پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو بحرانی کیفیت کا سامنا

گاڑی خریداری کے لیے قرضوں کی بلند شرح سود اور معاشی سست روی وجہ قرار


Business Reporter March 13, 2020
گاڑی خریداری کے لیے قرضوں کی بلند شرح سود اور معاشی سست روی وجہ قرار ۔ فوٹو: انٹرنیٹ

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو بحرانی کیفیت کا سامنا ہے۔

کاروں کی قیمتوں میں اضافہ، گاڑیوں کی خریداری کے لیے قرضوں پر بلند شرح سود اور معاشی سست روی کی وجہ سے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو بحرانی کیفیت کا سامنا ہے۔

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں کاروں کی فروخت 46فیصد تک کم ہوچکی ہے جس سے کاریں بنانے والی کمپنیوں کو نقصانات کا سامنا ہے۔

مقبول خبریں