صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امید ہے کہ اگلے میچ سے پہلے اس مسئلے کا حل نکال لیا جائے گا، کپتان حیدرآباد کنگزمین
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 200 رنز کا ہدف دیا جبکہ حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم 130 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شان دار بیٹنگ کی بدولت افتتاحی میچ میں حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی 69 رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر نے کہا کہ پہلے ایکشن کی دھوم تھی تو اب پرفارمنس کی دھوم ہونا اچھی بات ہے
گروپ بی کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 0-3 گول سے شکست دے دی
ایونٹ میں پہلی مرتبہ آٹھ ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے مدمقابل آئیں گی
اسلام آباد میں ‘کھیلے گا اسلام آباد، تعلیم کے ساتھ، میدان میں ساتھ’ پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی گئی
پی ایچ ایف کے مطابق اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا
کوارٹر فائنل میں نور زمان کا مقابلہ عالمی نمبر 3 پیرو کے ڈیاگو الیاس سے ہوگا
آٹھ ٹیموں کی موجودگی میں مختلف کمبی نیشنز کے ساتھ ایونٹ میں حصہ لینا ہوگا، شاداب خان
نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگانے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، سی سی پی او لاہور
کرس گرین کو میکس برائنٹ کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے
لیورپول نے 33 سالہ مصری فارورڈ کامعاہدہ ختم ہونے سے ایک سال قبل ٹیم کو چھوڑ دنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے
پی ایس ایل 2026 کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا
شائقین اب اپنی قومی زبان میں میچ کمنٹری اور ماہرانہ تجزیوں کے ساتھ کرکٹ کا بھرپور لطف اٹھا سکیں گے
تمام فرنچائزز نے اچھی ٹیمیں بنائی ہیں، اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، میر حمزہ
جنوبی افریقا کے کونر اسٹرہوئیزن نے 33 گیندوں پر 75 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی
بھارتی کرکٹر اس وقت دو مختلف فوجداری مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں جن میں سنگین نوعیت کے الزامات شامل ہیں
80 اور 90 کی دہائی میں بلے بازوں کیلیے خوف کی علامت بنے رہنے والے فاسٹ بولر نے راولپنڈیز کو جوائن کرلیا
میچ سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب منسوخ کردی گئی ہے
اس ’آل-کیش‘ ڈیل کا اعلان یونائیٹڈ اسپرٹس لمیٹڈ (یو ایس ایل) کی جانب سے اعلان کیا گیا
27 سالہ برازیلین ماڈل سے رونالڈو جونیئر کی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی
انہیں 2 کروڑ بھارتی روپے میں دہلی کیپیٹلز نے دسمبر میں ہونے والے آکشن میں خریدا تھا
پاکستان اب جمعہ کو اپنے گروپ کے دوسرے اور آخری میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا
لاہورکے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں اس بار 22 میچز کھیلے جائیں گے
یاد رہے کہ سوریا کمار یادیو کے کپتان بننے کے بعد سے اب تک بھارتی ٹیم نے 52 میں سے 42 ٹی 20 میچ جیتے ہیں
گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے نئے ریکارڈ کی تصدیق کی ای میل موصول ہوگئی ہے
پی ایس ایل 11 کے ترانے کا تھیم ’بیٹ پہ کھیلیں گے‘ رکھا گیا ہے
اسپینسر جانسن اور جیک فریسر میک گرک نجی وجوہات کی بناء پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوگئے ہیں
فزیکل ٹکٹس 24 مارچ سے مختلف شہروں کے سینٹرز پر دستیاب ہوں گے
شائقین کرکٹ غیر ملکی کپتان بنائے جانے پر حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں
لیگ حکام کی جانب سے فرنچائز کو متعلقہ شہر کا مکمل نام شامل رکھنے کو کہا گیا تھا
زمبابوے میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے معاذ خان بھی سکندر رضا کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے
افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور نئی فرنچائز حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا
تبریز شمسی، جوش فلپ، پیٹر سڈل اور کوچ ٹم پین سمیت ملتان سلطانز کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں
مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ قربانی کل کی آسانی بن کر سامنے آئے گی، چیئرمین پی سی بی
تجربہ کار کپتان کا ساتھ دیگر کھلاڑیوں خصوصاً نوجوانوں کیلیے بھی بڑا مفید ثابت ہوگا، گوہر شاہ
کپتانی ایک اعزاز ہے مگر اس کے ساتھ مشکلات بھی جڑی ہوتی ہیں، بین اسٹوکس
27 سالہ ایمباپے نے گزشتہ سیزن کی گھٹنے کی چوٹ کے سبب 2026 کی لیگ کے چار میچز میں حصہ نہیں لیا
ساتھی کھلاڑیوں نے فوری طور پر اسے اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا
اس سال بھی شائقین کرکٹ کو اعلیٰ معیار کی کمنٹری فراہم کرنے کے لیے تجربہ کار ناموں کا انتخاب کیا گیا ہے
انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 6 اننگز کے دوران مجموعی طور پر 383 رنز اسکور کیے
31 سالہ ایلکس کو 2024 کے سیزن سے قبل کپتان بنایا گیا تھا
لیونل میسی نے انٹرمیامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے فٹبال کیریئر کا 901واں گول اسکور کیا
2014 میں ڈیبیو کرنے والے فٹبالر91 انٹرنیشنل میچز میں 57 گول اسکورکر چکے ہیں
شائقین سے معذرت خواہ ہیں، ٹکٹ کے پیسے واپس کیے جائیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
لاس اینجلس اولمپکس2028 کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں میں مرد اور خواتین کی 6، 6 ٹیمیں شرکت کریں گی
ہارون ارشد کو پاکستان انڈر 19 ٹیم میں شاندار کارکردگی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کھیل کی بنیاد پر منتخب کیا گیا
کچھ کھلاڑی لیگ سے علیحدہ ہو کر دیگر لیگز، خصوصاً انڈین پریمیئر لیگ میں شامل ہوئے ہیں، محسن نقوی
اس سے ٹینس میں امپائرنگ کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور تنازعات کو کم کرنے میں مدد ملے گی