جنوبی افریقی آل راؤنڈرنکوینی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

اس بیماری میں مبتلا ہونے والے تیسرے کرکٹر ہیں


Sports Desk May 08, 2020
اس بیماری میں مبتلا ہونے والے تیسرے کرکٹر ہیں

جنوبی افریقی آل راؤنڈر سولو نکوینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

جنوبی افریقی آل راؤنڈر سولو نکوینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ اس بیماری میں مبتلا ہونے والے تیسرے کرکٹر ہیں، ان سے قبل پاکستان کے ظفر سرفراز اور اسکاٹ لینڈ کے ماجد حق کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آچکا ہے۔

مقبول خبریں