاوزات کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہے گا، ڈپٹی کمشنر پشاور
واقعہ گزشتہ روز تھانہ آغا میرجانی شاہ کی حدود گلدرہ روڈ پر پیش آیا تھا
خاتون ٹیچر نے استعفیٰ کیوں دیا ؟ یونیورسٹی کی جانب سے بلاوجہ تنگ کیا جا رہا ہے، عدالت کے ریمارکس
پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کیلیے مختلف قبیلوں سے نمائندوں کو کونسل میں شامل کیا گیاہے، گورنر نے نام وفاق کو ارسال کردیے
تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران اور اسکول سربراہان کو خطرناک اور خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کی ہدایت، اعلامیہ
مراد سعید چہیتا اور عمران خان کی جان تھا، اسی لیے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی تھی، فیصل کریم کنڈی
سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔
تمام عوامی خدمات اور انتظامی شعبوں میں انقلابی تبدیلیوں کے لیے پلان تیار کرلیا گیا
صبح 9 بج کر 5 منٹ پر پولیس اسٹیشن آغا میر جانی کو اسکول کی عمارت منہدم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی
بسوں کی تعداد بڑھنے سے موجودہ سروس کو بہتر بنانے اور نئے روٹس شروع کرنے کے امکانات بھی بڑھیں گے
عدالت نے متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پہلی کا موصول ہونے کے 5 منٹ میں ایمبولینسز جائے وقوع پر پہنچ گئی تھیں، ریسکیو 1122
خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کے منظوری بھی شامل ہے
گرفتار اسکول مالک کے علاوہ ملوث دیگر افراد کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، فیصل کریم کنڈی
آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی خودمختاری اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر اقدامات کرنے کے بجائے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں، سابق صوبائی وزیر
قبائلی عوام کا تعلق پاکستان اور ریاست کے ساتھ ہے اور وہ ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، قبائلی عمائدین
ارکان کا انتخاب مقامی آبادی کی خواہشات، قبائلی روایات اور باہمی مشاورت کے ذریعے جرگہ نظام کے تحت کیا جا رہا ہے
درخواستوں میں کہا گیا ہے دہشتگردی کو بنیاد بناکر منتخب صوبائی حکومت کےخلاف کارروائی امتیازی سلوک ہے
رات گئے شناخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام میتوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے، ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال
پولیس نے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
یکہ توت کے علاقے حافظ آباد میں واقع بند مکان 5 سے 6 ماہ قبل افغان خاندان کو کرائے پر دیا گیا تھا
مقدمہ عمارت تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار، مالکان اور شیئر ہولڈرز کے خلاف درج کیا گیا
فائرنگ کی زد میں آکر 11 سالہ راہ گیر اسکول طالب علم حسن زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
جاں بحق بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی
شہریوں کا صوبہ کو مسائل میں جھونک کے جانے والی گزشتہ حکومت کے کڑے احتساب کا مطالبہ
اسکول کے مالک خان محمد کو بچوں نے چھت کی خستہ حالی سے متعلق آگاہ بھی کیا تھا، رپورٹ
صبح بچوں کو اسکول بھجوا کر کام پر گیا، گھر سے فون پر پتا چلا کہ اسکول کی چھت گر گئی، والدین غم سے نڈھال
اسکول کے مالک کے خلاف دفعہ 322 کے تحت مقدمہ درج ہوگا، پولیس حکام
دہشت گردوں سے تھانہ شکردرہ کا نقشہ اور ایک ڈائری بھی برآمد کی گئی
گورنرکا شہدا کیلئے 10 لاکھ زخمیوں کیلئے دو لاکھ کا اعلان، تحقیقات کیلیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم،اجتماعی نماز جنازہ ادا
گورنر فیصل کریم کنڈی کا پولیس اہلکاروں کے بچوں یا والدین کو قتل کرنے پر بھی مالی معاونت کا اعلان
جنید اکبر پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر ہیں، انہیں پہلے وزیراعلیٰ ہاؤس میں حراست میں رکھا گیا، بعدازاں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، درخواست
درخواست میں انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا، کیپٹل سٹی پولیس آفیسر اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے
پی ٹی آئی قیادت نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کرتے ہوئے 23 سرکاری گاڑیاں ناجائز طور پر اپنے پاس دبا رکھی تھیں
حکام کی جانب سے سرکاری گاڑیوں اور دیگر سامان کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں
ایبٹ آباد، کرک اور چترال میں صوبے میں نئے سیٹ اپ کے حق میں خوشی کا اظہار
شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا
برطرف کیے گئے ڈاکٹروں پر پی ایم ڈی سی کی جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات تھے، محکمہ صحت
بابر سلیم سواتی کے کزن نے سپریم کورٹ کے وکیل کی وساطت سے درخواست دائر کی، فوری سماعت کی استدعا
معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی کی ٹرمینیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن بھی جعلی ہے