صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رن اپ 23کے بجائے25قدم کیا، انگلش ٹور اچھی یادوں کے ساتھ ختم ہوا، پیسر
اظہر علی نے ایک ’’اچھے شاٹ‘‘ سے اپنی قیادت بچا لی ہےاگروہ دستبرداری کااعلان کردیتےتوٹیم میں جگہ بھی نہیں بچ سکتی تھی
پاک فضائیہ کی مشقوں کا مقصد کسی بھی اندرونی اور بیرونی چیلنج سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کی تیاری ہے
ڈسٹری بیوشن کمپنیاں عید کے دوران عوام کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں، وزارت پانی وبجلی
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں، پولیس
جدلیاتی مادیت کا تقاضا ہے کہ تھیوری کو تبدیلی کے عمل سے جوڑکر تشکیل دیا جائے۔
ملک اندھیروں میں گھرا ہوا ہے۔ ہر صبح میری صبح پہ روتی ہے۔
قبائلی علاقوں میں اصلاحات سے متعلق طویل عرصے سے کام ہو رہا تھا
پروین شاکر کا یہ مصرعہ گائے اور بکروں جیسے بے زبان جانوروں نے تو سنا ہی نہ ہوگا۔
ایٹمی دھماکےکےخطرے کی صورت میں پیانگ یانگ کوبلیسٹک میزائلوں اوردھماکہ خیز بموں سےتباہ کر دیں گے، جنوبی کوریا
شہریوں سے اپیل ہے کہ کسی فرد یا تنظیم کی جانب سے بھتہ وصول کرنے کی اطلاع فوری طور پرہیلپ لائن پر دی جائے،ترجمان رینجرز
پاکستان تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا ہے اور ملک میں انتہا پسندعناصر کی کمر توڑ دی ہے، نواز شریف
بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی سے رابطہ پل زیر آب جب کہ مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا
پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی طرز پر ایک اور حملے کا منصوبہ بنالیا ہے، قائد پاکستان عوامی تحریک
گرفتارملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایس ایچ او گلشن اقبال مظہرمشہوانی
ریفرنسز کے معاملے پر اسپیکر کے فیصلے سے ان کی جانب داری واضح ہو گئی، قائد حزب اختلاف
دھرنے سے تحریک انصاف اورمسلم لیگ ن کے درمیان فسادات ہونے کا خدشہ ہے،درخواست گزار کا موقف
دانیال ظفر جلد ہی یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا
حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے درجنوں گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاک فوج نے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا۔
عید کے بعد دکھائیں گے لوگ کس کے ساتھ ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
وزیراعظم اگلا الیکشن ایک ایک ارب دے کرخرید لیں گےاوراگر وہ الیکشن نہیں جیتے تو سیدھے جیل جائیں گے، چیرمین تحریک انصاف
اداکارہ نے گھریلو حالات سے تنگ آکر پنکھے سے لٹک کرخودکشی کی، پولیس
صوبے بھر کی عدالتوں میں آج مکمل کام بند رہے گا اوروکلا یوم سیاہ منائیں گی، چیرمین سندھ بار کونسل
حمیرا ارشد کے گھر میں شراب اورسگریٹ نوشی کی بہتات ہے جس کے باعث بچے پربرے اثرات مرتب ہوں گے، وکیل احمد بٹ
حملہ آور نے پہلے دستی بم پھینکا اور پھر اندر داخل ہونے کے بعد خود کو دھماکےسے اڑالیا، مشیر اطلاعات کے پی کے
مجھے بالکل نہیں معلوم تھا کہ ایم کیو ایم ’’را‘‘ کی فنڈنگ سے چل رہی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
دنیا میں جس طرح کی نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں پاکستان اس میں صحیح مقام پر کھڑا ہے، مشیر خارجہ
بل کے ضابطہ کارکے تحت تمام شخصیات سے تحقیقات ہوں گی لیکن احتساب کا آغازوزیراعظم سے ہونا چاہیے، اعتزازاحسن
تحفظ پاکستان قانون بحال نہیں ہوگا، مسودہ قانون نیپ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا
کے الیکٹرک میں ابراج کے حصص کی کسی نئی پارٹی کو فروخت کے بارے میں زیرگردش اطلاعات کی تصدیق ہوگئی ہے
معاشرے سے کٹ کر فرد زندہ نہیں رہ سکتا یا یوں سمجھیے کہ ’’فرد ذمے دار‘‘ نہیں رہ سکتا
ذرا سوچئے! پاکستان کی تھوڑی سی حمایت دہلی میں ہندو برہمن کا کیسا دماغ ٹھکانے لگا سکتی ہے۔
سال 2006 میں سورج پر تحقیق کے لیے اس کے قریب بھیجے جانے والے خلائی جہاز سے 2 سال قبل رابطہ ٹوٹ گیا تھا۔
متحدہ رہنما مستعفی نہ ہوئے توسمجھیں گے کہ پس منظر میں ان کے الطاف حسین سے روابط برقرارہیں، ترجمان پی ٹی آئی
سلمان خان نے ٹوئٹر پرانوپم کھیر کی جم میں ورزش کرتی ہوئی تصویر شیئر کرتے ہوئے طنزیہ جملے کسے۔
آسام کی حکومت نے ریاست میں سیاحت کے فروغ کے لیے’’زبردست آسام‘‘ تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بلوچستان سے باہر بیٹھے چند لوگوں کو بلوچستان کے مقدرسے کھیلنے کی اجازت دی جائے گی، سرفراز بگٹی
دنیا کے پسماندہ ممالک میں پاکستان ایک پسماندہ ترین ملک ہے۔
فلم میں ننھے اداکار نے’’بٹو سردار‘‘ کا کردار ادا کیا تھا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا تھا۔
فلم کی ریلیز کے حوالے سے بورڈ کے فیصلے کی منتظر ہوں، مومل شیخ کی ایکسپریس سے گفتگو
ہم سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ یہ جو کبھی کبھی مملکت اللہ داد ناپرسان کا ذکر کرتے رہتے ہیں
الیکشن کمیشن نے مجھ پر پابندی لگا کرغیرجمہوری قدم اٹھایا، چیئرمین پی ٹی آئی
محمد عمران 52 سال پہلے لیاقت آبادمیں پیدا ہوئے، وہیں تعلیم حاصل کی پھر اپنے آبائی پیشے سے منسلک ہوگئے
سب سے پہلے پاکستان پر یقین رکھتا ہوں (رشید گوڈیل)، پاکستانی ہونے اور اس کی خدمت کرنے پر فخر ہے، سینیٹر طاہر مشہدی
موٹاپے، بے تحاشہ کھانے، نامناسب طرز زندگی اور ورزش یا کام نہ کرنے کے نتیجے میں ذیابیطس ٹوبیماری لاحق ہوتی ہے
دونوں ملکوں کے سفیر جلد ذمے داریاں سنبھالیں گے،ترک وزیراعظم
دھماکے میں ممکنہ طور پر دہشت گرد تنظیم داعش ملوث ہوسکتی ہے، ترک حکام
پنجاب حکومت کے محافظوں نے سندھ میں بچوں کےاغواکی خبریں پھیلائیں، مشیر اطلاعات سندھ
ہمیں تو بندروں کی اس ادا نے سیاستدانوں کی یاد دلا دی ہے، جو آج کل پش اپس، پش اپس کھیل رہے ہیں یا پھر ریفرنس، ریفرنس۔