جوقبضے کرائے گا اسے جیل جانا ہو گا، لگتا ہے قبضوں کے سارے کام لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ میں ہو رہے ہیں، جسٹس حسن اظہر