صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قیدی فاٹاانتظامیہ کے حوالے کردیے،ایف سی آرکے تحت مقدمات چلائے جائینگے،راجا ارشاد
ترقیاتی فنڈز کی مد میں وزارت خزانہ کا کام صرف فنڈز کا بندوبست کرناہوتا ہے
برطانیہ غیرجانبدار ہے، یہاں جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہے اورآئندہ انتخابات اس حوالے سے بہت اہم ہیں, ایڈم تھامسن
بدنصیب شہر قائد میں بدترین خونریزی کے واقعات ایسے ہیں کہ تھمنے میں نہیں آ رہے
ڈی ایم کے ریاست تامل ناڈو کی اہم جماعت ہے، حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پی چدمبرم۔
پاکستانی تعلیمی اداروںمیںفرانسیسی زبان سکھائے جانے پرخوشی ہے، ایکسپریس سے گفتگو.
اس وقت ایک بین الاقوامی بینک بی سی سی آئی اس پروجیکٹ کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تیار تھا۔
وزیر اعظم نے کبھی نہیں کہا کہ اس طرح کا کمیشن بنائیں انہوں نے صرف رائے مانگی تھی، چیف جسٹس
پاکستان برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اورہم امداد نہیں تجارت چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
بغداد کے مختلف علاقوں میں 6 بم دھماکے اور پولیس بیس پر ایک خود کش حملہ کیا گیا۔
نامزد نگراں وزیراعلیٰ سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ طارق پرویز کل شام 5 بجے حلف اٹھائیں گے
سی سی پی اولاہوروقوعے کےوقت موقع پر گئےہی نہیں تھے، رپورٹ
حکام کے مطابق طیارہ انجن میں خرابی کی وجہ سے گرا جب کہ حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔
ملک میں بینکوں کی کل برانچیں 11500جبکہ برانچ لیس بینکاری فراہم کرنیوالے ایجنٹس کی تعداد 42ہزار تک پہنچ چکی ہے
۔ڈاکٹر صاحب نے ظلم اور استحصال کا شکار میرے جیسے لاکھوں نہیں ،کروڑوں لوگوں کے دلوں میں امید کی ایک کرن روشن کی ہے۔
مرد عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ زیادہ قابل احترام سمجھا جاتا ہے لیکن عورت کو فراموش کردیا جاتا ہے۔
ہمارے ہاں کی رشوت اور کرپشن پر بعض پاکستانیوں نے بال بچوں سمیت اندھے کنوؤں میں کود گئے یا دریاؤں میں چھلانگ لگا دی۔
وینزویلا کے سابق صدر ہوگو شاویز کے جسد خاکی کو دارالحکومت کراکس کے ملٹری میوزیم میں ہی سپرد خاک کیا گیا.
کل کی چھٹی منسوخ کرنے کا فیصلہ حکومت کا آخری دن ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے، سلیم مانڈوی والا
جمشید دستی حلقہ این اے 178 سے 2008 کے عام انتخابات اور 2010 کے ضمنی انتخابات سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔
پشاورہائیکورٹ کی جسٹس یحییٰ،جسٹس وقارپرمشتمل2رکنی سرکٹ بینچ کافیصلہ
گرفتارملزمان منصور اور انعام اللہ محسودنے دوران تفتیش مرکزی ملزم کی نشاندہی کی جس پرخداکی بستی میں چھاپہ ماراگیا،پولیس
شہباز شریف نے شیخ وقاص اکرم کو ساتھ بٹھا کر احسان فراموشی کا ثبوت دیا ہے, مولانا احمد لدھیانوی
سری نگر میں حملہ آوروں نے جن ہتھیاروں کا استعمال کیا وہ پاکستان سے لائے گئے تھے، سشیل کمار شندے
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا میزبان ملائیشیا کے ساتھ میچ 2-2 گول سے سے برابر رہا۔
صوبائی وزیر داخلہ میرشعیب نوشیر وانی کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کوانھیں گرفتارکرنیکا حکم دیدیا۔
انتخابات کا وقت آچکا مگرآئین وقانون پر عملدرآمد نہیں ہورہا، درخواست گزار ڈاکٹرمبشرحسن.
