لوئردیر سیلابی ریلے میں مکان بہنے سے 3 بچے جاں بحق

ریلہ میں بہنے والے بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں،تینوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔


Numainda Express October 01, 2019
ریلہ میں بہنے والے بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں،تینوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ فوٹو:فائل

تیز بارش کے دوران سیلابی ریلے میں مکان بہہ گیا جس میں 3بچے بھی بہہ کر جاں بحق ہوگئے۔

لوئردیر میں تیز بارش کے دوران سیلابی ریلہ مکان کو بہا کر لے گیا جس میں 3بچے بھی بہہ کر جاں بحق ہوگئے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق واقعہ تحصیل میدان لر میرگام میں پیش آیا، ریلہ میں بہنے والے بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں،تینوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

مقبول خبریں