US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پنجاب میں ہونے والی شدید بارشوں کے سبب اب تیسرے راؤنڈ کے میچز 11 سے 14 ستمبر تک کھیلے جائیں گے
کرس گیل نے 2021 میں آئی پی ایل چھوڑنے کی وجہ ببل فٹیگ کو قرار دیا تھا
کھلاڑیوں کو اگست میں انکی کارکردگی کی بنیاد پر نامزد کیا گیا ہے
تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے
پاکستان میں فٹبال کے شائقین کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، انڈر 23 کپتان
شہباز شریف نے بطور پیٹرن پی سی بی، سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکشن کمشنر تعینات کیا ہے
ماہنور علی نے فائنل میں اپنی چھوٹی بہن سحرش علی کو1-3 سے شکست دی
جنوبی افریقی کپتان تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران بائیں پنڈلی میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے
پلاٹینیم لسٹ پر تین مختلف پیکجز اب بھی دستیاب ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہوتی ہے
پاکستان کے ساتھ کھیلوں میں مکمل بائیکاٹ ممکن نہیں، سیکریٹری بی سی سی آئی
415 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز صرف 72 رنز پر ڈھیر ہوگئے
بورڈ کے پاس گزشتہ سال کے اختتام پر بینک بیلنس 20ہزار686 کروڑ روپے تھا
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، کپتان
یہ جیت ہمارے کھلاڑیوں کے عزم اور محنت کا نتیجہ ہے۔ خاص طور پر محمد نواز کی کارکردگی قابل ستائش ہے، چیئرمین پی سی بی
محمد نواز نے 4 اوورز میں 19 رنز دے کر پانچ وکٹیں لیں جبکہ ایک اوور میڈ ان بھی کیا
پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کرلی
ڈیتھ اوور میں ہمیں اپنے بولرز پر کام کرنا ہوگا
فائنل میں سحرش علی اپنے 19 ویں گولڈ میڈل کیلئے بڑی بہن ماہنور علی سے مقابلہ کریں گی
سیریز کی فاتح ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر میں رسائی حاصل کرے گی۔
عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے امریکہ کی امانڈا اینی سیمووا کو شکست دے کر اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔
لبوشین 10 گیندوں پر صرف 16 رنز بناسکے تاہم انہوں نے اپنی بولنگ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
فائنل سمیت سیریز کے باقی تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری نے ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی ٹیم نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ایشیاکپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا تھا۔
رونالڈو نے آرمینیا کے خلاف میچ میں دو گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چاروں میچ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
اس سے قبل آرینا سبالینکا کو رواں سال دو گرینڈ سلیم فائنلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ پالیسی صرف کرکٹ تک محدود نہیں بلکہ دوسرے کھیلوں پر بھی لاگو ہوتی ہے, بی سی سی آئی سیکرٹری
سکندر رضا نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دہائی قبل اپنے یو ایس اوپن کے آخری دورے میں اہلیہ میلانیا کے ساتھ شرکت کی تھی۔
تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔
باجوڑ کی سرزمین انتہائی خوبصورت اور یہاں کے عوام کافی مہمان نواز اور باصلاحیت ہیں، شاہد آفریدی
پی ایف ایف کے مطابق نیا لوگو پاکستان کی فٹبال کی میراث اور مستقبل کی امنگوں کی علامت ہے۔
پہلے میچ میں عراق نے پاکستان کو 1-8 سے شکست دی تھی۔
میتھیو پوٹس کو کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈرہم کی نمائندگی کرنے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
رواں برس یہ تیسرا موقع ہے جب دونوں کھلاڑی کسی گرینڈ سلیم فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔
اسٹیڈیم میں موجود 80 ہزار سے زائد شائقین نے لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کیا۔
اس فتح کے ساتھ الکاراز نے مسلسل تیسرے گرینڈ سلیم فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
کھلاڑی آٹھ ستمبر کو رپورٹ کریں گے۔ کیمپ 28 ستمبر تک جاری رہے گا۔
یہ فیصلہ کوچ مائیک ہیسن اور کپتان سلمان علی آغا ہی کرتے ہیں
بابر علی خان نے لاس اینجلس اولمپکس 1984 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی
یو اے ای کی ٹیم 171 رنز کے تعاقب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنا سکی
ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پانچ سینچریاں اور آٹھ نصف سینچریاں بن گئیں
ایف آئی آر کے مطابق بُکی نے ٹیم منیجر کو ایک کروڑ بھارتی روپے کی پیش کش کی
تفتیش میں قومی کرکٹر پر الزامات ثابت نہ ہوسکے جس کی بناپر کیس بند کردیا تھا
بھارتی کھلاڑی مختلف فارمیٹس میں مصروف رہے مگر ٹی ٹوئنٹی میچز میں حصہ نہیں لیا۔
ایلیسا ہیلی اس سے قبل بھی ورلڈکپ کے دو ایڈیشنز میں ٹیم کی قیادت کرچکی ہیں۔
اس نے مجھے میسج کیا کہ اسے انسٹاگرام کے ذریعے میری ریٹائرمنٹ کا پتہ چلا جس پر مجھے بہت شرمندگی ہوئی۔
جرمنی کا اگلا مقابلہ شمالی آئرلینڈ سے اتوار کو ہوگا جس نے اپنے پہلے میچ میں 1-3 سے کامیابی حاصل کی ہے۔
اینڈورا اور سربیا کے خلاف آنے والے ورلڈکپ کوالیفائرز کیلیے 25 سالہ دجید کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