صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں آئی ٹی سی این ایشیا اہم کردار ادا کر رہا ہے
نمکیات ملا کر گرم کیا جائے تو پلاسٹک کوڑے کا زیادہ حصہ پٹرول،ڈیزل میں تبدیل ہو جاتا ہے
تحقیق میں برطانیہ کی 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد MOT آزمائشوں کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا گیا
پرواز کے دوران طیارے کو کسی انسانی پائلٹ نے کنٹرول نہیں کیا
یہ فیچر فی الحال کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے جاری کیا جا رہا ہے
اس گڑھے کا رقبہ تقریباً 25 کلو میٹر پر محیط ہے
شمال مشرقی چین میں واقع یہ فوسل فارمیشن تقریباً 13 کروڑ 50 لاکھ سے 12 کروڑ 10 لاکھ سال پرانی ہے
یہ فیچر مرحلہ وار صارفین کے لیے جاری کیا جا رہا ہے
ذرائع کے مطابق صارفین نے فولڈ ایبل فون خریدنے کا فیصلہ اس وقت تک مؤخر رکھا جب تک ایپل اپنی ڈیوائس متعارف نہیں کرا دی
اسا کے مطابق یہ نشانات اس نوعیت کے ہیں جو کیوریوسٹی نے اپنے طویل مشن کے دوران پہلے نہیں دیکھے
یہ امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ موٹرولا اسنیپ ڈریگن سمِٹ کے اسٹیج پر ہی یہ فلیگ شپ ڈیوائس پیش کر دے
رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ مئی میں آزاد سائبر سکیورٹی ادارے ’اِرریگولر‘ کی جانب سے کیے گئے ایک جائزے کے دوران پیش آیا
فائیو جی سروس سے صارفین کے تجربے اور ضروریات کا جائزہ لے کر جدید ترقی کی راہ ہموار ہو گی
یہ ہوائی جہاز 76 فٹ لمبا اور 25 ہزار پونڈ وزنی ہے
لیک ہونے والے اسکرین شاٹس کے مطابق اینتھروپک اپنی کلاؤڈ ایپ کے ایک نئے ورژن کی آزمائش کر رہی ہے
اس کی کھال ہلکی بھوری اور جسم پر بے قاعدہ دھبے/گول نشان ہیں
مکمل گرہن والے علاقوں میں دن کے وقت چند منٹ کے لیے رات جیسی تاریکی چھا جائے گی
فیچر کا مقصد مصنوعی ذہانت سے تیار یا تبدیل کی گئی تصاویر کے بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنا ہے
تبدیلی کے تحت صارف کسی مخصوص رابطے سے اپنی لوکیشن چھپا سکتا ہے
این ویڈیا مصنوعی ذہانت کے نظام تیار کرنے والی کمپنیوں کے لیے اہم چِپس تیار کرتی ہے
مسک کا کہنا تھا کہ وہ 2014 سے بھی پہلے اے آئی سیفٹی کے بارے میں سوچ رہے تھے۔
یہ تحقیق VLT/MUSE آلے سے حاصل ہونے والے مشاہدات پر مبنی ہے
یہ اپ ڈیٹ متعدد آئی فون ایڈیشنز کے لیے متعارف کرائی گئی ہے
محققین نے ورٹزائٹ فیرو الیکٹرکس میں 10 ارب سے زائد بار ڈیٹا لکھنے کے سائیکلز کامیابی سے مکمل کر کے دکھائے
سِٹ کام کو برطانوی اے آئی اسٹوڈیو ModeLabs.ai نے تیار کیا ہے
سلمان ڈار نے لنکڈ اِن پر اپنی نئی ذمہ داری سے متعلق اعلان کیا
ٹیکنالوجی کے ذریعے ریفائننگ کے دوران توانائی کی کھپت میں 90 فی صد تک کمی لائی جا سکتی ہے
صارفین اب اسٹیٹس میں 30 سیکنڈ تک کا میوزک شیئر کرا سکیں گے
ریٹیلرز موجودہ اسٹاک ختم کرنے کے لیے قیمتوں میں مزید کمی کر رہے ہیں
انفرادی کے بجائے محلے کی سطح پر مل کر چھوٹے گرڈ اسٹیشن بنائیں،ماہرین
یہ تیسری مرتبہ ہے کہ ایپل نے اس مفت سروسز کی مدت میں توسیع کی ہے
ویدر نیکسٹ 3 روایتی، سْست اور کمپیوٹنگ کے زیادہ وسائل استعمال کرنے والے عددی تخمینوں پر انحصار ختم کر دیتا ہے
ٹلی نوروڈ اب تک کسی ریلیز شدہ فلم میں نظر نہیں آئیں
نئے فولڈ ایبل آئی فون کا ڈیزائن کھولنے پر تقریباً آئی پیڈ جیسا محسوس ہوتا ہے
10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، محقق کا دعویٰ
4G سیکیورٹی کیمرے سم کے ذریعے موبائل نیٹ ورک سے منسلک ہوکر کام کرسکتے ہیں
چینی فوج نے روبوٹس کے لیے کیمروں، ریڈار اور حرکت سے متعلق ڈیٹا جمع کرنے اور تربیت دینے کے نظام کے لیے بھی بجٹ رکھا
تحقیق کے مطابق ٹائٹانوسارز نے اپنے انڈوں کو گرم رکھنے کے لیے ایک خاص حکمتِ عملی اختیار کی
امیجز 2.5 گزشتہ ورژن کے مقابلے میں زیادہ تیز جنریشن، جدید ایڈیٹنگ اور بہتر سبجیکٹ کنسسٹنسی فراہم کرتا ہے
ڈبیلو ڈبیلو ایف پاکستان نے اس اقدام کو اہم سنگ میل قرار دیا ہے
اوپن اے آئی نے گزشتہ ہفتے اپنا نیا جی پی ٹی-6 ماڈل متعارف کرایا جسے چیٹ جی پی ٹی آسٹرا کا نام دیا گیا ہے
مختلف ممالک کے ریٹیلرز نے آئی فون 17 سیریز کا اسٹاک ختم کرنے کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ سیلز شروع کر دی ہیں
ان متوقع ڈیوائسز میں آئی فون 18 پرو، آئی فون 18 پرو میکس اور کمپنی کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون شامل ہیں
گزشتہ ماہ منعقد ہونے والے ایونٹ میں روبوٹس نے دوڑنے، باکسنگ، چھلانگ لگانے اور ڈانس سمیت مختلف صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
وینم آٹونومی کٹ نام کے اے آئی سافٹ وئیر نے طیارہ اڑایا، ایک انسان بھی موجود تھا
یہ غیر معمولی واقعہ جنوبی ڈکوٹا میں قائم سینفورڈ انڈرگراؤنڈ ریسرچ فیسلٹی میں تجربے کے دوران ریکارڈ کیا گیا
یہ اسپیکٹرم راکٹ کی خلا میں پہنچنے کی دوسری کوشش تھی
جرنل آف کمانڈ اینڈ کنٹرول میں شائع ہونے والی تحقیق میں ممکنہ منظرناموں کا تصور پیش کیا گیا ہے
نئے فیچرز کو مجموعی طور پر ’لائیو‘ کا نام دیا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایک اکاؤنٹ میں شامل کیے جانے والے اے آئی ایجنٹس کی تعداد محدود رکھے گا