صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی اداکار حال ہی میں صحت کے مسائل سے بھی گزرے ہیں
اداکارہ نے فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی اور نامناسب رویے کا الزام بھی عائد کیا
امریکا کی موجودہ صورتحال سے متعلق سوال پر جارج کلونی نے کہا کہ ملک اس وقت ایک افسوسناک دور سے گزر رہا ہے۔
جیکب نے شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا
اس سے قبل لاہور کی سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے ثاقب چدھڑ کو بے گناہ قرار دیا تھا
ثانیہ علیحدگی کے بعد عماد اور ان کے خاندان پر متعدد الزامات عائد کر چکی ہیں
مائی صوبھائی کو ڈیرہ بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون گلوکارہ قرار دیا جاتا تھا
احسن خان اب شادی شدہ اور چار بچوں کے والد ہیں جبکہ لیلیٰ نے تاحال شادی نہیں کی۔
مومنہ اقبال کے وکیل نے سوال اٹھایا کہ نئے تفتیشی افسر نے مکمل تحقیقات کیے بغیر ملزمان کو کیسے کلیئر قرار دے دیا؟
فنکاروں نے یومِ دفاع و شہداء کو قومی یکجہتی کے عزم کی تجدید قرار دیا
فلم ’میں نے پیار کیا‘ 1989 میں ریلیز ہوئی تھی اور اسی فلم نے سلمان کو بطور مرکزی ہیرو بڑی شناخت دی
اصل پیغام زیادہ وزن اٹھانا نہیں بلکہ مسلسل متحرک رہنا ہے
وجے نے بزرگ خاتون کو کرسچن ڈائر عینک تحفے میں دی جس کی قیمت تقریباً ایک لاکھ 84 ہزار روپے بنتی ہے
جمال شاہ اور فریال گوہر کی شادی اسی کی دہائی کے اوائل میں ہوئی تھی لیکن یہ رشتہ 5 برس ہی چل پایا تھا
ذرائع کے مطابق شادی میں لائیو میوزک کو خصوصی اہمیت حاصل ہو گی
گفتگو کے دوران محسن گیلانی نے سورۃ الرحمٰن اور سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کی اہمیت پر بھی بات کی
شعیب ملک نے کہا کہ وہ اپنے بارے میں یہ افواہ پھیلانا چاہتے ہیں کہ وہ ایک ’جینٹل مین‘ ہیں
ریپر بادشاہ اور اداکارہ ایشا رِکھی نے خفیہ شادی کے چند ماہ بعد ہی علیحدگی کا اعلان کردیا۔
فلم راز میں بھوت کا کردار ادا کرنے والی مالینی شرما کی نئی زندگی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
مس ورلڈ یوگنڈا کے لیے ڈیزائن کیا گیا منفرد گاؤن میں زچگی اور بچے کی پیدائش کے سفر کو فنکارانہ انداز میں پیش کیا گیا
جوڑے کی شادی کی خبر بھی اچانک اُس وقت سامنے آئی تھی جب ایشا کی والدہ نے کچھ تصاویر وائرل کی تھیں
گزشتہ برس نومبر میں کترینہ کیف بیٹے کی پیدائش کے بعد سے اداکارہ منظرعام پر نہیں آئی تھیں
یہ پرنس جیکسن کی اپنے والد کی بائیوپک ’مائیکل‘ کی اپریل میں ریلیز کے بعد نمایاں عوامی پیشی تھی۔
وہ اس سے قبل شادی پر مبنی ریئلٹی شو ’سوئمبر‘ میں بھی حصہ لے چکی ہیں۔
ایک صارف نے زینب کے انداز پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ لڑ نہیں رہی بلکہ بھاگ رہی ہیں‘
شدید جھلسنے کے باعث انہیں 9 جولائی کو پی جی آئی ایم ای آر چندی گڑھ ریفر کیا گیا جہاں وہ کئی دن بے ہوش رہیں
دونوں کے درمیان مسائل کی قیاس آرائیاں رواں برس جولائی میں شروع ہوئیں
اداکارہ سویرا ندیم نے پہلی بار اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی ہے
اس واقعے نے سوچنے پر مجبور کیا کہ اگر ایسا مواد میرے گھر کے کسی فرد سے متعلق سامنے آتا تو کیسا محسوس ہوتا؛ اداکار
کریتی سنن کے کمرشل ایڈ میں پہنے گئے لباس کو روایات اور ثقافت کے منافی قرار دیا گیا تھا
ایشوریہ رائے، کاجول، عالیہ بھٹ، کترینہ اور رشمیکا بھی شکار بن چکی ہیں
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی فلم دنگل میں اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کیلیے پہلے وزن بڑھا اور پھر گھٹاچکے ہیں
ہیری اور ٹیلر نے نومبر 2012 سے جنوری 2013 تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا تھا۔
میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے نمائندوں نے ان الزامات پر کوئی ردعمل نہیں دیا
ان کے انتقال کی خبر پر ادبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
شادی کی تقریب ہفتے کے روز امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا باربرا میں واقع ہوئی
سہیل سمیر کا شمار پاکستان کے ورسٹائل اداکاروں میں ہوتا ہے
عماد وسیم حمل کے دوران بچوں سمیت والدہ کے گھر چھوڑ آئے اور کہا کہ دونوں کو ایک دوسرے سے دور رہنے کی ضرورت ہے
گیم کو 19 نومبر 2026 کو پلے اسٹیشن 5 اور ایکس باکس سیریز کیلئے ریلیز کیا جائے گا
بحث کو طول دینے یا جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کرنا اور اپنی غلطی مان لینا زیادہ دانشمندی ہے
ان کے آڈیو اور ویڈیو اسٹریمز ایک دن میں تقریباً 12 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 63 لاکھ تک پہنچ گئے
ماضی کی اپنی بولڈ پرفارمنسز پر لیلیٰ نے ندامت کا اظہار کیا
سلمان خان نے پارٹی میں نشے کی حالت میں نامناسب بات کہی جس پر بات آگے بڑھی۔ سبھاش گھئی
اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے شیلین ووڈلی نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ شاید حقیقت کچھ اور بھی ہو سکتی ہے
سابق کرکٹر کے مطابق ان کا خیال ہے کہ شنیرا کیلئے پہلے عمرہ ادا کرنا بہتر ہو گا
اداکار نے پوسٹ کے ساتھ دو تصاویر بھی شیئر کیں
انٹرویو کے دوران جاوید میانداد نے عمران خان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلق کا ذکر کیا
صارفین نے ان کی وزن کم کرنے کی کوشش کو سراہا اور نئے روپ کا موازنہ بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر سے کیا۔
سکیش چندرشیکھر تقریباً 200 کروڑ بھارتی روپے کی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ملزم ہے
فلم ساز اور پروڈیوسرز تاپسی پنو کے نئے فیصلے سے مشکل میں آگئے