ٹاپ سیڈ عامر اطلس خان نے حریف کھلاڑی کرامت اللہ خان کو زیر کر لیا،دانش بھی کامیاب، ویمنز میں مدینہ ظفر نے تجربہ کار۔۔۔
مورکل کا آج فٹنس ٹیسٹ، مہمان ٹیم کا دوسرے میچ میں عمر اورعرفان کو کھلانے پرغور۔
پچھلے چار سالہ دور میں امپورٹ قوانین کے تحت لائی جانیوالی فلموں کے پرنٹس پر کسٹم ڈیوٹی میں بے قاعدگی کی شکایات تھیں۔
گھربیٹھے تنخواہیں وصول کرنیوالے سرکاری اسکولوں کے ہزاروں اساتذہ نے عدالتوں کے خوف سے اسکول جانا شروع کردیا
سفاری پارک میں میں مزید نئے جانور اور پرندے لائے جائینگے، متانت علی
بی ایس سی کے عملی امتحانات اورکالج کے پریکٹیکل کاسلسلہ روک دیاگیا
سبزی منڈی میں لگنے والی آگ حادثاتی نہیں بلکہ تخریب کاری ہے،مجموعی طور پر 2 کروڑ25 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا.
قومی دولت کو لوٹا گیا،ترقیاتی کاموں میں گھپلے کیے گئے،جلسے سے خطاب
ہر طرف چور اچکوں کا راج
گزشتہ روز بھی مشتعل افراد نے مسیحی برادری کے گھروں کو آگ لگانے کی کوشش کی تھی۔
ملک میں قتل وغارت گری، بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ کے مسائل کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں، نواز شریف
سب سے زیادہ نوٹ مالی سال 12-2011 میں چھاپے گئے جن کی مالیت 5 کھرب 24 ارب روپے ہے، وزارت خزانہ
پاکستانی وزیر اعظم کا استقبال کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے درگاہ کی انتطامیہ میں پھوٹ پڑ گئی ہے،بھارتی میڈیا
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں ایسے لوگوں کی بڑی تعداد ہے جنہوں نے ٹیکس نہیں دیا،عمران خان
آپریشن میں رینجرز کے ایک ہزار اہلکار، درجن سے زائد بکتر بند گاڑیاں اور موٹر سائیکل اسکواڈ شامل تھا۔
ٹی ٹونٹی کی میچ فیس 35 ہزار ٹکا سے 50 ہزار اور ون ڈے انٹرنیشنل کی میچ فیس 60 ہزار ٹکا سے ایک لاکھ کر دی گئی ہے.
جہازکی پورٹ ادائیگی کےمسئلےکی وجہ سے ہندوستانی بندرگاہ پرپھنسےہوئےتھےاوراس دوران 5ماہ جہاز پرمحصور گزارے،سہیل شمشاد۔
سلطان ترین گزشتہ روز کوئٹہ سے ہرنائی جارہے تھے کہ کچلاک سے گزرتے ہوئے ان کا گھر والوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
حادثے کے دوران زندہ بچ جانے والے 4 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
گزشتہ ایک برس کے دوران دنیا بھر میں 210 ارب پتی کا اضافہ ہوا جن میں 30 خواتین بھی شامل ہیں
والد اور ایک کزن عبید اﷲ بم دھماکے میں جاں بحق ہوئے،عمران سومرو کی گفتگو.
طالب علموں نے اپیل کی ہے جناح اسپتال کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے الحاق کیاجائے اوراحکامات جاری کیے جائیں۔
آئندہ منتخب حکومت نے بھی ملک روایتی اندازسے چلایا توپھر کچھ نہیں بچے گا