صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بد قسمتی سے کمزور عدالتی نظام اور عورت کی آزادی نہ ہونے کے باعث بہت سے جرائم رپورٹ بھی نہیں ہو پاتے
جمہوریت اور حب الوطنی کے نعرے اپنی جگہ لیکن کسی کو یہ پرواہ نہیں کہ عوام کیا سوچتے ہیں اور کیا چاہتے ہیں
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اور سینیٹر مکین نے سینیٹ کمیٹی میں پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ اپنایا، وزیر خارجہ
زوئیزا نے نہ صرف پوسٹ ڈیلیٹ کی بلکہ تصویر بھی ہٹا دی
اسٹارز سے عاری مہمان ٹیم نئے کپتان کے ساتھ مضبوط ترین حریف سے مقابلہ کرے گی
اپنے چھوٹے قد، بیماری کے باوجود اُس نے سب کو حیران کر دیا
تعلیم کے حوالے سے کئی بڑے افسران کو فارغ کردیاگیا ہے یہ وہ حضرات تھے جو تعلیم کے ادارے میں کرپشن کررہے تھے
امریکا کی خواہشات کی تکمیل کیلئے پاکستان کی ترجیحات پر کوئی سمجھوتا نہیں، وزیرخارجہ
لگتا ہے کہ بھارت میں مودی سرکار کا زوال بھی شروع ہوگیا ہے اور اس کے دن گنے جا چکے ہیں۔
مزدوروں کے بعد کسان اور ہاری وہ طبقہ ہے جو عملاً وڈیرہ شاہی کا غلام بنا ہوا ہے۔
حرص و ہوس کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گا۔
دمشق شہر‘ شہر نہیں میوزیم ہے‘ اس کی ہر گلی‘ ہر مکان‘ ہر کوچے اور ہر اینٹ پر تاریخ درج ہے
یہی ایک بڑے کپتان کا خاصا ہوتا ہے کہ وہ ’’ بلیم گیم‘‘ کے بجائے مردوں کی طرح اپنی خامیوں کا اعتراف کرے
ہرنائی کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق مزید 2 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان ون ڈے کرکٹ کے جدید دور میں داخل ضرور ہوا ہے لیکن منزل تک پہنچنے کے لیے طویل سفر باقی ہے۔
سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار 900 اور 10 گرام 45 ہزار 342 روپے ریکارڈ کی گئی
شہباز شریف اور چوہدری نثار نے ٹکراؤ کی سیاست کے غبارے سے ہوا نکال دی، لیاقت بلوچ
تھسارا پریرالاہور میں ہونے والی سیریز کیلیے ورلڈ الیون کا حصہ تھے
اس وقت سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت سندھ کے لوگوں کو ہے، چئیرمین تحریک انصاف
مقابلے میں متعدد عسکریت پسند بھی ہلاک ہوئے ہیں، مصری وزارت داخلہ
الیکشن 2018ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 149 ملتان سے بھرپور حصہ لوں گا، سینئر سیاستدان
سرکاری میڈیکل کالجوں سے قبل امید واروں کو داخلے دے دیے، فیسوں میں اضافے سے مستحق اورغریب طلبا میڈیکل تعلیم سے محروم
پاکستان آج معیاری تعلیم کے عالمی چارٹ پر ایک ایسے نقطے جیسا ہے جسے دیکھنے کے لیے دیدہ پھاڑنا پڑتا ہے۔
سلمان مجاہد بلوچ کو تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پارٹی سے خارج کیا گیا
مذکورہ شخص کوگاؤں کی خواتین سے چپلوں سے بھی پٹوایا گیا
کاشف نے فروا سے منگنی توڑ کر اسکی چھوٹی بہن سے شادی کرلی جس کا ملزمہ کو رنج تھا
متعدد پاکستانیوں نے سشما سوراج کو ٹویٹر پر درخواست کی تھی کہ انہیں بھارت میں علاج کے لئے ویزے جاری کئے جائیں
زیادہ تر براہ راست سرمایہ کاری توانائی اور انفرااسٹرکچر منصوبوں میں کی گئی
برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح اگست کے اختتام پر 42 سال کی کم ترین سطح 4.3 فیصد پر برقرار رہی
فی الحال ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کسی کارروائی کی اطلاع نہیں ہے
مشہور ہونے کے لیے بہت ساری چیزوں کی قربانی دینی پڑتی ہے، دپیکا پڈوکون
مجھے نہیں معلوم کہ بیوی نے ایسا کیوں کیا لیکن میری دنیا تباہ ہوگئی ہے،شوہر
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کی جا رہی ہے
سی این جی اسٹیشنز بدھ 18 اکتوبر اور جمعہ 20 اکتوبر کو کھلے جب کہ جمعرات 19 اور ہفتہ 21 اکتوبر کو بند رہیں گے
عمران خان کو 26 اکتوبر سے ایک یا دو روز قبل گرفتار کرلیا جائے گا، ذرائع
پیپرا رولز کی خلاف ورزی کی گئی، معاہدے کی دستاویزات پبلک کی جائیں، درخواست گزار
یہ حقیقت ہے کہ 2013 کے انتخابات میں مذہبی انتہاپسند گروپ نے مسلم لیگ ن کی کامیابی میں بھر پورکردار اد اکیا تھا۔
ایک دن ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر کی پارٹی ایسے لوگوں کے قبضے میں چلی جائے گی۔یہ کس نے سوچا تھا۔
گزشتہ انتخابات میں پنجاب میں جیت کے کریڈٹ سے شہباز شریف کو مائنس نہیں کیا جا سکتا۔
میں کبھی افغانستان تو نہیں گیا مگر اس کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے، آپ کا وژن بہت ہی مضبوط ہے، کوہلی کا پیغام
مقابلے میں بھارتی فلمی ستاروں رنبیرکپور، سدھارتھ ملہوترا کے علاوہ سابق ٹینس اسٹار لینڈرپیس نے بھی حصہ لیا۔
اس کلب میں ٹاپ پر 13430 رنز 323 وکٹوں کے ساتھ سنتھ جے سوریا ٹاپ پر موجود ہیں۔
سری لنکا پرکلین سوئپ کے ساتھ بھارت کی کیویز پر فتح کیلیے بھی دعا کرنا ہوگی
ہانگ کانگ میں ڈاریا گیوریلوااور اناستاسیا کی فیصلہ کن معرکے میں رسائی
فٹ اور بھرپور فارم میں ہوں، آئندہ میچزمیں عمدہ کارکردگی پیش کروں گا، نوجوان پیسر
ڈومینی، عمران طاہر، پارنیل، جونسن، کرس لین، رونچی، میتھیوز اور راشد بھی دستیاب
کراچی کے شہریوں کی صحت پر مضر اثرات، ثقافتی ورثے کو خطرہ
وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان نے سمری وزیراعظم پاکستان کو ارسال کر دی۔
نئے ڈی جی نے 42 سب انسپکٹرز کو ترقی دے دی، خالی اسامیاں پُر کرنے کا حکم
نفوذ کی شرح 3 سال میں30 سے 50فیصد، سہ ماہی فروخت 34لاکھ تک پہنچ گئی