صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قیمتوں میں کمی سے متعلق حتمی فیصلہ 31مارچ کو ہوگا۔
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلیے پیسے ہیں نہ ہی آلات ،شاہد خاقان عباسی
ملک کو ’خوف سے آزاد‘ کرنا چاہتا ہوں اس سلسلے میں آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لوں گا،عبدالفتاح السیسی کا اعلان
یہ عام اسٹمپس نہیں جنھیں آپ اکھاڑ کر جشن منانا شروع کردیں، برونٹے اک کیرمان
غیر قانونی ایرانی پٹرول کی فروخت سے قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایاجارہا ہے۔
آئل اینڈ گیس اور بینکنگ سیکٹرز میں حصص کی بڑے پیمانے پر فروخت، انڈیکس 4 حدیں گنواکر26391 پربند
فی تولہ سونے کی قیمت51200روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
باغات کیلیے ملک کا کل کاشت کا رقبہ 4.2 لاکھ ایکڑ،پنجاب کا 2.75 لاکھ ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، رپورٹ
ہمیں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اس کے خلاف جہاد کرنا ہوگا، ڈاکٹر عبد المالک بلوچ
ملک جن اعصاب شکن داخلی چیلنجوں سے نبرد آزما ہے اس میں ملکی قیادت پر کسی قسم کی مہم جوئی کا الزام نہیں لگنا چاہیے
کمیٹی نے انتخابات میں الیکشن کمیشن کاعملہ تعینات کرنے کی بھی سفارش کردی
پی پی259 سے سردارخان محمدجتوئی44460 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے تھے
لیبیا کی حکومت سے مسلسل رابطے کے باوجود رابطہ نہیں ہو رہا، اہل خانہ
لندن میں ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت پیپلز پارٹی سے دبئی میں مذاکرات پر تفصیلی مشاورت کرے گی
کم بلندی پر پرواز کی وجہ سے ایم ایچ 370 مختلف ملکوں کے ریڈار سنگلز سے اوجھل رہا۔ ماہرین
عدالت نے پرویز مشرف کی مسلسل غیر حاضری کی بنا پر ان کے ضامن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا۔
امتحانی نظام میں کئی اصلاحات متعارف کرائیں،پرنسپل پولیس ٹریننگ کالج جاوید مہر
سبولکووا اور جیلیناجینکووچ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی،مینزمیں گیسکوئٹ ، روبریڈو اور دیمیتروف ناکام،جوکووک کی فتح
پلیئرزاوربورڈ نے خصوصی اجلاس میں موقف پیش کیا،حتمی فیصلہ ایگزیکٹیو کمیٹی کرے گی
ریجنل چیمپئن شپ میچ کھیلا گیا،میگاایونٹ کے9 وینیوز تیار، 3کی تکمیل باقی
میچ ریفری کی ذمہ داری مدوگالے نبھائیں گے،آئی سی سی نے آفیشلز کا اعلان کردیا
موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینگے (نیپالی کپتان)حریفوں کو پریشان کرینگے(ہانگ کانگ)سخت چیلنج ثابت ہونگے، زمبابوے
روزانہ شام 6 بجے سے دوسرے روز چھ بجے شام تک شہر کے بعض علاقوں میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند رہے گی۔
گزشتہ 8 ماہ میں87 ہزار887 یونٹس فروخت، فروری میں 12 ہزار 743 گاڑیاں بکیں
’راک سٹار‘‘ بننے کی خواہش پروالدین ناراض ہوگئے، لاہورکی مصالحہ فش اورگلاب جامن پسند ہیں، تاز
صحرائے تھر کے بارے میں کچھ حقائق
