ایل این جی کیس شاہد خاقان عباسی آج نیب طلب

سابق وزیراعظم کو آج صبح 10بجے نیب بیورو کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت۔


Numainda Express July 18, 2019
سابق وزیراعظم کو آج صبح 10بجے نیب بیورو کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت۔ (فوٹو: فائل)

KARACHI: نیب راولپنڈی بیورو نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کر لیا۔

نیب راولپنڈی بیورو کی طرف سے جاری کیے گئے سمن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس کے سلسلے میں آج صبح 10بجے نیب بیورو کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مقبول خبریں