’’ساؤتھ ایشیا ٹور‘‘ کے ذریعے کراچی سمیت اندرون سندھ کے طلبا کو جامعات کے عہدیداروں نے براہ راست رہنمائی فراہم کی