بھارت نے اپنی صنعت کو اضافی مراعات دے رکھی اور درآمد پر25 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر رکھی ہے
سی ای اوکو کمرشل پراجیکٹس کیلیے تفصیلی پراجیکٹ کاسٹنگ پلان تیار کرنے کی بھی ہدایت
وفاقی وزیرخزانہ،اسٹیٹ بینک اور ایکس چینج کمپنیز کی مشترکہ حکمت عملی روپے کی قدر میں اضافے کا باعث بنی،اگلا ہدف102مقرر
ڈالرکے انٹربینک ریٹ85پیسے گھٹ کر7ماہ کی نچلی سطح103.6 اوراوپن مارکیٹ1روپے کمی سے103.7روپے پر آ گئے
ایڈمنسٹریٹر کی زیر صدارت اجلاس میں خبر پر گرما گرمی، سخت رویے پرافسران نے گمشدہ اصل فائل پیش کر دی، جعلی کاغذات غائب
انڈیکس26522 پوائنٹس پرپہنچ گیا،385 کمپنیوں میں سے213 کی قیمتیں بڑھ گئیں، 148 کے دام میں کمی
لاہورسے31مارچ کولانگ مارچ،واہگہ پرمظاہرہ ودھرنادیاجائیگا،خوراک کیلیےدشمن کےرحم وکرم پرچھوڑاجارہا ہے،خالد محمود/حسن علی
ملزم ذوالفقار علی نے بہادرآباد میں اپنے ملازم لعل محمد کو تلخ کلامی پر کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا
احرار الہند نامی تنظیم کے دعوے پر یقین کرنا کسی بھی طرح دانشمندی نہیں ہے، قائد ایم کیو ایم
کپتان عمدہ کھیل پیش کرنے کیلیے پراعتماد، میزبان سے پہلا ون ڈے کل ہوگا
حکومت تجارت کی حوصلہ افزائی اورفارن انویسٹرز کو سہولتوں کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے، جاوید ملک
8 ماہ میں ایف بی آر17 فیصد کے سال بہ سال اضافے سے 1363 ارب روپے کا ٹیکس وصول کرسکا، ہدف 1470.7 ارب تھا
24 گھنٹوں کے دوران مرچ کی 40 کلو بوری پر ایک ہزار اور آلو کی 100 کلو کی بوری پر1300 روپے بڑھا دیے گئے
حقوق مانگتے ہیں تو غدار کہاجاتا ہے، وزیراعظم اور عدلیہ سے شنوائی کی کوئی امید نہیں، ماما قدیر
ہم سے زیادہ مسلم لیگی کوئی نہیں،خواہش ہے موجودہ حکومت بھی 5 سال پورے کرے، پرویز الٰہی
شمالی علاقوں میں کارروائی کے بعدغیر قانونی افغان مہاجرین سندھ کے مختلف شہروں میں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، قائم علی شاہ
مذاکرات کومسترد کرنیوالے طالبان گروپوں کیخلاف آپریشن کا آپشن موجود ہے، قادر بلوچ
نصابی کتب واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،صرف ترجمے کے غلطیاں ہیں،گجرات بورڈ
طالبان شوری کا جواب آنے کے بعد پوری قوم کو آگاہ کر دیا جائے گا، کوآرڈینیٹر طالبان کمیٹی مولانا یوسف شاہ
پولیس میجرعلی احسن کا بیان لینا چاہتی ہے تو کمانڈنگ افسرسے بات کریں۔، وکیل ملٹری انٹلی جنس
عوام سے اپیل ہے کہ شہر میں امن قائم کرو، انسان بنو اور انسان بناؤ تاکہ ہر کوئی پر امن زندگی گزار سکے، عبدالستار ایدھی
اگر حکومت نے ہمارے خلاف جنگ شروع کی تو ہم بھی اس کا جواب دیں گے، ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان
طالبان نے مذاکرات کیلئے سنجیدگی ظاہر نہ کی تو شمالی وزیرستان سمیت جہاں بھی ضروری ہوا آپریشن کیا جائے گا، فوجی عہدیدار
حملوں میں شدت پسندوں کے خود کش بمبار تیار کرنے والے ٹھکانے بھی تباہ ہو ئے۔