صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قابض فوج نے وادی میں میڈیا کوریج، پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی مکمل بند کرتے ہوئے علاقے کو فوجی چھاؤنی بنا دیا۔
بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان سے متعلق باتیں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے، نفیس زکریا
برمنگھم میں پلیئرکو روم سے نکال کر فیملی کو ٹھہرانے کی بورڈ تحقیقات کرے گا، چیرمین پی سی بی
ماس کے بعد ہیمبلن کی باری تھی جنھوں نے ڈی اگوسٹینو کی تب مدد کی جب وہ زخمی ہو گئیں
وفاقی وزیر نے ان کی مشکلات کے ازالے اور تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ان افراد کے حوالے سے کچھ نہیں معلوم کہ یہ لوگ کہاں رہتے ہیں اور کیا کرتے ہیں، آصف باجوہ
مذکورہ خاتون کے مطابق حجاب پہننے کی وجہ سے ان کیساتھ اس قسم کا پانچواں نفرت انگیزواقعہ پیش آیاہے
وزیر اعظم نے حلف پر غلط بیانی کی ہے اس لیے وہ صادق اور امین نہیں رہے،
ہائی اسپیڈ مقابلے میں اچانک 31 سالہ کیوین ڈیش کی سائیکل جنوبی کوریا کے سینگھون پارک سے ٹکرا گئی
بنگلورو میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیمینار میں ہندوانتہا پسندوں کے نعروں کو جواب میں کشمیرکی آزادی کی صدائیں بلند ہوئیں
یو اے ای بھجوائے گئے قیدیوں میں سے 12 یمنی جب کہ 3 افغان شہریت کے حامل ہیں، امریکی محکمہ دفاع
صدارتی انتخاب کے لئے کل 48 ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے 42 ووٹ مسعود خان نے حاصل کئے۔
کباڑ کے گودام میں چوہے ماراسپرے کیا گیا جس کا دھواں پڑوس میں جانے سے 2 بچے جان سے گئے اور تیسرے کی حالت تشویشناک ہے۔
اداکاری میرا جنون ہے اور جلد ہی میں سینما اسکرین پر بھی نظر آؤں گا، ارباز خان
بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی کیلیے آج بیلجیئم کے مقابل آئے گی
ایک ہی وقت میں ولیج سے دو بسیں نکلیں تاہم ایک غلط فہمی کی وجہ سے دوسرے روٹ پر چلی گئی، منتظمین
پاکستان کو غیر مستقل مزاجی کی عادت سے پیچھا چھڑانا ہوگا
بھارتی فوج نے احتجاجی ریلیوں کے خوف سے حریت رہنماؤں کو نظر بند کردیا، انٹرنیٹ سروس بھی معطل
حنیف محمد کو وکٹ پر سب سے زیادہ دیر کھڑے رہنے اور پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔
صوبائی وزیر نے سیکریٹری سائیٹ آغا فخراورڈپٹی چیف انجینئر عبدالمالک بھٹی بھی غیر حاضری پر معطل کردیئے
ری کنڈیشن وہیکلزکا چور دروازہ بند ہونا چاہیے،خرم دستگیر،گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی کامطالبہ
پرواز پی کے 450 اسلام آباد سے اسکردو جارہی تھی تاہم ہائیڈرولک سسٹم خراب ہونے کے باعث طیارے کی لینڈنگ کرائی جارہی تھی
مراد علی شاہ کی پھرتیاں دیکھ کر اندازہ ہورہا ہےکہ وہ صوبےمیں فرسودہ ’قائم شدہ‘ نظام بدل کرنئی روایات قائم کرناچاہتےہیں
گفتگو اور برتاؤ ہماری شخصیت کا اہم جزو ہیں
بھارت ایک سیکولر ملک ہے لیکن یہاں بی جے پی اور دیگر جماعتیں مذہب کی بنا پر سیاست کر رہی ہیں
ہر سال متعدد خواتین قانونی سقم اور غلط رسم و رواج کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں
چھٹااولمپکس گولڈ میڈل ہدف ہے،پہلا تمغہ کبھی نہیں بھول سکتی، امریکی اسٹار
ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو دیکھ رہے ہیں کہ ان کے سامنے ملک لوٹا جارہا ہے اور وہ کچھ نہیں کر رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
بچوں کی سیكیورٹی اور تحفظ پورے محكمہ پولیس كی اولین ذمہ داری ہے، مشتاق سکھیرا
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے مقتول کی اہلیہ سمیت ساس اور برادرنستی کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد کے تاجر بھی بھارتی وزیرداخلہ کی آمد کیخلاف میدان میں آگئے اور سڑکوں پر بینرز آویزاں کردیئے۔
ایک نئی تاریخ رقم ہونے والی ہے، ایک عورت امریکا کی صدر بننے والی ہے
ہمارے ہاں ہندوستان میں یونانی طب رائج ہے اور اس طب میں ایسے ایسے طبیب پیدا کیے جن کے کارناموں پر حیرت ہوتی ہے
نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن ایمن بلوچ، دوسری الفیہ جب کہ تیسری پوزیشن حنا جاوید نے حاصل کی۔
قومی دفاع میں ہماری بحریہ کی صلاحیتیں اورکلیدی کرداراہمیت کا حامل ہے، وزیر اعظم
کریک ڈاؤن کے دوران اگر کسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو اس کی تلافی کی جائے گی، ترک وزیراعظم
برطانیہ میں لاکھوں مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا نہیں جیسا دیگر یورپی ممالک میں ہے
سلمان خان نے فلم ’’سلطان‘‘ میں پہلوان کا کیا کردار ادا کیا کہ بھارت میں فن پہلوانی ایک بار پھر زندہ ہوگئی،بھارتی میڈیا
کشمیریوں کا حق ہے کہ وہ اپنی جدو جہد کے لیے کسی بھی راستے کا انتخاب کریں، وفاقی وزیر اطلاعات
رجت برجاتیا کی موت پربالی ووڈ نگری میں فنکاروں کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشدید افسوس کا اظہار کیا گیا۔
ایف بی آر،ریئل اسٹیٹ نمائندوں پر مشتمل 2 ذیلی کمیٹیوں نے21 شہروں میں رائج ڈی سی ریٹ اورکمرشل ریٹ کا جائزہ لیا
سیاحوں کو ریو کی شاہراہوں پر زیورات اور قیمتی چیزیں ساتھ لے کر نہیں چلنا چاہیے
تیز ہوا بھی گیند کا رخ موڑ دیتی ہے، ہمارے فیلڈرز کنڈیشنز کے عادی نہیں، قومی وکٹ کیپر
انوراگ باسوکی فلمیں جذبات سے بھری ہوتی ہیں جنہیں دیکھتے ہوئے آنکھوں میں آنسو اورچہرے پرمسکراہٹ آجاتی ہے،اداکار
پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کےاجلاس میں بارڈرکےدونوں جانب مارے جانیوالےاسمگلروں کی تعداد اورتفصیلات سےآگاہ کیا گیا۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت کرتا رہے گا، وزیراعظم
بین اسٹوکس کو کم از کم ایجبسٹن میں انگلینڈ کو ان کی خدمات سے محروم رہنا پڑ سکتا ہے۔
اسلحہ سیاسی جماعت کے زیر انتظام تھا جو شہر میں بد امنی پھیلانے اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے استعمال ہونا تھا، ترجمان
پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سبکدوش کرنے اور کابینہ میں تبدیلیوں سمیت کئی دور رس فیصلے کیے ہیں
امریکی سائنسدانوں نے ویکسین سے پیدا ہر طرح کے زکام کو ختم کرنے والی 3 اینٹی باڈیز دریافت کرلیں۔