سرکاری محکموں کی ناقص کارکردگی نے یہ دن دکھائے ہیں کہ شہر میں مکھیوں اور مچھروں کی بہتات سے وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