گینگ کے کارندے خودکوسرکاری ادارے کے اہلکارظاہرکرکے ڈکیتیاں کرتے ہیں،بیشتروارداتیں گذری،ڈیفنس اوردرخشاں میں ہوئیں