صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شیخ رشید اور عمران کان جھوٹ بول کر ملک اور قوم کو پھر 'ماموں' بنانا چاہتے ہیں، وزیرداخلہ
شہید ہونے والے بچوں کی عمریں 4، 8 اور 11 سال ہیں، آئی ایس پی آر
اداکارہ کے اہل خانہ نے شوہر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے جبکہ شوہر کا مؤقف ہے کہ لڑکی نے خودکشی کی
مسیحی برادری کے جذبات کا احترام کرنے کے بجائے انہوں نے انتشار پھیلانے کی کوشش کی، وفاقی وزیر اطلاعات
پنجاب حکومت کے شوگر ملز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، چینی 70 روپے میں فروخت کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا
ہوٹل کے کمرے سے روہان پریت کا آئی فون، رقم، ایپل واچ اور ہیرے کی انگوٹھی غائب ہوگئی
پیوٹن کے ساتھ بات چیت صاف اور بغیر مبالغہ کے تھی جبکہ گفتگو کے دوران تناؤ میں کمی کو مدِنظر رکھا گیا، ساؤلی نینسٹو
حرمین شریفین میں شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
شمالی کوریا میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کورونا سے متاثرہیں
ایریزونا کی نوعمر لڑکی ’ایکواجینک یورٹیکیریا‘ میں مبتلا ہے اور دنیا میں ایسے 100 کیس ہی ملے ہیں
ڈالر 193 پر عمران خان کی وجہ سے گیا ہے، مریم اورنگزیب
قانون میں گنجائش موجود ہے، اعظم نذیر تارڑ
رواں سال 81 ہزار پاکستانی حج کرینگے، سرکاری حج کی فیس 9 لاکھ 45 ہزار اور پرائیوٹ حج 12 لاکھ روپے تک رکھنے کی سفارش
ایک کارروائی تحصیل مچھ اور دوسری کارروائی ژوب میں ہوئی، ایک ملزم گرفتار، علیحدہ علیحدہ مقدمات درج
ٹپ کی وجہ سے میرا مایوس کن دن خوشگوار بن گیا، امریکی خاتون
سیاسی مخالفین کے خلاف نفرت پھیلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جاتا
مرض کی شدت میں دماغ میں دوروں کی وجہ بننے والی بافتوں کو نکال باہر کرنا ضروری ہوتا ہے جس کا تعین آسان ہوچکا ہے
کے الیکٹرک اپنے نظام کو بہتر کرنے کے بجائے کراچی کے لوگوں کو ذہنی مریض بنانے پر تلا ہوا ہے
آج کے بچوں کو دانیہ، عامر لیاقت، اور بہت سی ایسی باتوں کا پتہ ہے جو ہمیں ان سے چھپانی چاہئیں، رابی پیرزادہ
فواد چوہدری نے چیف جسٹس کا مشورہ قبول نہ کیا
بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 568 میگاواٹ اور طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے، ذرائع
بی جے پی کی خاتون رہنما نے تاج محل اراضی کی ملکیت کا مضحکہ خیز دعویٰ کردیا
باقی بسیں ایک ماہ کے دوران مرحلہ وار کراچی پہنچ جائیں گی، وزیر ٹرانسپورٹ
دکانداروں کا من مانی قیمت پر برائلر مرغی کا گوشت فروخت کرنے کا سلسلہ جاری
وزیراعلیٰ بلوچستان کی پانی کے ذخائر میں اضافے تک ٹینکروں کے ذریعے پانی کی فراہمی جاری رکھنے کی ہدایت کی
کینٹینز بند، محدود شٹل سروس اور گاڑیوں پر عائد پابندی نے ہزاروں طلبہ کو شدید اذیت میں مبتلا کردیا ہے
دو یورپی شہریوں کو اسلامی جمہوریہ میں مبینہ عدم تحفظ کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا، وزارت انٹیلی جنس
صدر شی جن پنگ کی صحت کے حوالے سے 2019 سے مختلف افواہیں گردش میں تھیں
نواز شریف سے بات کی اور سمجھایا، خواجہ آصف کا بیان اپنی جگہ لیکن اصلاحات کے بعد ہی انتخابات ہوں گے، سابق صدر
پالیسی کے تحت صرف ڈوپ فری کھلاڑی ہی گیمز میں شرکت کے اہل ہونگے
14مئی کو گراؤنڈمیں ہی جلسہ ہوگا،مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی، شفقت محمود، عثمان ڈار
اس سے قبل ٹویٹر نے بھی این ایف ٹی ڈسپلے کا آپشن پیش کیا تھا تاہم صرف امریکی صارفین ہی این ایف ٹی شوکیس کرسکتے ہیں
صرف گفتگو میں سلیقہ نہ ہونے کی وجہ سے معاملات بگڑتے چلے جاتے ہیں
پیسوں سے حکومت گرانا روایت بن گئی، چند لوگوں کی خرید و فروخت سے 22 کروڑ عوام کا مستقبل داؤ پر ہوتا ہے، جسٹس اعجاز
عدالت میں بار بار آواز لگانے کے باوجود بھی درخواست گزار حاضر نا ہوا
اقتدار کے لیے ہم پاک فوج کے بارے میں اُلٹی سیدھی باتیں کہنے سے نہیں ڈرتے
اللہ کریم ہمارے دلوں میں بھی ایسا عشق مصطفیﷺ بھر دے جو ہمارے اسلاف میں موجود تھا
یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ ہمارا مسئلہ محض حکومتوں کی سیاسی شخصیات کی تبدیلی سے نہیں جڑا ہوا
اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح بڑھا کر12.57 فیصد کردی گئی
اعظم انصاری بغیر شرٹ کے ویڈیو بنوا رہے تھے
عمر اکمل کی جانب سے منصور اختر پر فکسنگ کے لیے اپروچ کرنے کا الزام لگایا تھا
گزشتہ دو ماہ سے اسرائیلی فوج کی پُرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے
منور فاروقی کو سنہ 2021 کے آغاز پر ہندو دیوتاؤں اور امیت شاہ کی مبینہ توہین کے الزام میں جیل کی ہوا کھانی پڑی تھی
حکومت آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی پر کسی قسم کی قدغن لگانے کا ارادہ نہیں رکھتی، شہباز شریف
مظاہر ین نے نعرے لگائے کہ چوروں پر پابندی لگاؤ
سازش میں شامل عناصر کی نشاندہی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، علما کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات
ہمیں ملک کے حالات کو اس حد تک خراب ہونے سے گریز کرنا چاہیے کہ ہمارے دشمن کو اس پر یلغار کرنے کا موقع ہاتھ لگ سکے
قومی تاریخ گواہ ہے اب تک بننے والے کسی کمیشن کی کلی رپورٹ منظرعام پرنہیں آئی اورنہ ہی ذمے داروں کاکبھی تعین کیا جاسکا
مارکس کی تنقید کی روشنی میں یہ بات آج بہت واضح نظر آتی ہے
امریکا نے اسرائیلی مظالم کے باوجود اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار کیوں نہیں دیا؟