خاص مٹیریل والے شمسی سیل کم خرچ، لچکدار اور تیاری میں آسان ہیں اور نظری طور پر 50 فیصد کفایت رکھتے ہیں۔