صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سابق ٹیسٹ بیٹسمین اور ٹیم پر ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ فکسنگ کا الزام ثابت نہ ہو سکا
فرانس کی ریٹنگ اب بھی اچھی ہے مگر یہ فیصلہ سابق حکومت کی چھوڑی ہوئی صورتحال کی عکاسی کرتاہے۔
توثیق درست نہیں، ن لیگ کااحتجاج، مسائل پیدا ہوسکتے تھے، فاروق نائیک
دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی سرگرمیوں میں کوئی پیش رفت ہوتی ہے تو پاکستان کو بھارت میںایک بڑی مارکیٹ دستیاب ہوجائے گی۔
سن آف سردار نے نے باکس آفس پر تین دنوں کے دوران 10کروڑ 70لاکھ روپے کا بزنس کیا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں کے نتیجے میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 87 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
بل کی منظوری سے چیئرمین نیب عہدے سے محروم ہو جائیںگے، ہنگامہ آرائی کی توقع
رہائشی کمپائونڈ،مہاجرکیمپ اورمیڈیاکی عمارتیں تباہ،ایک صحافی معذور،،شہدا 69، زخمی 600ہوگئے
کراچی کی صورتحال سنگین ہے اور اسے انتہائی سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے
نواز شریف لبادہ اوڑھ کر اچھی اچھی باتیں کرکے مدر ٹریسا بننے کی کوشش نہ کریں
ٹرانسپورٹ مافیا کی چاندی ہوگئی، سی این جی کی قیمت میں کمی کے ثمرات ٹرانسپورٹ برادری کو ہی پہنچائے گئے،عوام محروم رہے.
پراجیکٹ سے اہلکاروں کو خواتین اور بچوں کے حقوق اور برتاؤ کی آگاہی ہوگی۔
شہباز شریف بہترین منتظم اور معیاری ترقیاتی منصوبوں کی بنا پر منفرد پہچان رکھتے ہیں
29شہری، ایک فوجی اور17باغی ہلاک شدگان میں شامل، حلب میںکار بم دھماکا، سرکاری فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری.
اقوام متحدہ کی منظوری ،نومبرکا تیسرا اتوار ٹریفک حادثات کے متاثر افراد کا دن ہوگا۔
سالانہ 40ہزارخواتین اس مرض کاشکارہوکرزندگی کی بازی ہارجاتی ہیں، ڈاکٹر نور.
نبی کریمؐ کی زندگی معجزہ ہے، ہمارا ہر دن یوم مصطفی ؐہے،شہنشاہ حسین نقوی.
ڈی ایٹ کانفرنس میں پاکستان، مصر، ایران، ترکی، انڈونیشیا، نائجیریا اور ملائیشیا کے رہنما شرکت کرر ہے ہیں۔
ڈرامہ 2 حصوں پر مشتمل ہوگا جبکہ دونوںڈراموںکا دورانیہ 30 منٹ ہے.
انتظامیہ اپنی نااہلی دوسرے پر ڈالنے کی کوشش نہ کرے، امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے.
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ اورصنعتی زونز کا استثنیٰ ختم کردیا گیا.
امریکا سندھ پولیس کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، تقریب سے خطاب
عمران خان اور انوشکا کی فلم 11 جنوری 2013ء کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
سوئی ناردرن نے پی آئی اے کی پرواز 101 پر روک دی۔
2 سال میں پہلی سنچری، پجارا 98 پر ناقابل شکست، بھارت نے 4 وکٹ پر 323 رنزبنا لیے۔
پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 69اور ڈیزل کی 83.91روپے ہے،یکم دسمبر سے پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا ہوجائے گا، بریفنگ
محرم الحرام کے موقع شہر 87 مقامات حساس ہیں, آئی جی سندھ فیاض احمد لغای.
دروازے بند ہونے سے مزدورعمارت باہرنہ نکل سکے،مالکان بھی جائے حادثہ سے چلے گئے.
ایم ڈی سائٹ رشیدسولنگی،ایڈیشنل کنٹرولرسول ڈیفنس ،ڈائریکٹرمحکمہ محنت،چیف انسپکٹر الیکٹریکل کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری.
اسٹیشنزکافارنزک آڈٹ ہوگیا،رپورٹ کیس کی آئندہ سماعت پرپیش کی جائیگی، ملک خدا بخش
اس کے بعد 16 اکتوبر 2126 میں آسٹریلیا میں ایک بار پھر مکمل سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔
امریکا کے بیسیوں بینک دیوالیہ، ہزاروں کارخانے بند ہوچکے، اسے ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا
زیادہ عمر، مرد اور شادی شدہ ہونے سے نزلے کی فریکوینسی کم ہو جاتی ہے۔
حیدرآنباد مین ن لیگی رہنماؤں کا ایک دھرا صوبائی صدر غوث علی شاہ کے خلاف مورچہ زن ہے۔
بلوچستان میں شخصیات کی نشستیں ہوتی ہیں تاہم آئندہ حکومت سازی میں علاقائی اور چھوٹی جماعتوں کا بڑا اہم کردار ہوگا۔
سپریم کورٹ کےعبوری حکم کراچی میں جاری خونریزی میں شدت پیدا ہوگئی۔
پہلے سے تیار ایس او پی کو نئے چیلنجز سے ہم آہنگ کیا جائے، گورنر سندھ
ہدایت کارسوہم شاہ کے مطابق فلم کی زیادہ تر شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے۔
جنوبی کوریا کے ریپیر پی ایس وائے کے گانے ’’گینگم اسٹائل‘‘ نے دنیا بھر میں دھوم مچا رکھی ہے۔
اپنی بیویوں سے بدلہ لینے کے لئے اپنی 5 سال کی بیٹی کومل کو قتل کیا،ملزم گلزار
اسحٰق ڈار لاہور، شہباز شریف، چودھری نثار بھکر اور میانوالی سے موزوں امیدواروں کے نام دینگے.
بعض حلقوں میں بھارتی معاشی ترقی کے راستے سے بھٹکنے کے شکوک پیدا ہوگئے ہیں۔
ریلوے کوبہتر بنانے کیلیے بہت بڑے فنڈ کی ضرورت ہے۔
یہ تو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ وہ ایک معصوم بچی کو بھی نہیں بخشیں گے۔
کوالالمپور دنیا کے جدید شہروں میں شمار ہوتا ہے، جہاں رکشوں اور پرانی کھٹارا بسوں کا کوئی وجود نہیں۔
حالات کی بہتری کے لیے دعائیں کی جاتی ہیں، لیکن حالات جوں کے توں ہیں۔
لینڈر پیس اور اسٹیپنک نے برائن برادرز کو شکست دے کر ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پورٹ قاسم کیخلاف واپڈانے21 پر 2 وکٹیں گنوا دیں،زرعی ترقیاتی بینک کے خلاف پی آئی اے فتح کی راہ پر گامزن ہے۔
صنعتی علاقوں کے جاری پراجیکٹس کی مکمل ہوجائیں تو صنعت کار انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ ٹیکس ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
حضور اکرم ؐ کے طریقۂ تبلیغ میں صبرو استقامت کا عنصر نمایاں تھا،علمائے کرام.