ارباب بست و کشاد کھیلوں کے طلسم ہوشربا سے باہر نکلیں، قومی کھیلوں کا از سر نو مطالعاتی جائزہ پیش کیا جائے۔