امن وامان کی حالت بہتر ہونے سے سیاحوں کی آمد ورفت ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے لیکن سیاحت بطورصنعت ویسی ترقی نہیں کرسکی۔