صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پہلے یونٹ کی تعمیر کیلیے گیٹز فارما اور نیشنل انڈسٹریل پارک ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں لائسنس ایگریمنٹ پر دستخط۔
بعض سیاسی حلقوں کا خیال ہے کہ جلد ہی بلوچستان میں گورنر راج کا خاتمہ ہوجائے گا۔
خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ نے نگران سیٹ اپ کے لئے اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ فروری سے شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
جامعہ اردو کو ممتاز حیثیت دلانے کیلیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائوںگا،ظفراقبال، نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان.
انتہائی ضروری بھرتی سینڈیکیٹ اور گورنرسیکریٹریٹ کی منظوری سے مشروط.
ووٹرز فہرستوں کا تصدیقی عمل فوج اور ایف سی کی نگرانی میں شروع کیا جائے، آفاق احمد.
سندھ کی دیگر سیاسی اور قوم پرست جماعتوں کو بھی گریڈ الائنس کا حصہ بنائیں گے.
نئے پلیئرزکی ویڈیوزسے کھیل سمجھنے کی کوششیں،اعتمادکافی بلند ہوگا، گریم اسمتھ
پاکستان میں جوائنٹ ونچرز کے تحت کام کرنیو الی غیر ملکی کمپنیوں کیلیے قانونی پیچیدگیاں بڑھ گئیں۔
بڑھاپے کی طرف گام زن خواتین کو چاہیے کہ وہ تیز دھوپ اور سورج کا براہ راست سامنا کرنے سے گریز کریں۔
ہم ایک دوسرے سے معاشرے کی برائیوں کا ذکر کر کے یہ نہیں سوچتے کہ ’’معاشرے میں خود ہمارا اپنا کردار کیا ہے؟‘‘
ملزم نے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے سپاہی ناصر اور نسیم کے علاوہ عینی شاہد میراج کو بھی ہلاک کیا تھا۔
یں اور میرے شوہر سدھارتھ ایک دوسرے کے کاموں میں دخل اندازی نہیں کرتے، ودیا بالن ۔
کئی روز سے پانی کی فراہمی بند ہے اور ٹینکر مافیا نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پانی کے نرخ بھی بڑھادیے، مظاہرین
ماہرین کے درمیان سروے میں بھارت کو دنیا بھر میں عورت کے لیے خراب ترین خطہ قرار دیا گیا ہے۔
بات تیری مہلت کی نہیں، میری پرچی کی ’’حرمت‘‘ کی ہے، بلکہ یہاں میری ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔
سرسید گرلزکالج سے گزرتے ہوئے ثنا کی گردن پتنگ کی ڈورکی زد میں آگئی لیکن والدین کو خبر ہونے تک بچی خون میں نہا چکی تھی۔
ممتازصنعت کارسمیع الرحمان کے گھر پرنامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا
پی آئی اے کے ایم ڈی اوراین ٹی ایس کے ڈاکٹر ہارون نے معاہدے پردستخط کیے
بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان 202.8 کروڑ روپے آمدنی کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔
مجیب میمن کے پاس ڈائریکٹوریٹ فارمل اینڈ نان فارمل ایجوکیشن میں اضافی چارج بھی تھا
انڈیکس 14 پوائنٹس بڑھ کر 16908 ہوگیا،51 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ۔
صورتحال خراب کی جارہی ہے، حفاظت کے لیے شہر کو فوج کے حوالے کیا جائے
حکومت اقلیتی برادری کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی، مظاہرین، لڑکی کی بازیابی کی اپیل
فٹ رہنے کیلے نئی ورزش شروع کر دی ہے اس سے کافی فائدہ ملا ہے، کیٹی پیری
خواب ،خواہشیں اور تمنائیں شایدپھر پوری نہ ہوسکیں اور ایک کی جگہ دوسری مافیا کا اقتدارمزید پانچ برس بھگتنا پڑے۔
تحریک انصاف کے قادری اور اس کے کھیل سے دوری میں خیر ہی خیر کے بہت سارے امکانات چھپے ہوئے ہیں ۔
کراچی میں ووٹر لسٹوں اور خانہ شماری میں ماضی کے روایتی طریقے استعمال کرنے کی مذمت کی۔
دنیا میں قاضی صاحب جیسے لوگ کم پیدا ہوتے ہیں،ادارہ نورحق کے دورے پر گفتگو.
تمام سیاسی جماعتیں بھی جمہوریت کی مضبوطی کیلیے متحد ہیں،رہنما اے این پی.
سیلاب اور بارش میں پی پی کی حکومت نے کروڑوں افراد کی مدد کی،مکیش چائولہ.
کوئٹہ میں احتجاجی ریلی، 25جنوری کو شٹر ڈاؤن ، یکم فروری کو پہیہ جام ہڑتال ہوگی.
واٹسن پنڈلی کی انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز بھی نہیں حصہ نہیں لے پائے تھے
ہزاروں خالی سیٹیں منتظمین کو منہ چڑانے لگیں، ٹکٹوں کے نرخ کم کر دیے گئے۔
پلیئرز فروری کے پہلے ہفتے سے ہاکی کلب آف پاکستان میں صلاحیتیں نکھاریں گے۔
شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گیس کی فراہمی مزید 24 گھنٹوں کے لئے بند کردی جائیگی،میڈیا منیجر سوئی گیس
جنوبی افریقہ کا دورہ ہماری صلاحیتوں کی آزمائش ہوگا،سعید اجمل کے ساتھ دیگر بولرز کا کردار بھی اہم ہوگا، مصباح الحق
منظر امام اور دیگر کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی، ارکان اسمبلی.
گھروں پر چراغاں کرنے کیلیے ایل ای ڈی بلب سے تیار جھالریں استعمال ہونے لگیں.
کل مقابلہ غیروں سے تھا آج ملک آزاد کرانے کے لیے اپنوں ہی سے سامنا ہے۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے حکام نے بن لی کے اپنے ہی بنائے ریکارڈ کو توڑنے کی تصدیق کردی ہے۔
امریکا جاتے ہوئے دوران پرواز ان کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث مناما کے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبرنہ ہوسکیں
پاکستان مسائل کاحل مذاکرات سے چاہتاہے، بھارت مثبت جواب دے ،پاکستانی ہائی کمشنر.
یہ جاری سفرکی انتہا نہیں بلکہ ایک اہم سنگِ میل اورتاریخ سازموقع ہے،واشنگٹن میں ہلیری کلنٹن کی صومالیہ کےصدر سےملاقات.
پاکستان 31 جنوری کو آسڑیلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر کوٹک میں کھیلے گا ۔
لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود کور کمانڈر بہاولپوراور لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد کور کمانڈر لاہور تعینات، آئی ایس پی آر
صوبائی اسمبلی اورجیل کے سامنے فلائی اوور ہائی رسک بن سکتاہے، دوست محمد خان۔
حملہ ایسے وقت کیا گیا جب افغان صدر حامد کرزئی امریکا میں صدر براک اوباما سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچے
قائد ن لیگ کی زیرصدارت رائیونڈ میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس، آئین اور قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہ کرنیکا فیصلہ
ایجنسی سے معاہدہ پیپرارولزکی خلاف ورزی ہے،ادائیگی روک دی،وکیل یوایس ایف