ناک کے بیکٹیریا چھ مختلف پیٹرن میں پائے جاتے ہیں اور ہر پیٹرن سردی لگنے کی مختلف شدت کا ذمے دار ہوتا ہے