صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کیخلاف نعرے، دن دہاڑے لوٹ مار کی وارداتوں کے باعث شہری عدم تحفظ کا شکار، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
حکومتی غلطیاںایسے نوجوان کی جھولی میں ڈال دی گئیں جو ابھی الیکشن بھی نہیں لڑ سکتا.
بینظیر کی برسی پر کارکنوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کرکے ثابت کردیا کہ پی پی ہی اس ملک کے مظلوموں کی نمائندہ جماعت ہے
2012 میں آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ایک ٹرپل سنچری اور تین ڈبل سنچریاں اسکور کیں۔
لانگ جمپ میں واپڈاکی مریم بابر نے گولڈ، ایچ ای سی کی صائمہ شہزادی نے سلور اور نگہت کوثر نے برانز میڈل نام کرلیا۔
ہر ہاتھ چلانے والا درست نہیں ہوتا،ہمیں اپنے دوستوں کے رویوں پر ازسر نو غور کرنے اور پھر سنجیدہ بات کرنے کی ضرورت ہے۔
لوگوں کو سہولیات ملیں تو لوگ ٹیکس دیں گے، آخر لوگ اربوں روپوں میں زکوٰۃ اور خیرات بھی تو دیتے ہیں۔
سياسی قوتوں كو اختلافات كی بجائے ايک ايجنڈے پر عمل پيرا ہونا چاہيے اور وہ ايجنڈا مفاہمتی پليٹ فارم ہے، سابق وزیر اعظم
پروفیسر غفور احمد نے 1973 کی آئین ساز کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں نبھائیں۔
نومبر میں ایکسپورٹ سال بہ سال 23 فیصد بڑھ کر 1 ارب ڈالر رہی، پاکستان بیورو شماریات
تبدیلی کا راستہ صرف اورصرف عوام کی جانب سے ڈالے گئے ووٹوں سے ہی نکلتا ہے،نوازشریف
ہم سمجھتے ہیں کہ کراچی میں ہمارے مینڈیٹ کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، فاروق ستار
ن لیگ آئندہ انتخابات میں پورے ملک سے کامیابی حاصل کریگی، لیاقت جتوئی۔
سال نو تک کسی بھی اہلکارکوچھٹی دینے سے منع, انتہائی مجبوری کی صورت میں تصدیق کرنے کے بعد کم سے کم چھٹی دی جائے ۔
ملکہ ترنم نور جہاں نے مختلف زبانوں پنجابی، اردو، ہندی اورسندھی میں 10ہزار سے زائد گانے گائے
’’وینس کا سودا گر‘‘ اردو ترجمے میں پیش کیا جائیگا،پہلے دن ناپا آڈیٹوریم کا افتتاح بھی ہوگا.
پنجاب یونیورسٹی کیمپس کے سامنے بنائے گئے اوورہیڈ برج سے جمعہ کی رات مشینری سے لدا ٹرک ٹکرا گیا۔
بتایا جائے صوبائی حکومت کے کام کرنے کا کیا آئینی اختیار ہے، عدالت
بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما اور ریاست کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیر اعلی بن گئے ہیں۔
حصص کی مالیت میں 12 ارب55 کروڑ 1 لاکھ 25 ہزار 915 روپے کا اضافہ ہوا
ایک کامیاب تاجر ہونے کے ناتے کم منافعے پر بھی سودا کر لیتے ہیں۔
پاکستان سے سال 2010 میں 729 ملین ڈالر غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کیے گئے۔رپورٹ
ایسوسی ایشن کے صدرکو غیرمعینہ مدت کے لیے عہدہ چھوڑنے کی ہدایت، ریٹائرڈ جج کی زیرسربراہی قائم انکوائری کمیشن کے سامنے۔۔
جن علاقوں میں انسانوں کے تعمیرکردہ پانی کے بڑے ذخائر ہیں وہاں بارش کا تناسب اسی قسم کے ان علاقوں سے بہت زیادہ ہے.
لاکھوں روپے سرمائے سے بنائے گئے ریکارڈنگ اسٹوڈیو کے مالکان مالی مشکلات کے علاوہ قرض میں ڈوب چکے ہیں۔
جن کو الف ب نہیں آتی وہ بھی خود کو نمبر ون کہتی ہیں ۔میری دعا ہے کہ اللہ انکو عقل دے۔
سڑکیں بندہونے سے مشکلات،لیپہ کارابطہ منقطع، دھند کے بعدپشاورموٹروے بند.
جولائی تا نومبر مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری 44کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی،اسٹیٹ بینک
ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے بعد مسافر ٹرین نجی کمپنی کے حوالے کی جائے گی
کوشش ہوگی کہ ٹی وی ناظرین کی پسندیدگی کی سند حاصل کرسکوں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی میں ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے کئے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے،ارکان اسمبلی کا شکوہ
سندھ حکومت کونوٹس ملاتوجواب دینگے،فیصلوں سے قبل ہی چینلزپرباتیں ہونے لگتی ہیں
جولائی تا نومبر 30.56 کروڑ ڈالر ایف ڈی آئی، پورٹ فولیو انویسٹمنٹ بڑھنے سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں33 فیصد اضافہ
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو وسائل سے مالا مال ہے لیکن ہم انھیں استعمال میں نہیں لا سکے, گلوکارہ
فلم میں شائقین کو رقص زیادہ دیکھنے کو ملے گا، پربھودیوا بھی پرفارم کریں گے
بڑے اسٹارز کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا ہے، نئی فلم میں اپنے کردار سے مطمئن ہوں اور شائقین کو نیا انداز ملے گا
نان فائلرز پر 5 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا، ذرائع
نئے لوگ کام کرنا چاہتے ہیں مگر سینئر سیاست چمکانے میں مصروف ہیں، اداکارہ
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
وفاقی شریعت عدالت کے جج کی سربراہی میں قائم کمیشن آئین کے خلاف ہے
حق پرست اراکین اسمبلی اور ٹائونز ایڈمنسٹریٹرز کا بارش کے بعد نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ
21 مینز اور خواتین کے 13ایونٹس میں شریک،خادم علی شاہ چیف ڈی مشن مقرر
کوئٹہ جارہے تھے کچھی میں پہاڑوں سے راکٹ داغے گئے، معجزانہ طور پر محفوظ رہے
ہم خیال لوگوں سے اتحاد ہو سکتاہے،عوامی مینڈیٹ چاہتاہوں ،انٹرویو
آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی نےاے پی این ایس کےتمام اراکین کی جانب سےسلطان علی لاکھانی سے افسوس کا اظہارکیا ہے.
عوام اپنے مسائل کے حل اور غربت کے خاتمے کے لیے اپنے ووٹ کادرست استعمال کریں۔
متحدہ کاکارکن جمشیدکوارٹراورہمدردلیاری میں ہلاک،کارکنوں وہمدردوں کے قتل کانوٹس لیاجائے،رابطہ کمیٹی
فلم کی کہانی میں ٹام کروز دنیا کوبچانے کے لئے جدوجہد کرتے نظرآئیں گے۔
انڈیکس 20پوائنٹس کمی سے 16787ہوگیا،357میں سے197کمپنیوں کے بھائو گرگئے
موجودہ حکمرانوں کی شدید خواہش ہے کہ کسی بھی طرح اُن کی جھولی میں سیاسی شہادت کا تبرّک آن گرے۔