حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2.31 روپے فی لیٹر سے دس روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیاہے۔