صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کسی بھی شخص کے انفرادی عمل کی ذمہ داری تحریک انصاف پر عائد نہیں کی جاسکتی، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، وزیر اطلاعات
تھانہ ڈومیل کی حدود میں بخملی پیٹرول پمپ مارکیٹ کے قریب نامعلوم مُسلح افراد نے اہلکار برخان کو شہید کیا، پولیس
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات ہوئے، دوسرے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا
پی ڈی ایم مل کر بھی بانی کی پارٹی کو ختم نہیں کرسکی، قوم بانی کے ساتھ کھڑی ہے
پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر تھانہ چمکنی میں درج کر لی گئی ہے
پولیس اہلکاروں کی جانوں کی حفاظت کیلیے ضلعی پولیس کوجدید ڈریگون اے پی سیز، بلٹ پروف، سنگل و ڈبل کیبن گاڑیاں دی گئیں
ظلم جاری رہا اور نفرت بڑھتی گئی تو ایک وقت آئیگا عمران خان کے کہنے پر بھی لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا نہیں ہوگی
درخواست گزار وکیل کے مطابق سائلہ کو اس کیس میں جھوٹا پھنسایا گیا، ضمانت منظور کی جاتی ہے، عدالت
سیلابی صورتحال کے باعث چترال تا پشاور مین روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے درجہ حرارت ڈیرہ اسماعیل خان میں 39 ریکارڈ ہوا
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ہے
دہشت گردی کے خلاف آپریشن زدہ علاقوں میں مدارس اور مساجد کو تحفظ فراہم کیا جائے، علما کی پریس کانفرنس
کسی بھی صوبے کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے لیے آئینی ترمیم درکار ہوتی ہے صرف ایک نوٹی فکیشن نہیں، شفیع جان
دریا نے عارضی جھیل اور ڈیم کی شکل اختیار کرلی، متعدد رہائشی مکانات بھی دریائی کٹاؤ کی زد میں آگئے
عدالت نے درخواست گزار کو 13 اگست تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی
اسمبلی نے اراکینِ اسمبلی کے لیے مفت اسلحہ لائسنسوں کی تعداد دوبارہ چار مقرر کر دی
جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میانخیل نے تحریری فیصلے جاری کردیے
سائنس گروپ میں تینوں نمایاں پوزیشنیں گرلز کیڈٹ کالج مردان کی طالبات نے اپنے نام کیں
چمن میں حملے کے وقت مزدور سو رہے تھے کہ ان پر دستی بم پھینکا گیا، پولیس
جوڈیشل کمیشن نے 20 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے چار ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دی تھی
ریاست میں کچھ لوگ دہشت گردوں کو دوبارہ آباد کرنے کا فیصلہ کر رہے ہیں ، سہیل آفریدی کا یوم شہدائے پولیس کی تقریب سے خطاب
بانی چیئرمین کی گرفتاری کو تین سال مکمل ہوگئے، ہم ایک سیاسی جلسہ کرنے جارہے ہیں، سہیل آفریدی
بورڈ انتظامیہ نے کہا کہ رواں سال میٹرک کے امتحانات میں نویں جماعت میں 97 ہزار 950 طلبا نے حصہ لیا
تحقیقاتی ٹیم کے مطابق خود کش حملہ آوور پہلے بھی دہشگردی کے واقعات میں ملوث تھا
فلیگ ریلی میں پاک فوج کے جوانوں، پولیس اہلکاروں، شہریوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
فوٹیج کی مدد سے خودکش حملہ آوور کی انٹری کی شناخت کا عمل جاری ہے
سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن کر دیا
گاؤں میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 26 مکانات اور ایک مسجد کو شدید نقصان پہنچا
سوزوکی ڈرائیور نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کو بحفاظت باہر نکال لیا تھا
شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ندی نالوں کے قریب جانے سے احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے
آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے سہولت کاروں کو بھی پکڑا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا
دونوں زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی
وہ واقعی سمجھتے تھے پاکستان پیپلزپارٹی ملک توڑنے والوں کی جماعت ہے تو پھر برسوں تک اسی جماعت کا حصہ کیوں رہے؟
جدید اسلحے، اسنائپر، کواڈ کاپٹر سے لیس 100 دہشت گردوں نے حملہ کیا اور تھرمل کیمروں کو بھی استعمال کیا
حالات معمول پر آنے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی، ضلعی انتظامیہ
احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
بانی کی رہائی کیلیے کارکن گھروں سے نکلیں اور کامیابی تک واپس نہ آئیں، باجوڑ میں کارکنان سے خطاب
ڈی ایس پی نے چوبیس گھنٹے قبل قبرستان جاکر شہید اہلکار کی قبر پر حاضری دی اور لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا تھا
بلاول بھٹو حکومت کو فارم 47 کا کہتے ہیں تو خود کہاں کھڑے ہیں؟ پشاور میں گفتگو
دونوں دھماکو میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 15 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا
ٹانک حملے میں 1200 سے 1400 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، چاروں خودکش حملہ آور افغان تھے، آئی جی
جو شخص بھی پیغامِ پاکستان کی خلاف ورزی کرے گا، ہم اس کے پشت پر کھڑے نہیں ہوں گے
دونوں گرفتاری سے مستثنیٰ ہوں گے، ان کے گھر چھاپے کی اجازت نہیں ہوگی، سرکاری کاموں کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرسکیں گے
درخواست گزار پاکستانی شہری ہے اور اپنا کاوربار چلا رہا ہے، وکیل درخواست گزار
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں
سن 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑا
علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن شروع کیا گیا
پاکستان میں کینسر میں مبتلا افغان باشندے اور ان کے 2 اہلخانہ کو 30 روز کی مدت کےلئے گرفتار یا ملک بدر نہ کیا جائے
صوبے میں بارشوں کا یہ سلسلہ 29 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات