جرمنی میں بند دروازوں کے پیچھے میچز پر فٹبال شائقین برہم

کولون اسٹیڈیم کے باہر کسی نے صوفہ رکھ دیا جس پر لکھا تھا کہ وہ گھوسٹ میچز کے خلاف ہیں


Sports Desk May 22, 2020
کولون اسٹیڈیم کے باہر کسی نے صوفہ رکھ دیا جس پر لکھا تھا کہ وہ گھوسٹ میچز کے خلاف ہیں فوٹو : سوشل میڈیا

جرمنی میں بند دروازوں کے پیچھے میچز پر فٹبال شائقین برہم ہوگئے۔

کولون اسٹیڈیم کے باہر کسی نے صوفہ رکھ دیا جس پر لکھا تھا کہ وہ گھوسٹ میچز کے خلاف ہیں، مختلف جگہوں پر بینرز بھی لگائے جارہے ہیں.

کھیل کے انتہا پسند شائقین کا کہنا ہے کہ صرف مالی فائدے کیلیے لیگ دوبارہ شروع کی گئی، انھیں عوامی جذبات کا کوئی خیال نہیں، بہت سے شائقین نے اپنے پسندیدہ کلبزکے میچز کا ٹی وی پر بھی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مقبول خبریں