صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹیسٹ میں 45.89 کی اوسط سے19وکٹیں، پروٹیز نے53 پلیئرز کو ٹھکانے لگایا
جب حیوانوں نے کی انسانوں کے بچوں کی حفاظت اور پرورش، کچھ انوکھی کہانیاں.
ہماری اشرافیہ تو مشرقی پاکستان کا باب کب کا بند کر چکی ہے۔
ہمارے کہنے کے باوجود بھی وفاقی حکومت کا پٹھو ادارہ نیب ہمارے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں لا سکا،شہبازشریف
سابق دور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ اسکول کو مکمل طور پر ناکارہ کردیا گیا تھا جس سے فورس کی کارکردگی متاثر ہوئی،شہبازشریف
بندوقیں لے کر زمین پر قبضہ کیا گیا اب کہہ رہے ہیں کہ اسکول بنارہے ہیں کیسے اجازت دے دیں، چیف جسٹس
کمپاؤنڈ پاکستان کی درخواست پر تعمیرکیاجا رہاتھا،مقصد منشیات کی اسمگلنگ کیخلاف مدد دیناتھا
سپاہی اﷲ رکھیونےایک ایسےشخص کو500روپےکےعوض ڈرائیونگ لائسنس بنوا کر دیا تھا جو کہ نابینا تھا،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک.
اشتیاق تھا ڈرامہ دیکھوں، انور مقصود نے معیاری کھیل لکھے ہیں، گلوکار۔
ان سارے ایٹم بموں سے اس ہنستی، کھیلتی دنیا کو کم از کم 1000 بار تباہ کیا جا سکتا ہے
لکڑی جلاکر بھاپ پیدا کرنے کے دوران اچانک پریشر بڑھنے سے بوائلر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
طالب علمی کے زمانے میں کلیمی سے قربت کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ وہ پیرالٰہی بخش کالونی میں رہتے تھے
شریف برادران نے 5 برس تک زرداری کو سہارا دیکر جمہوریت کو شدید نقصان پہنچایا.
کیا نئے صوبے کیلیے متعلقہ صوبائی اسمبلی میں دوتہائی اکثریت سے بل منظورکرنا آئینی تقاضا نہیں،چیف جسٹس کے سوالات.
حکومت امن وامان کے قیام اور اہلسنّت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے.
صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی ڈویژن اور پانچوں اضلاع پر مشتمل ترقیاتی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔
کزن شدید زخمی، روزنامہ سندھ ایکسپریس کے نو کوٹ میں نامہ نگار کے بھائی زمینوں سے آ رہے تھے، رہزنوں نے روک لیا
جے یو آئی نے قبائلی جرگہ کے ذریعے ایسا فورم تشکیل دے رکھا ہے جو خود قبائلی عوام ہی کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔
جعلی ڈگری ہولڈرزاورقرض نادہندگان کسی کااحتساب نہیں کرسکتے،ہم قوم کوکالی بھیڑوں سے نجات دلائینگے
دو کتابوں ’’سخن کا چراغ۔ رفیع الدین راز‘‘ اور ’’اک کون و مکاں اور‘‘ کی تعارفی تقریب.
احتجاج کے بعدشیخ الجامعہ کے احکامات پردفتررجسٹرارکی جانب سے جزوقتی ٹیچرکے تقررکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
وفاق کے پاس ایچ ای سی کا ادارہ نہ ہونے سے ملکی سالمیت کاسوال پیداہوجائے گا
جنوبی افریقا کی عدالت نے 4 جون کوعدالتی کارروائی دوبارہ شروع ہونے تک پسٹرویئس کے شراب پینے پر پابندی لگائی گئی ہے۔
عجمان فری زون میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے پاکستان 5 سرفہرست ممالک میں شامل ہے،ہیڈ کسٹمر سروس عجمان فری زون اتھارٹی
سربراہ تحریک منہاج القرآن کو متحدہ کے قائد الطاف حسین کا اہم پیغام بھی پہنچایا گیا
جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ژوب سے بتایا جاتا ہے۔
نصف سنچریاں جڑ کر اسکور کو 3 وکٹوں پر 182 تک پہنچادیا، آسٹریلوی اننگز کا 380 رنز پر اختتام، ایشون کے 7 شکار
دونوں کپتانوں کو 2 برس قبل ہی ورلڈ کپ ٹرافی ہاتھ میں اٹھانے کا موقع مل گیا۔
بدبودار پانی پھلیلی نہر سے آرہا ہے، آبپاشی حکام، تاجروں اور شہریوں کا احتجاج
پولیس نے بلا جواز گرفتار کر لیا، مقدمہ بھی درج نہیں کیا
مذہبی و لسانی فسادات کی مذمت کرتے ہیں، شہریوں کو تحفظ دیا جائے، پریس کانفرنس
شوہر کے سوتیلے بھائی صالح بلیدی نے ان کے چاروں بیٹوں اور بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا
تھرپارکر کے 22 سالہ اللہ ورائیو اور ہدایت بی بی نے گھر کے اندر گلے میں پھندا ڈال لیا
جعلی دستاویزات کے زریعے بیرون ملک جانے کے الزام میں گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈ.
نیک نیتی کے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا، قانون نافذ کرنیوالوں سے رپورٹ طلب کرینگے، ادارے آئینی فرائض انجام دیں،چیف جسٹس.
حملے کی ذمہ داری اب تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔
خورشید شاہ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اگرنگراں وزیراعظم کیلئےحفیظ شیخ کا نام تجویزکیاگیا تو حکومت کوکوئی اعتراض نہیں ہوگا
دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ کراچی میں حقیقی معنوں میں سیاسی سرگرمیوں کب شروع ہوں گی۔
غیر ملکی میڈیا كے مطابق فوجی ہيلی كاپٹر فنی خرابی كے باعث صنعا ميں ايک يونيورسٹی كے قريب گر كر تباہ ہوا۔
ان ترقیاقتی منصوبوں کے ایک ہفتے کے اندر تمام ابتدائی امور بھی انجام دیے جائیں، محمد حسین سید کی اجلاس کو ہدایات
بدامنی سے معاشی سرگرمیاں مفلوج، برآمدی آرڈرز کی تکمیل مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔
نئی ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین پہلے،فلینڈر دوسرے اورپاکستان کے سعید اجمل تیسرے بہترین بولرقرار
مستقل ہونے والے ججز میں جسٹس نثار محمد شیخ،جسٹس ندیم اختر اور جسٹس محمد شفیع صدیقی شامل ہیں۔
کراچی میں تجاوزات پر پٹرول پمپس اور مارکیٹیں تعمیر ہورہی ہیں، مسجد کی توسیع بھی بغیر اجازت نہیں ہوسکتی، چیف جسٹس
حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ لوگوں کو شیشہ مہیا کیا جائے گا لیکن اس کی قیمت میں ہی اضافہ ہوگیا۔
مجلس وحدت المسلمین کی اپیل پر ڈہرکی، میرپور ماتھیلو، خیرپور ناتھن شاہ ميں مکمل شٹرڈاؤن اور مظاہرے کئےگئے
پاکستان میں اسمبلیاں محض ربڑ چھاپ ادارے ثابت ہوئے، جسٹس وجیہہ الدین۔
فیصل آباد میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام تک کسی عدالت میں نہ وکیل پیش ہوں گے اور نہ ہی کسی جج کو عدالت جانے دیاجائے گا،وکلا
کرپٹ حکمرانوں نے عوام کو غربت اور اندھیروں کےتحفے دیئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے،شہباز شریف
سندھ میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات سے صورتحال میں بہتری آئی، وزیر صحت