صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس اہلکار سمیع اللہ عرف پپو کو دو روز قبل اغوا کیا گیا تھا
یہ مطالبہ وزیراعلیٰ کے پی کے بھائی فیصل امین کے دورے کے موقع پر تاجروں، عمائدین اور رہائشیوں نے کیا
چینی کمپنی نے اسٹیل مل کیلیے 120 میگاواٹ سستی پن بجلی خریدنے میں بھی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کے پی حکومت سے رابطہ کرلیا
قیدیوں کو مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں اور اشیا کی فروخت پر رقم اُن کے کھاتے میں منتقل کی جاتی ہے، فراز مغل
ابابیل فورس سابق وزیر اعلی محمود خان کے دور میں پشاور میں اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلیے بنایا گیا تھا
مسلح افراد نے پانچ مزدوروں اور ایک ڈرائیور کو اغوا کرلیا
خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں چالیس کروڑ کی بے قاعدگیاں کا انکشاف
واقعہ مینگورہ سے مالم جبہ جانے والی جیپ کو پیش آیا
عدالت کا اسلحہ فراہم کرنے والے شخص کو بھی قید کا حکم
خیبر پختونخوا میں جاری مختلف عوامی فلاح و بہبود کی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال
ایل پی جی سلینڈر بھرنے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کی جائے گی، نوٹی فکیشن
الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع کروانے پر 22 اراکین کی رکنیت بحال کردی
جعلی حلف نامہ وزیراعظم شہباز شریف نے جمع کرایا، اس کی تصدیق کے لیے اوتھ کمشنر کا لائسنس نہیں تھا، شیخ وقاص اکرم
محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا
درہ آدم خیل میں کھیل کے دوران بچے سے گولی چلنے سے بھائی بھی زخمی ہوگیا
ضلع بنوں میں لڑکی اور لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا، لاشیں اسپتال منتقل
مرنے والوں میں سے دس کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تھا
پولیس نے اہلکار کو بازیاب کروانے کیلیے آپریشن شروع کردیا
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت فل ہاؤس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر اراکین نے بھی شرکت کی
وزیراعلیٰ کے پی کی رخواست پرجسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا
مشیر صحت نے بتایا کہ ادویات کی ترسیل کا کام جاری ہے
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس میں بگن واقعے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا
پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے صوبائی وزیر اور مشیر کو طلب کرکے ان سے وضاحت بھی طلب کرلی
امکان ہے فریقین کے مابین معاہدہ پر کل دستخط ہو جائیں گے، عمائدین کو آج آنا تھا مگر کچھ نہیں پہنچ سکے، مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
صوبائی حکومت تو کرم میں سڑک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا نہیں کھول سکتی، حکومت کی توانائیاں کہیں اورصرف رہی ہیں، کنڈی
اے این ایف کے مطابق چرس کو ڈبوں میں مہارت کے ساتھ چھپایا گیا تھا
اس سے قبل اسکول 31 دسمبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا
یتیم بچوں کیلیے خصوصی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا، جس کے تحت انہیں ماہانہ پانچ ہزار روپے حکومت ادا کرے گی
صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ مقامی حکومتوں کا نظام مفلوج ہے، بلدیاتی نمائندے
صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی-17 کی کرم کے لیے مجموعی طور پر 6 پروازیں ہوئیں
کرم کی موجودہ صورت حال صوبائی اور وفاقی حکومت کی کمزوری کی وجہ سے ہے، سابق امیر جماعت اسلامی
زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا علاقہ تھا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا
صوبائی کابینہ نے اسمبلی سے پاس کی گئی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری دے دی
فریقین آپس میں چچا زاد بھائی ہیں اور تنازع 1995 سے چلا آرہا ہے، پولیس
ریسکیو 1122 نوشہرہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیا
پوست کی کاشت تلف کرنے کے حوالے سے کمشنر پشاور ریاض محسود کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا
مشیر خزانہ کی پنجاب حکومت کے بیان پر تنقید، کرم کے معاملے پر سیاست نہ کرنے کا بھی مشورہ
درخواست انصاف لائرز فورم کے معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دائر کی، آئی جی کے پی کو فریق بنایا گیا ہے
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے نوٹس لے کر منتظمین اور طالب علم کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی
ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلیے عوام کو ایک ہونا پڑے گا، فتح عوام کی ہی ہوگی، ترجمان کے پی حکومت
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا
ملک جن چیلنجز سے گزر رہا ہے اس میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد
شدید سردی والے علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک تعطیلات ہوں گی اور یکم مارچ سے اسکول کھلیں گے، نوٹی فکیشن
فیصل کریم کنڈی نے سمری منظوری کے بعد وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی
مردان سے لاپتہ پی ایچ ڈی طالب علم کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت، پولیس اور سی ٹی ڈی سے جواب طلب
وزیراعلیٰ کے پی کی سانحہ ڈی چوک شہدا کے ایصال و ثواب کیلیے تعزیتی اجتماع میں شرکت اور خطاب
شہید کانسٹیبل چھٹیوں پر گھر گیا ہوا تھا، شناخت عمر خان کے نام سے ہوئی
فسطائیت، ظلم و جبر کے خلاف عمران خان کا ساتھ دینے پرعوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
اب ایسا نہیں چلے گا، میرے تمام ججز کو سیکیورٹی دینی ہوگی، جسٹس اشتیاق ابراہیم