پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے

لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کور کمانڈر لاہور تعینات


ویب ڈیسک December 10, 2018
لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کور کمانڈر لاہور تعینات۔ فوٹو : آئی ایس پی آر

پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں